@aliabtel Profile picture

Ali Murtaza

@aliabtel

I am Software engineer but first I respect sharia then logic.

Joined January 2010
Similar User
Marco Antonio Molina photo

@MAMG1979

Asad Saleem photo

@asadgladiator

Hamza photo

@Notthathamza

Zawar Saleemi photo

@zawarmas

always on silent 🐐 photo

@fab20010pak

حدیث تو ٹھک بیان کی ھے. پر برائ کیا ھے وہ بھی حدیث سے لے تو ٹھک ورنا تباھی ھے اس کی بات میں.

نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن انتخابی مہم کے دوران پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک بیان کرتے ہوئے۔



doctors are searching Lawyer to submit a case and Lawyer are finding doctors for first aid. it's called deadlock in software engineering. #LawyersAttackedPIC


تقدیر الٰہی کے نوشتے بھی وہی ہیں اللہ بھی وہی ہے اور اسکے فرشتے بھی وہی ہیں اتر سکتے ہیں تیری امداد کو ملائک اب بھی گر ذاتِ الٰہی سے تیرے رشتے بھی ہیں۔ #AfghanTaliban

Tweet Image 1

غریب شہر حراست میں مر گیا .. امیر شہر کی غیرت نے خود کشی کر لی.. آپ نے مارنا کہاں سے سیکھا ہے? سوال کرنے والا مر گیا پر سوال ابھی باقی ہے .. ATM robber #ATMRobber

Tweet Image 1

٣١ اکتوبر غازی علم الدین کی شہادت کے دن ہی گستاخ کو رہا کرنا ثابت کرتا ہے . کوئی مسلمانوں کی غیرت کو آزما رہا ہے.


In Pakistan issue is not that #Nawaz (#PMLN) / #Zardari (#PPP) are #Corrupt . Concern is that a huge number of people are respecting their #Mandates. #حاضر_وطن_کی_خاطر


سلامی ھو اس قومِ آفرین پر 21 توپوں کی جس نے ایک ڈاکٹر کے ہوتے ہوے ایک مریض کا انتخاب کیا #NA120 @DrYasmeenPTI


سپریم کورٹ نے #PTI کی بولتی بند کر دی اب کوئی #GoNawazGo کا نعرا لگا کر دیکھاتے #PanamaVerdict


تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پر تماشا نہ ہوا #PanamaCase #اناللہ_وانا_الیہ_راجعون


jazak Allah

ایبٹ آباد کے نوجوان نے کیا دیکھا؟ کینڈینو کی گھڑی جس پر وقت 4 بج کر 16 منٹ پر رک گیا۔



موسم کا پینترا سمجھ میں ، تیرے پینترے اے دل سمجھ سے بالا #rain


@MurtazaGeoNews our law is very flexible for this type of murderers. he will be release after 2 or 3 years


ایدھی کی آنکھوں کا سب سے زیادہ مستحق نوازشریف ہے جس کی آنکھیں لاچارگی, بےبسی اور مظلومیت دیکھنے سے قاصر ہیں. #EdhiSahabYouWillBeMissed


#IshaqDar Sab Tax jama kerwa dia hy .. loot-lo Abbay da mall .. #TaxAbbayDaMall

Tweet Image 1

تجھ سے چوری میں تجھ کو یاد کرتا ہوں. میں روزانہ اس #Corruption کا ارتکاب کرتا ہوں.


#Dawai_Ka_Time سر جی شیشی ہلا ہلا کر پینا ابھی Corruption# کے خلاف جنگ باقی ہے عوام کی.. آپ کی منتظر ہے. https://t.co/yR7lC9rfLh

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.