@ansari_ziaan Profile picture

Ziaan Ansari

@ansari_ziaan

‏مجھے تین الفاظ بیان کرتے ہیں، محبت، مسیحا، تصوف :)

Joined August 2011
Similar User
Sahkih Tausif photo

@SahkihT

@Nona_n777

Shaikh Ibad photo

@ShaikhIbad17

Manjar Hussain photo

@manzar2sain

arbaz shaikh photo

@arbaz_1500

G. photo

@Gulzamankhan033

K H A L I D photo

@khaledcheetah

₳ photo

@aaaiiiiii5

Abdul Rehman photo

@callmeabdul_1

Pinned

Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

Tweet Image 1

کردار میرا لوگوں کو جب آ گیا سمجھ ناٹک میں ٹھیک اس سمے مارا گیا مجھے


Ziaan Ansari Reposted

*_درخواست برائے شعر_* *_لیکن ھو کمال کا جو دل کو چھو جائے 🍂🥀🖋️_


جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آسکتا۔ خیر کا مطلب، علم، شعور، اچھا مشورہ، محبتیں، دکھ میں دلاسہ، مسکرا کر سلام کا جواب، بلا حسد مبارکباد، اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ مخلوقِ خدا میں خوشیاں بانٹی جاسکیں.

Tweet Image 1

ان کی ہجرت قرار پر ہے اپنی تنہائی لوٹ آئی ہے


وہ بھی آنگن میں کہیں بیٹھ کے روتی ہوگی میں بھی راتوں کو ذرا دیر سے گھر آتا ہوں


Ziaan Ansari Reposted

عثمان پھانسی کے پھندے پر ۔۔ کون بچائے گا ؟؟ 🔥 Kuruluş Osman Season 3 Episode 78 Trailer 2 Urdu Subtitle By Makki TV HD Quality مکمل قسط بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ مکی ٹی وی ایپ اور ویب سائٹ سے دیکھیں۔۔۔ play.google.com/store/apps/det…


میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں کیسے ستاتی ہے یہ دنیا تم کچھ دن کے لئے اپنی نگہبانی مجھے دے دو ●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬● میں نے اس دن سے اپنی بات کو سمجھانا یا وضاحت دینا چھوڑ دیا، جس دن یہ جان لیا کہ لوگ آپ کی بات کو " اپنی سمجھ" تک ہی" سمجھ " سکتے ہیں ~❥ ❥~ انتخاب ضیان ~❥ ❥~


ہمیشہ ڈاکڑ کی عزت کیا کرو ۔ اسکی ذرا سی غلطی آپ پر مٹی ڈالی جا سکتی ہے🤓


مدتوں بعد اُس شخص سے ملنے کے لیے آئینہ دیکھا گیا، بال سنوارے گئے


ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺑﺮﻑ ﭘﮍﯼ ﺻﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻢ ﮔﯿﺎ ﺻﺒﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● یکساں ہیں فراق و وصال دونوں یہ مرحلے ایک سے کڑے ہیں۔ ~❥ ❥~ انتخاب ضیان ~❥ ❥~


نظر انداز کرنے کی سزا دینا تھی تجھ کو تیرے دل میں اتر جانا ضروری ہو گیا تھا ●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● دو حرف تسلی کے جس نے بھی کہے اس کو تصویر دکھا ڈالی، افسانہ سنا ڈالا۔


ﻭﮦ میری ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ ●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● سنو! مجھے اچھا سا لگتا ہے تمہاری بے رخی پر بھی تمہاری آرزو کرنا۔ ~❥ ❥~ انتخاب ضیان ~❥ ❥~


ایک وحشت ہے کہ ہوتی ہے اچانک طاری ایک غم ہے کہ یکایک ہی ابل پڑتا ہے ●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬● ہمارے اندر کے کچھ درد ہر قسم کی مصروفیت، خوشی یا صدمے سے ماورا ہوتے ہیں اور ان پر ہماری اندرونی اور بیرونی کسی بھی قسم کی تبدیلی کا کچھ اثر نہیں ہوتا۔ ~❥ ❥~ انتخاب ضیان ~❥ ❥~


کچھ لوگ تو خلاف ہوں، حاسد کوئی تو ہو کیا لطف سیدھی سادی محبت میں آئے گا ●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● محبت کا مزا اظہار سے پہلے کچھ اور ہی ہوتا ہے۔ ~❥ ❥~ انتخاب ضیان ~❥ ❥~


ہم نے واعظ سے بگاڑی ہے نہ ساقی سے کبھی دن کو مسجد میں رہے، رات کو میخانے میں ●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● ہر اِک شخص اپنا اپنا صنم پوجتا ہے، خدائی میں کتنے خدا آ گئے ہیں۔


ستم کی چال، ستم کی ادا، ستم کی نگاہ تیرے ستم کا ستم گر، کوئی حساب بھی ہے ●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● اپنے قاتل کی زہانت سے پریشان ہوں، روز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرے ہے۔


ﺍﯾﮏ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﮨُﻮﺍ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ ﻣِﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﮐِﺲ ﮔﮭﺎﭦ ﭘﮧ ﻣﺎﺭﮮ ﮔﯽ ﺗِﺮﯼ ﭘﯿﺎﺱ مجھے


سلوٹیں پڑ گئی ہیں زخموں پر تم کو سوچا ہے اتنی شدت سے ●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے آخری گھونٹ جیسی ہونی چائیے، جس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو۔ ~❥ ❥~ انتخاب ضیان ~❥ ❥~


روٹھا ہوا تھا ہنس تو پڑا مجھ کو دیکھ کر مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسہ بہت لگا محسن نقوی

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.