@asifdamar Profile picture

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 🇵🇰

@asifdamar

𝙎𝙩𝙖𝙣𝙙𝙬𝙞𝙩𝙝𝙋𝙖𝙡𝙚𝙨𝙩𝙞𝙣𝙚 🇵🇸

Joined June 2014
Similar User
𝗙𝗔𝗦𝗧 𝗗𝗜𝗦𝗛 𝗜𝗡𝗙𝗢 photo

@BISSKEY4G

Azhar Dish Network® photo

@Feed_Biss_Keys

. photo

@TweeetsFromMee

TEZ DISH INFO photo

@worldnetwork7

RAI ASIF TV photo

@RaiAsifTvs

YASIR_DISH.4u photo

@YASIR_DISH_4u

InfoAtX photo

@infoAtX

All DISH TRiCKS 📡 photo

@AllDiSHTRiCKS

Asiasat'7 & Paksat1R photo

@MujtabaAli5055

Jatoi Ahmed Nawaz photo

@Jatoi_Dish_info

SafeerHussain photo

@DishSafeer

Amir Kalra (PMLN) photo

@amirkalra135

محمدیوسف فریدی photo

@Yousaf780

ان بولٹس کو غلط فٹ کرنے والے کی غلطی اپنی جگہ، لیکن یہاں ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ۔۔ واشل کسی بھی بڑی چیز کو مختصر عرصے تک سہارا دینے کیلئے ضرور کار آمد ثابت ہو سکتی ہے😜 🤣 #گولی_کیوں_چلاٸی

asifdamar's tweet image. ان بولٹس کو غلط فٹ کرنے والے کی غلطی اپنی جگہ، لیکن یہاں ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ۔۔ واشل کسی بھی بڑی چیز کو مختصر عرصے تک سہارا دینے کیلئے ضرور کار آمد ثابت ہو سکتی ہے😜 🤣

#گولی_کیوں_چلاٸی

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 🇵🇰 Reposted

امریکی نیوز چینل CNBC فوج کی پاکستانیوں پر دہشت گردی بربریت کے منظر دکھاتا ہوا


الحمدللہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست منظور

asifdamar's tweet image. الحمدللہ
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست منظور

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 🇵🇰 Reposted

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ نے چیپ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدتِ ملازمت کے ختم ہونے پر رات بارہ بجے انتہائی جوش و خروش سے یومِ نجات منایا، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی انتظامیہ اور طلبہ پچھلے ایک سال سے قاضی فائز عیسیٰ اور اس کے سیکرٹری کی…


انجلی اور اسکے پتا سیٹھ پانامے داس 😝😂😝😂😝😂😝😂😝😂😝😂😝😂😝😂


قاضی کو جاتے جاتے سیمی صاحب کا خراج تحسین 🚨 شرم سے ڈوب مرو قاضی تمہارے ائین میں یہ لکھا تھا کہ لوگوں پر تشدد کرو اب یہ جو حکومت لوگ بیٹھے ان کا وقت بھی ختم 😅


قاضی صاحب یقینی طور پہ اپنی تقریر یاد کر رہے ہیں شرمندگی سے سرجھکانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں!!

asifdamar's tweet image. قاضی صاحب یقینی طور پہ اپنی تقریر یاد کر رہے ہیں شرمندگی سے سرجھکانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں!!

انشااللہ جلد یہ خاندان ایسے ہی دوبارہ اکٹھا ہو گا ♥️♥️♥️♥️♥️🏏♥️♥️♥️♥️♥️

asifdamar's tweet image. انشااللہ جلد یہ خاندان ایسے ہی دوبارہ اکٹھا ہو گا
♥️♥️♥️♥️♥️🏏♥️♥️♥️♥️♥️

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 🇵🇰 Reposted

قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ کو تباہ کرنے میں ہمیں مکمل معاونت فراہم کی اور باقی ججز جو انکو جگانے کی کوشش کرتے رہے انکی کسی بات پر کوئی ایکشن نہیں لیا!!!


عمران خان پہ سرخ لکیر اور عمران خان ختم شد کے بعد پیش خدمت ہے

asifdamar's tweet image. عمران خان پہ سرخ لکیر اور عمران خان ختم شد کے بعد پیش خدمت ہے

عدالتی تاریخ کا بدترین کردار ۔

asifdamar's tweet image. عدالتی تاریخ کا بدترین کردار ۔

عنقریب آپ دیکھیں کے گرفتار طلباء سے پریس کانفرنس کروائی جائے گی اور الزام تحریک انصاف پر لگوایا جائے گا پرانا سکرپٹ 📍


پاکستان تحریک انصاف کے رھنما سردار لیاقت خان لغاری اور ان کے بیٹے سردار جنید خان لغاری کی ملتان احتجاج کے دوران غیر قانونی گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رھنما سردار لیاقت خان لغاری کو اپنے کارکنان کے ھمراہ جلد سے جلد رہا کیا جائے

asifdamar's tweet image. پاکستان تحریک انصاف کے رھنما سردار لیاقت خان لغاری اور ان کے بیٹے سردار جنید خان لغاری کی ملتان احتجاج کے دوران غیر قانونی گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رھنما سردار لیاقت خان لغاری کو اپنے کارکنان کے ھمراہ جلد سے جلد رہا کیا جائے
asifdamar's tweet image. پاکستان تحریک انصاف کے رھنما سردار لیاقت خان لغاری اور ان کے بیٹے سردار جنید خان لغاری کی ملتان احتجاج کے دوران غیر قانونی گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رھنما سردار لیاقت خان لغاری کو اپنے کارکنان کے ھمراہ جلد سے جلد رہا کیا جائے

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 🇵🇰 Reposted

ڈی چوک سے برہراست 🚨🚨🚨 سحت ترین شیلنگ جاری ہے اور ہماری مزاہمت بھی جاری ہے۔ پنڈی اسلام اباد کے لوگ فوری طور پر پہنچیں ڈی چوک بلو ایریا۔ میسج فارورڈ کیجئے گا پلیز سب دوستوں کے ساتھ۔


𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 🇵🇰 Reposted

نیازی خاندان کے ڈنکے پورے پاکستان میں بجنے لگے انقلاب انقلاب چھا گیا اج نیازی خاندان


𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 🇵🇰 Reposted

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐟 🇵🇰 Reposted

مردان: 04 اکتوبر اسلام آباد ڈی چوک میں ہونے والے احتجاج کے لئے تیاریاں مکمل کارکنان کو لینے اپنے اپنے ویلیج کونسل گاڑیاں روانہ ۔ صوبائی وزیرِ خوراک ظاہر شاہ طورو 📍حلقہ پی کے 57 مردان #خان_کی_كال_حاضر_عوام #خان_کی_پُکار_پر_لبیک #ReleaseImranKhan


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.