Similar User
@HUNGARYinSAUDI
@Ff56Ffgg
@000_habeeb
@Al9raidy_Aysha
@NasserAljurayid
@binduman2012
ایک عمرہ دوسرے عمرے تک کے درمیانی مدت کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت ہی ہے۔ (بخاری و مسلم عن ابی ہریرہ) BASMA EMAAR TOURS (SAEED) wa.me/+971523198062
طواف: ٭ جو شخص طواف کے سات چکر لگائے اور اس میں کوئی لغو کام نہ کرےتو، اسے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر اجر ملتاہے۔ [طبرانی کبیر عن المنکدر?]۔ ٭ جو شخص گن کر طواف کے پورے سات چکر لگائے اور دو رکعت نماز ادا کرے وہ ایسے ہے جیسے اس نےایک غلام آزاد کیا ہو۔ [ابن ماجہ ،احمد عن ابن عمر?]
حجر اسود اور رکن یمانی: ٭ بے شک حجر اسود اور رکن یمانی کو چھونے سے گناہ جھڑجاتے ہیں۔ [احمد]، بے شک ان دونوں کا چھونا گناہوں کا کفارہ ہے۔ [ترمذی عن ابن عمر-
صفا و مروہ کے درمیان سعی: ٭ صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا ستر (٧٠) غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔[طبرانی، بزار عن ابن عمر?]۔
جب آبِ زمزم پیۓ تو یہ دُعأ پڑھے اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا وَّاسِعًا وَّشِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَاءٍ ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور فراخی والے رزق اور ہر مرض سے شفاء کا سوال کرتا ہوں۔ (سنن الدارقطني، 3/353، بیروت)
#Umrah یومِ عرفہ کی فضیلت: ٭ اس دن جس قدر بندوں کو اللہ تعالی جہنم سے آزاد کرتا ہے کسی اور دن نہیں کرتا ، اس دن وہ بندوں سے بہت قریب ہوتا ہے {دنیوی آسمان پر نزول فرماتا ہے،[صحیح الترغیب ۱۱۳۱]} اور اپنے فرشتوں کے سامنے فخر کرتا ہے اور کہتا ہے: یہ لوگ کیا چاہتے ہیں۔ [مسلم ۱۳۴۸]۔
#Hajj رمی جمار (شیطان کو کنکری مارنا): ٭ ہر کنکر ی کے بدلے تباہ و برباد کردینے والا ایک کبیرہ گناہ معاف کردیا جاتا ہے ۔[بزار عن ابن عمر، صحیح الترغیب ۱۱۱۲]۔ ٭ جب تم جمرات کو کنکر ماروگے تووہ تمہارے لئے قیامت کے دن نورکا سبب ہوگی۔ [کشف الاستار، الصحیحہ 2515 عن ابن عباس?]۔
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے عید الاضحیٰ کے دن ارشاد فرمایا: آج کے دن کسی آدمی نے خون بہانے سے زیادہ افضل عمل نہیں کیا، ہاں، اگر کسی رشتہ دار کے ساتھ حسن سلوک اس سے بڑھ کر ہو تو ہو۔ (الترغیب والترہیب:2/277
سر مونڈھنا: #Hajj ٭ اور تیرا اپنا سر مونڈھنا، تیرے ہر بال کے بدلے تجھے ایک نیکی ملے گی، ایک برائی مٹے گی ۔ [طبرانی کبیر، بزار عن ابن عمر?]۔ ٭ اور تیرا سر مونڈھنا، زمین پر گرنے والا تیرا ہر بال قیامت کے دن نور ہوگا۔[طبرانی عن عبادہ?]۔
طواف حج اور طواف وداع ٭اس کے بعد بیت اللہ کا جب تم طواف کرتے ہو تو اس حالت میں کرتے ہو کہ تمہارا کوئی گناہ (باقی) نہیں ہوتا اور ایک فرشتہ آتا ہے جو اپنے دونوں ہاتھوں کو تمہارے دونوں کندھوں کے درمیان رکھ کر یہ کہتا ہے مستقبل میں (اچھے) عمل کرو ماضی کے تو سارے گناہ معاف کردئیے گئے۔
#Hajj #Umrah گھر واپسی: ٭جب تم میں سے کوئی حج سے فارغ ہوجائے تو اپنے گھر واپسی میں جلدی کرے ، اس سے اس کا اجر و ثواب بڑھ جائے گا۔ [دارقطنی 289، الصحیحہ 1379]۔
#Umrah #makkah__madinah رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک ان گناہوں کا کفارہ ہے جو دونوں عمروں کے درمیان سرزد ہوں اور حجِ مبرور کا بدلہ تو جنت ہی ہے۔ صحيح البخاري (3/ 3): رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: رمضان میں عمرے کا ثواب حج کے برابر ہے۔فقط واللہ اعلم
United States Trends
- 1. $CUTO 9.709 posts
- 2. ICBM 158 B posts
- 3. #KashOnly 27,5 B posts
- 4. The ICC 146 B posts
- 5. Katie Couric 1.104 posts
- 6. Gm Elon 1.470 posts
- 7. Good Thursday 30,9 B posts
- 8. #thursdayvibes 4.396 posts
- 9. Bezos 33,6 B posts
- 10. International Criminal Court 74,3 B posts
- 11. Netanyahu and Gallant 101 B posts
- 12. #ThursdayMotivation 6.175 posts
- 13. Dnipro 66,6 B posts
- 14. #AtinySelcaDay 5.556 posts
- 15. Vegito 3.380 posts
- 16. #ATSD 5.708 posts
- 17. Happy Friday Eve N/A
- 18. Unvaccinated 11,2 B posts
- 19. Adani 901 B posts
- 20. MIRV 7.738 posts
Something went wrong.
Something went wrong.