@alikhan1400072 Profile picture

Ali khan

@alikhan1400072

Joined January 2023
Similar User
Adv Mian Ahmed photo

@AdvMianAhmed1

اعجاز احمد عباسی photo

@EjazAhmedA95144

Ambarsariya™ photo

@ambirsariya

Muhammad Awaisⁱᴾⁱᵃⁿ photo

@qtr_shane

Mohsin photo

@AliCH45359445

Azhar Sohail photo

@AzharSoail1

Voice of Time photo

@VoiceOfTime9999

ابن عادل photo

@theowl1965

Engr Arslan photo

@EngrArslanTufa1

mushtaq afridi photo

@Mushtaq859

Ali Hassan photo

@alihassan6663

Imran Ali photo

@ImranAl96871153

Shahid khan niazi photo

@Shahidk49029712

Hassan Khan Diroji photo

@HassanDiroji

Aiman Khan photo

@AimanKhanPK

جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ تحریک انصاف کی ناکامی ہے ان کو بھی شرم آنی چاہیے، 25 کڑوڑ عوام اور اعلی عدلیہ کو پرواہ نہیں تو پی ٹی آئی اکیلی کیا کرے، عمران خان نے اکیلے ٹھیکا نہیں لیا ملک کے لئے لڑنے کا۔۔۔۔ #آئین_کا_جنازہ


شیل ہوا میں ہیں اور لوگ نیچے اطمینان سے کھڑے ہیں 🔥 تماہری بُزدلی اور عوام کی بہادُری کے لیئے یہ تصویر ہی کافی ہے۔۔۔!!

Tweet Image 1

مارشل لا کی دھمکیاں مسترد ، ایمرجنسی کی دھمکیاں مسترد ۔۔۔ ہم آئین کا دفاع کرینگے

Tweet Image 1

سورۃ حج!!!

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

عمران بھائی کا ائیر پورٹ جانے سے پہلے ریکارڈ کرایا گیا پیغام ۔۔۔۔


خدا کی قسم!!! عمران خان کی جیل کی تصاویر دیکھ کر اِس سسٹم سے نفرت مزید بڑھ گئی ہے چوروں کیلئے جیل میں لگژری سہولیات اور ایک محب وطن پاکستانی تاریخ کا واحد قومی ہیرو کو اِس کال کوٹھڑی میں ڈالا گیا😥

Tweet Image 1

نیب کیس، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش، عمران خان نے آج sea green ، فیروزی رنگ کا کرتا پہنا ہوا ہے۔۔۔!!!


ریاست اتنی کمزور ہو چکی ہے کہ ایک شخص کی سپریم کورٹ میں پیشی لائیو دکھانے کا وزن نہیں اٹھا سکتی


Ali khan Reposted

اس تصویر پر ایک ہزار ری ٹویٹ چاہیے شروع ہو جائے پاکستانیوں مرشد کیلے❤

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die” Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison. telegraph.co.uk/world-news/202…


تمام اوورسیز پاکستانیوں کو سلام ❤️ آج پاکستان کے خلاف سازش کرنے والا عدالت میں موجود ہے Credit Goes to All of You ❤️


ایک بد نصیب قوم کے مقروض ملک کا 50 ارب روپیہ صرف یہ ثابت کرنے کے لیے ضائع کیا گیا کہ اس ملک میں عوام کی رائے کو جوتے کی نوک پہ رکھاجاتا ہے - (صبح بخیر)


Ali khan Reposted

یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ویڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے


Ali khan Reposted

"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے" الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے #RespectMandate


Ali khan Reposted

اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 مجھے رات بھر دھمکیاں ملی، آر او بات کرتے ہوئے رو پڑا

From Siasat.pk

Ali khan Reposted

Imran Khan has been convicted, again. Pakistan’s generals are sidelining his party ahead of a general election econ.st/3u5GKtb 👇


Ali khan Reposted

پاپا کا غلیظہ کو تسلی بخش جواب۔۔۔!! مریم تو چھوٹی چیز ہے نواز شریف خود بھی آ جائے تو صنم اس کی بھی ضمانت ضبط کروا دے


عمران خان صاحب کا پیغام🚨🚨🔥 تحریک انصاف کے تمام اُمیدوار اپنی کمپین اتوار سے شروع کردیں اگر کسی امیدوار نے کمپین نہیں کی تو اُس کا ٹکٹ بدل دیا جائے گا۔۔


مبارک ہو سب سے بڑی خبر ⚠️ " لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 ضمانتوں کو عدم پیروی پر خارج کرنے کا اقدام کالعدم قرار۔ ضمانتیں بحال کرنے کا حکم۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.