@altarefe_urdu Profile picture

الطريفي اردو urdu

@altarefe_urdu

شیخ عبد العزیز الطریفی کے فرمودات کا اردو ترجمہ۔ حساب مخصّص لترجمة تغريدات الشيخ عبد العزيز الطريفي بلغة أوردو. http://t.co/73LpUcG5rl

Similar User
Abdulaziz Al-Tarifi photo

@altarifi_turk

شیخ عبدالعزیز طریفی photo

@tarefe_fa

قناة زدني علمًا photo

@zedniy

Qays sheikh najib photo

@QaysNajib

عبدالرحمن الشهري photo

@amshehri

Dirâyet'le Hidayete photo

@Dirayet_Hidayet

DGLW photo

@DGLabourWelfare

Zee Talkies photo

@ZeeTalkies

الفوائد العلمية photo

@hadeeth_tarifi

د.عبدالعزيز الأحمد photo

@a_alahmaad

م. عبدالعزيز العقلا photo

@3ZOQLA

Haider_Views photo

@Haider_Views

د. أحمد الدوسري photo

@adaldossry

QuranStore.com متجر المصحف photo

@QuranStoreCom

أنس دركل photo

@AnasDarkal

اسلام کےفیصلےنتائج پر مبنی ہیں کیونکہ ایک انسان کی زندگی اس قدر لمبی نہیں ہوتی کہ وہ ہر بات کا تجربہ بذاتِ خود کر سکے http://t.co/67m0SFxuM1

Tweet Image 1

جو بخاری و مسلم اور ان کے پائے کے علماء پر قواعدِ تحقیق سے ناآشنائی کا الزام لگاتا ہے وہ خود تحقیق سے نابلد ہے http://t.co/CydWGDOwff

Tweet Image 1

انبیاء عليهم السلام کے دشمنوں کے نظریات ایک ہیں اگرچہ کہ لفظی تعبیر مختلف ہو۔ http://t.co/oetuAQg2vx

Tweet Image 1

منافقین مدینہ میں باندیوں کا پیچھا کرتے تھے اور لونڈیوں کو بدکاری کی تجارت میں لگاتے تھے http://t.co/SBPnFZISXj

Tweet Image 1

فرعون دریا کے دو ٹکڑے ہونے پر خوش ہوا اور سمجھا کہ یہ موسیٰ تک پہنچنے کا رستہ ہے http://t.co/p3Pvy9Eg3N

Tweet Image 1

حبِّ اطاعت ایسی نعمت ہے جس کی توفیق اللہ تعالیٰ اسے ہی دیتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔ http://t.co/4iCEa4cZJi

Tweet Image 1

کچھ لوگوں پر اللہ کا فیصلے اس وجہ سے اثر نہیں کرتا کیونکہ ان کی فطرت بدل چکی ہے http://t.co/DENzutYBRh

Tweet Image 1

حرام پر حرام کا ارتکاب کیے جاتے ہیں اور اصلاح کرنے والوں پر الزام لگاتے ہیں کہ حرمت کے فتوے لگانے میں مشغول ہیں http://t.co/2wNpJUThgi

Tweet Image 1

برائیوں کی نحوست دور دراز بیٹھے کو جا لگتی ہے اگر وہ ان پر راضی ہے۔ http://t.co/DaUC1qoMd4

Tweet Image 1

لوگوں میں سب سے زیادہ عفو و درگزر وہی کرتا ہے جو ان میں زیادہ تقوی والا ہے http://t.co/FdGd9t5BDO

Tweet Image 1

عالِم کا اصلاح دین میں مشغول ہونا اور اصلاحِ دنیا کے معاملہ میں خاموشی اختیار کرنا سيكولرازم کو فروغ دیتا ہے http://t.co/R5aXW95xrw

Tweet Image 1

غلو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ بولنے کے اسباب میں سے ایک ہے http://t.co/1n8FtzR94L

Tweet Image 1

بارش ایک نعمت ہے، اور اس کے پانی سے تر ہونے کے لیے جسم کا کچھ حصہ ظاہر کرنا سنت ہے http://t.co/oYzSbZF4w0

Tweet Image 1

بعض اہلِ معاصی کچھ نظریات کو نفس پرستی کی بنا پر اپنا لیتے ہیں جو ان کے فسق وفجور کے لیے بنیاد کی مانند ہوتے ہیں http://t.co/4txQd8zLOk

Tweet Image 1

جن سے موافقت کا اظہار کرو تو تمہیں عزت دیں اور مخالفت کرو تو حقارت سے دیکھیں http://t.co/6t8AS2zDcI

Tweet Image 1

کچھ کا مقصد اسلام کو مسجد تک منحصر کر کے اس میں نظر بند کردینا ہے تا کہ باہر کی گمراہی پر اس کا اختیار ہی نہ رہے۔ http://t.co/EJu488jvKh

Tweet Image 1

اگر مصیبت انسان پر اس حال میں نازل ہو کہ وہ بھلائی پر قائم ہے تو بطورِ آزمائش ہے اور اگر اس حال میں آئے کہ وہ برائی پر ہے تو بطورِ سزا ہے۔


حرام کھانا عریانیت اور بےپردگی کا سبب ہے،جس قوم کے بھی مرد و زن برہنگی میں پڑےاس سے پہلے وہ حرام کھانے کے مرتکب ہوئے۔ http://t.co/9Cqs6CE6e4

Tweet Image 1

لوگوں کی دنیا پر ہر وقت نظر رکھنا اور کسی کی شان کےبارے میں سوچتےرہنا تمہارے دل مین اس کی غلامی کی عمارت بناتا جاتاہے http://t.co/odqt5tqJk4

Tweet Image 1

عاشوراء كا روزہ فضیلت میں یومِ عرفہ کے روزہ کے بعد ہے۔ http://t.co/dAF7gipksX

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.