نو مئی کے مبینہ ملزمان تو جہانگیر ترین کی پارٹی میں بھی ہیں، ان کو کوئی کچھ کیوں نہیں کہتا؟ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مسلہ نو مئی نہیں مسلہ کچھ اور ہے۔ اطہر کاظمی۔
وہ پاکستان کیلئے، پاکستان کی عوام کیلئے، آئندہ نسل کیلئے، و کہتا ہے میں نے نہ کوئی ڈیل کرنی ہے، نہ میں نے ملک چھوڑنا ہے ، یہ جو مرضی کرلیں! مجھے پاکستان کے ساری جیلوں میں پھرالیں- -سینئر قانون دان و رہنما پاکستان تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے…
وہ بندہ (عمران خان) اس وقت ظلم و نا انصافی کیخلاف کھڑا ہے، وہ جہاد کر رہا ہے! #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
آپ غلط جگہ آ گئے ہیں، یہ کپتان کا علاقہ ہے، جس کے دور میں لنگر خانے تھے۔ ہمارے شناختی کارڈ میں 10 لاکھ روپیہ تھا جو ان چوروں نے ختم کر دیا۔ عمران خان نے غریبوں کے لئے ہسپتال بنائے، یونیورسٹیاں بنائی۔ ووٹ صرف عمران خان کا ہے۔ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
عمران خان نے سیاست میں آ کر ناموس رسالت ﷺ کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑنے کا قوم سے جو وعدہ کیا تھا، اقتدار میں آ کر اسے پورا کیا۔ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
عمران خان نے سیاست میں آ کر ناموس رسالت ﷺ کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑنے کا قوم سے جو وعدہ کیا تھا، اقتدار میں آ کر اسے پورا کیا۔ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ان کو انصاف نہیں مل رہا، علیمہ خان
خان صاحب کا جیل ٹرائل اتنا رازدارانہ ہے کہ گرفتار کیا جاتا ہے ہمیں نہیں بتایا جاتا۔ رہا کیا جاتا ہے ہمیں نہیں بتاتے۔ اتنا سیکرٹ ٹرائل تھا کہ وکلا تک کو خبر نہیں تھی۔۔۔۔۔ بیرسٹر سلمان صفدر #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
آؤ دنیا کو دیکھا دیں کہ پیسے اور جنون کی جنگ میں نوجوانوں کا جنون ایک نیا پاکستان بنائے گا!” - عمران خان #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
انکی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ یہ ڈرے ہوئے ہیں اِس لیئے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں. #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
الیکشن میں التوا کی قرارداد کی منظوری کے وقت ایوان میں تحریک انصاف کے صرف سینیٹر گردیپ سنگھ سینیٹ میں موجود تھے جنہوں نے اس قرارداد کی مخالفت کی #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے پاکستانی قوم کو خوف کا بت توڑنا سیکھایا، سر اٹھا کر چلنے کا سبق دیا، آزادی کا مطلب سمجھایا، ایک سوئی ہوئی قوم کو بیدار کر کے باشعور قوم بنایا۔#بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔ ۸ ماہ سے اپنے سے دور ضمیر کی قیدی صنم جاوید کا خط۔ #LettersFromPrison #ReleasePoliticalPrisoners
میں تو کھڑی ہوں اور الیکشن بھی لڑوں گی۔ یہ ایک ماں کا وعدہ ہے کہ میں آخری حد تک جاؤنگی، چاہے میری جان چلی جائے۔“ ریحانہ امتیاز ڈار #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں الیکشن کی تیاریا زور وشور سے جاری #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
جبری گمشدگیاں! وجہ صرف اس قوم اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا، نظریے پہ قائم رہنا اور عمران خان کا ساتھ دینا ہے ۔ کیا یہ اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کے پاداش میں ہم پر ظلم اور جبر کے پہاڑ توڑے جائیں؟ #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
سینٹ میں جو قرارداد پیش کی گئی اس میں تحریک انصاف کا صرف ایک رکن موجود تھا اور انہوں نے بھی اس کی مخالفت کی۔ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو تمام فسطائیت کے باوجود الیکشن سویپ کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ @drzarqa
غریب عوام کا صرف ایک لیڈر ہے اور وہ عمران خان ہے۔ عمران خان کو باہر آنے دو اور میدان میں مقابلہ کرو۔ دنیا جان جائے گی کہ عمران خان کیا ہے۔ #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
میں پوچھتا ہوں آئی جی پنجاب سے کہ اگر تیری بیٹی کے ساتھ ایسا ہوا ہوتا یا تیرے ایسے کرپٹ ایس ایچ او کی بیوی کے ساتھ ایسا ہوا ہوتا تو پھر میں بات کرتا تو آپ پر کیا گزرتی ؟؟ مکمل ویڈیو 👇 youtu.be/VdXh9-A_XPA?si…
انشااللہ 8فروری کو جیت صرف تحریک انصاف کی ہوگی ہم عدلیہ سے امید کرتے ہیں بروقت الیکشن کروائے جائیں گے اگر ایک پارٹی کو الیکشن سے نکالا گیا تو جمہوریت ڈی ریل ہوگی چیئرمین بیرسٹر گوہر @BarristerGohar #جعلی_الیکشن_نامنظور
United States Trends
- 1. Bengals 81,5 B posts
- 2. Chargers 71 B posts
- 3. McPherson 12,5 B posts
- 4. #MondayMotivation 10,5 B posts
- 5. Joe Burrow 22,4 B posts
- 6. Herbert 36,2 B posts
- 7. #BaddiesMidwest 22,9 B posts
- 8. Zac Taylor 4.482 posts
- 9. WWIII 189 B posts
- 10. #ช็อตฟีลMV 192 B posts
- 11. MILKLOVE SHOT FEEL 231 B posts
- 12. #BoltUp 5.740 posts
- 13. 60 Minutes 35,8 B posts
- 14. TAEYEON 50,3 B posts
- 15. Carti 17 B posts
- 16. #SNFonNBC N/A
- 17. Myron 12,2 B posts
- 18. Scotty 10,5 B posts
- 19. Ladd 5.962 posts
- 20. Ahna 3.168 posts
Something went wrong.
Something went wrong.