Ali Aman
@aman_td05Marketing Exacutive at Real Estate.
Similar User
@Muhamma94987953
@MuzafarOnline
@Shahidl65359631
@shahzadausaf
Bravo
صوبہ بھر میں ناقص و ملاوٹی دودھ کے خلاف پنجاب فوڈاتھارٹی کی 12 اپریل بروز بدھ کارکردگی رپورٹ @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab @zamanwattoo
Informative
Sweeten your Ramadan with these delightful Mini Date Balls. #NourishYourBodyAndSoulThisRamadanWithPunjabFoodAuthority #SafeFood #HealthyPunjab @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab
👍
ایلو ویرا کے استعمال کے صحت اور خوبصورتی پر حیران کن فوائد کیا ہیں؟ کن افراد کو ایلو ویرا استعمال کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے؟ اور ایلو ویرا کو استعمال کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں #NourishYourBodyAndSoulThisRamadanWithPunjabFoodAuthority #SafeFood @CS_Punjab
Impressive 👍
صوبہ بھر میں آج کے دن ہوئے والی کارروائیوں کا احوال @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @MohsinnaqviC42
ورلڈ ہیلتھ ڈے کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی حصول صحت عامہ کے لیے پر عزم! صحت کے عالمی دن پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی سربراہی میں آگاہی واک۔ @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab
Keep it up PFA 👍
اشیائے خورونوش کی تیاری اور فروخت کیلئے پنجاب فوڈاتھارٹی قوانین پر عمل درآمد لازم!!! نشتر ٹاؤن لاہور میں نمکو فیکٹری پر چھاپہ، 160 لیٹر استعمال شدہ آئل تلف، غیر معیاری سٹوریج، حشرات کی کی موجودگی پر یونٹ مالکان کو جرمانہ عائد۔ تفصیلات ویڈیو میں۔ @CS_Punjab @MohsinnaqviC42
Good
غیر معیاری اشیاء خوردونوش کی فروخت کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن! لاہور فوڈ سیفٹی ٹیم کی عزیز بھٹی ٹاؤن میں فوڈ پوائنٹ کی چیکنگ، ناقص انتظامات اور اشیاء کی تیاری کے دوران حشرات کی بہتات پائے جانے پر پروڈکشن یونٹ بند۔ @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab
👍
ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد!! اجلاس میں تمام ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹرز نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کو بریفنگ دی۔جعلساز مافیا کی سرکوبی کیلیے ویجیلینس اور آپریشنز ونگ کو مزید فعال و متحرک کرنے کا فیصلہ۔ @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
Good formula
Refresh and replenish this Ramadan with our mouthwatering Quinoa Vegetable Salad – the perfect balance of nourishment and flavor for a fulfilling Iftar! - Nourish your Body & Soul this Ramadan with Punjab Food Authority @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
👍
ماہ صیام میں معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں! ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز کی زیر نگرانی لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 2 فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن اصلاح تک بند ۔ 1 کو بھاری جرمانہ عائد ۔ @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
👍
رمضان المبارک کے مہینے میں ٹماٹر اور پالک پاستا کے ساتھ اپنی توانائی کو ری چارج کریں! غذائیت اور ذائقے سے بھرپور ریسپی آپ کو دن بھر طاقتور رکھنے کے لیے مثالی ہے۔ @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ماہر غزائیات کی ٹیم میدان میں متحرک --- 300 سے زائد افراد کو رمضان المبارک میں خوراک کے بارے آگاہی دی گئی @CS_Punjab @GovtofPunjabPK
آج کا موضوع: کھجور کھانے کے کرشماتی فوائد کیا ہیں؟ قبض سے نجات میں کھجور کی اہمیت۔۔کیا ذیابیطس کے مریض کھجور کھا سکتے ہیں؟ جانیے ویڈیو میں Nourish your Body & Soul this Ramadan with Punjab Food Authority. @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
زیادہ منافع کے لالچ میں عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بلا تفریق کارروائیاں جاری!!! مظفرگڑھ میں فیٹ اینڈ آئل یونٹ پر چھاپہ،320 کلو غیر معیاری اور مضر صحت گھی تلف، یونٹ بند۔ تفصیلات ویڈیو میں @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
Director General, Punjab Food Authority Muddassir Riaz Malik along with his team visited food points and restaurants on Motorway from Lhr to Sial Mor to ensure clean & sterile food for passengers. @CS_Punjab
بتوں سے تجھ کو امیدیں، خدا سے نا امیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے۔
United States Trends
- 1. Carti 43 B posts
- 2. #MARK_Fraktsiya 164 B posts
- 3. #MARKxYOUNGJI_Fraktsiya 78,3 B posts
- 4. Sam Howell 6.038 posts
- 5. Geno 17,9 B posts
- 6. #BaddiesMidwest 13,7 B posts
- 7. Seahawks 34,6 B posts
- 8. Mona Lisa 34,3 B posts
- 9. Packers 56 B posts
- 10. Acheron 5.806 posts
- 11. Klay 13,2 B posts
- 12. Alex Bruesewitz 8.683 posts
- 13. #GoPackGo 9.670 posts
- 14. Hazuki 9.299 posts
- 15. Weeknd 15,5 B posts
- 16. Burna 24,1 B posts
- 17. Seattle 21,7 B posts
- 18. Pred 9.970 posts
- 19. Trump 2028 6.243 posts
- 20. Yellowstone 11,6 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.