Similar User
@urs_areejchahal
@Nomijut34858007
@ArtistryDrawing
اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں کچھ بھی تیری دنیا میں نیا کیوں نہیں لگتا لگتا ہے کہ پہلے بھی یہاں آئے ہوئے ہیں سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں کچھ صرف میرے بغض میں بھی آئے ہوئے ہیں
اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے 🥀
ہائے افسوس کرائے کے مکانوں والے خدشۂ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے..
کوئی سیکھائے محبت کے قرینے اس کو خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے 👀🕊️
کچھ ایسے لوگوں کے ہاتھ کی لکیروں میں قسمتیں نہیں ہوتیں عمر قید ہوتی ہے جگ ہنسائی ہوتی ہے کب رہائی ہوتی ہے بس جدائی ہوتی ہے 🥀
راستو کیا ہوئے وہ لوگ کہ آتے جاتے میرے آداب پہ کہتے تھے کہ جیتے رہیئے
تری حیات سے جُڑ جاؤں واقعہ بن کر تری کتاب میں میرا بھی اِقتباس رہے
بے کار عشق میں خود کو گنوا دیا ورنہ میں اپنے باپ کی سب سے ذہین بیٹی ہوں 🥀
قرار مني "العين التي تمتلئ بك ، لن تنظٌر لغيرك حاضراً كٌنت أو غائباً" قرارِ من وہ آنکھ جو آپ سے بھری ہوئی ہے ، کسی اور کی طرف نظر نہیں کرے گی ، چاہے آپ حاضر ہوں یا غائب 🥀
یہ بےبرکت رفاقت دسترس کی دَین ہے پیارے تجھے حاصل ہوں، اب تیرے لیے بے کار عورت ہوں میں اپنے بھائیوں کو زندگی کے گُر سکھاتی تھی میرے ابّو کہا کرتے تھے، میں سردار عورت ہوں
کوئی جب پوچھ بیٹھے گا اداسی کا سبب تم سے بہت سمجھانا چاہو گے مگر سمجھا نا پاؤ گے کبھی دنیا مکمل بن کر آئے گی نگاہوں میں کبھی میری کمی دنیا کی ہر اک شے میں پاؤ گے کہیں پر بھی رہیں ہم تم محبت پھر محبت ہے تمہیں ہم یاد آئیں گے ہمیں تم یاد آؤ گے
جوٹھا کھا کھا بندیاں دا اے بندیاں ورگے ہو گئے نے بن اے لَکھ بنیرے بولن کوئی اعتبار نئیں کانّواں دا
کون سا میں زاہد، کون سا میں عابد آپ کا حوالہ ہے، آپ کے حوالے ہوں ✨
نئے تماشوں پہ حیرت ذرا نہیں ہوتی ہمیں کچھ اتنے تماشوں سے وہ گزار چکے وہ رات جیت کر سویا، جب اگلے دن جاگا کسی نے آکر بتایا کہ آپ ہار چکے
سورج ٹردا _نال برابر دن کیوں لگن _سال برابر وتھ تے سجنا وتھ ہوندی اے بھاونویں ہووے _وال برابر اکھ دا چانن _مر جاوے تے نیلا، پیلا_ لال برابر جُلی منجی بھین نوں دے کے ونڈ لئے ویراں_ مال برابر مرشد جے نہ راضی ہووے مجرا ، ناچ_ دھمال برابر اتوں اتوں _پردے پاون وچوں سب دا _حال برابر
جو دل کرے تمہارا وہ بلکل کہا کرو بس چھوڑنے کی بات مجھے مت کیا کرو پھر یہ نہ ہو کہ غیر کی بانہوں میں جا بسوں سو میری جان مجھ پہ توجہ دیا کرو اس بار بھی دعائیں کرے جا رہی ہو تم اس بار التجا ہے کوئی رابطہ کرو
لپٹی ہے پاؤں سے، جو منہ کو آ رہی تھی بارش کے بعد، خاک کی فطرت بدل گئی
United States Trends
- 1. McDonald 4.007 posts
- 2. #AskFFT N/A
- 3. Good Sunday 66,3 B posts
- 4. Mike Johnson 51,9 B posts
- 5. #sundayvibes 7.648 posts
- 6. #AskZB N/A
- 7. #ATEEZ_1stDAESANG 11,7 B posts
- 8. Big Mac 3.919 posts
- 9. Coke 33,1 B posts
- 10. #UFC309 352 B posts
- 11. Jon Jones 15,4 B posts
- 12. CONGRATULATIONS ATEEZ 21,1 B posts
- 13. Sunday Funday 4.341 posts
- 14. Alec Baldwin 12 B posts
- 15. Founders Day N/A
- 16. Yosohn 1.198 posts
- 17. Happy Founders N/A
- 18. Froot Loops N/A
- 19. Mickey D N/A
- 20. Blessed Sunday 19,7 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.