True love 💕
@aseel_laho2137Happiness is holding someone in your arms and knowing you hold the whole world.”,
قابل رشک ھے وہ شخص جو دور رہ کر بھی آپ کے دل پر راج کرتا ھے
.کس ایک کا تو نصیب تو بدل دے یارب اسے میرے یا مجھے اس کے نصیب میں لکھ دے
_وُسعتِ عِشق میں_____ تنگ دِلی کا یہ عالم_ _اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا_
"راج چلتا ہے میری آنکھوں کا جس کو چاہوں میں سر پِھرا کردو"
میں کیوں نہ پیوں جام اُس کے جوبن کا😜🫢 شراب جیسا پسینہ ہے اُس کی گردن کا۔۔!!
اسے کہہ دو اپناخاص خیال رکھا کرے... ماناکہ سانسیں اس کی ہیں مگر جان تو ہماری ہے💙
مرد و عورت دونوں شہوت کے بھوکے ہیں مگر معاشرے کے لوگ اپنی بھوک مٹا کر سارا الزام عورت پر ڈال دیتے ہیں 🍌💦🍒
تمھارے بعد کسی پر یقیں ہوا ہی نہیں تمھارے بعد لگا ہی نہیں ضروری کوئی ��
نہیں پسند محبت میں ملاوٹ مجھ کو! وہ اگر میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے..
تم تھوڑے سے کسی اور کے ہو کر تو دیکھو۔۔ میں نے تمہیں سارا اسی کو نہ دے دیا تو کہنا۔
الزام تو لگیں گے صاحب ۔🔥 دور جو جوانی کا ہیے
اب سلوٹوں سمیت پہن یا سمیٹ دے تجھ سے کہا بھی تھا مجھے مت خراب کر
روح کی باتیں چھوڑ دو صاحب محبت میں جسم بھی ضروری ھے
پارســـــائی ھے بزدلی کا نـام حوصـلہ چــاھیے خطا کے لیے
میسر ہو اگر تیری ”گردن اور ہونٹ“ مجھے ؎ میں تجھ میں ”خون کا اِک قطرہ بھی نہ چھوڑوں۔۔!
فقط ایک بار اُس نے کہا تھا سُن تو سہی ہائے اُس کے بعد کسی کی کہاں سُنی میں نے
لٹ گئے ایک ہی انگڑائی میں ایسا بھی ہوا۔😉 عمر بھر پھرتے رہے بن کے جو ہوشیار بہت۔❤️
United States Trends
- 1. ICBM 135 B posts
- 2. #KashOnly 16,1 B posts
- 3. The ICC 75,4 B posts
- 4. #thursdayvibes N/A
- 5. Good Thursday 26,5 B posts
- 6. International Criminal Court 42 B posts
- 7. Netanyahu and Gallant 58,9 B posts
- 8. Happy Friday Eve N/A
- 9. #Thursdaytechnology N/A
- 10. Bezos 27,5 B posts
- 11. Dnipro 54,2 B posts
- 12. #ThursdayMotivation 5.028 posts
- 13. #21Nov 3.055 posts
- 14. Reece James 8.297 posts
- 15. Diddy 102 B posts
- 16. Adani 782 B posts
- 17. Nikki 53,3 B posts
- 18. Katie Couric N/A
- 19. MIRV 6.163 posts
- 20. Bitcoin 641 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.