#فائنل_کال_ہوگی_فلاپ الحمدللہ ♥️ ہمارا ٹرینڈ ٹاپ پر ہے😍 یہ آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے 👏🏼 بہت شکریہ آپ سب کا جہنوں کے ٹرینڈ میں ساتھ دیا
ابھی ایک مولوی صاحب سے پوچھا VPN کیسے غیر شرعی ہے😕 - کہنے لگے VPN کا مطلب ہے " وڈی پین دا نکاح" ۔ پھر تفسیر بیان کی کہ جہاں پہلے سے چھوٹی بہن کا نکاح کیا ہو اسکے ساتھ ایک ہی وقت میں وڈی کا نکاح نہیں کیا جاسکتا ۔ اسی لیے VPN کو حرام قرار دیا ہے والسلام 🥹
اسلامی “نظر آتی “ کونسل وی پی این اڑواتے ہوۓ ۔۔۔۔🥹 لے وی پی این یوزرز : ۔۔۔۔۔۔۔🫢
بہت شوق تھا مجھے شہر کے پکے مکانوں کا ۔ 💔🔥 شہر آیا ہوں تو اب روتا ہوں کچے مکانوں کو ۔ 😥💔
بڑی باجی کےپاس60ارب چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اورماں پیسے نہ ہونےکی وجہ سےکینسر سےمرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 804🐒
سسٹم سے اختلاف رکھیں گورنمنٹ سے اختلاف رکھیں لیکن وطن سے کبھی اختلاف نہ رکھیں، اگر آپ وطن سے اختلاف رکھتے ھیں تو آپ غدار وطن ھیں پاکستان زندہ باد
24 نومبر تحریک فساد الپاکستان کا خاتمے کا دن اور آخری مجرا ہوگا اس کے بعد نہ رہےگابانس اورنہ بجے گی بانسری امن ہی امن ان شاءاللہ
جگہ جگہ اشتہار لگے ہوتے ہیں کہ محبوب آپ کے قدموں میں مگر کسی مائی کے لال نے آج تک یہ اشتہار نہیں لگایا کہ بیگم آپ کے قدموں میں #AdultSocial
سمجھا ہے کون وقت کی رفتار کا مزاج لمحوں میں کٹ گئیں کئی صدیاں شباب کی
بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری میں ذرا فرق نہیں۔ سوتے میں بھی آنکھ کھلی رکھنی پڑتی ہے۔
خوبصورتی عورت میں ہمیشہ پینتیس سال کی عمر کے بعد نمایاں ہوتی ہے اور اسی عورت کے تصور میں شاعر خوبصورت غزلیں افسانے رومانس سب لکھتا ہے آپ کسی بھی بیس پچیس سالہ لڑکی کو حسین کہہ دیں تو وہ سراسر غلط ہوگا کیونکہ وہ اچھی ضرور ہوگی پر حسین نہیں
مجھے کسی کی " Heart Beat " بننے کا شوق نہیں میں " Heart Attack " دینے والا بندہ ہوں
جس دن عورت نے مرد کو نکاح سے پہلے میسر آنا چھوڑ دیا بہت سے مرد اس شدت سے شادی کرنے لگ جائیں گئے۔۔۔۔۔💯
محبوب اگر مخلص ہو تو...!! اس کی تاثیر مانند شفا ہوتی ہـــــے💯✨ پہلو میں ہو تو باعث سکون ہــــــے🥰 بات کرے تو روح تسکین پا جائــــــے🤍 آنکھوں میں شرماتے ہوئے دیکھ لے تو دل میں اتر جائـــــے💞 ایسا عشق محض عشق نہیں بلکہ روحانی عقیدت عشق ہوتا ھے اور علاج روح ہوتا ہــــــــے
امریکہ میں جوبائڈن ھو کمیلا ھو یا ٹرمپ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ کیونکہ یہودی نواز پالیسی گورنمنٹ آف امریکہ کی ھے نہ کہ کسی بھی صدر کی۔ لہٰذا کتا کالا ھو یا گورا کتا ھی ھوتا ھے
United States Trends
- 1. #DWTS 4.620 posts
- 2. Celtics 28,7 B posts
- 3. Cavs 26,3 B posts
- 4. Ilona 2.096 posts
- 5. #RHOBH 2.757 posts
- 6. #WWENXT 7.323 posts
- 7. Darius Garland N/A
- 8. #OnlyKash 79,2 B posts
- 9. Joey Galloway N/A
- 10. $MADGUY N/A
- 11. Mobley 2.684 posts
- 12. Dorit N/A
- 13. Nancy Mace 102 B posts
- 14. Linda McMahon 9.100 posts
- 15. Jaguar 2.476 posts
- 16. Lichtman 4.826 posts
- 17. #MCADE N/A
- 18. Pat Murphy 2.878 posts
- 19. Queta N/A
- 20. Indiana 31,2 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.