ahmed6_haaj's profile picture. معافی تو غلطیوں کی ہوا کرتی ہے_
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے_

Haaj Ahmed

@ahmed6_haaj

معافی تو غلطیوں کی ہوا کرتی ہے_ اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے_

Joined December 2021
Similar User
klashankov_'s profile picture. 🖤🤍 |Termizi|Pir Baba nwasai|

@klashankov_

Adnan_Shafique's profile picture.

@Adnan_Shafique

turki_harb_'s profile picture. إن أفضل طريقة للقضاء على العدو، هو أن تجعله صديقاً | ١٩٩٥م

@turki_harb_

Healing_leaf_29's profile picture. I belong to you __since beginning till eternity

@Healing_leaf_29

Mercifulmuslim1's profile picture. Creating & Sharing Content on ig /merciful_muslimin. Tweeting ~ Hadiths | Quotes | Thoughts | Benefits

@Mercifulmuslim1

AbuMaryamArif's profile picture. Software Developer and Islamic Content Creator

@AbuMaryamArif

NaumanA49614543's profile picture.

@NaumanA49614543

TaqiGem5's profile picture. عَلِیؑ اِمَامِ مَنَسْتُ وْ مَنَمْ غُلَامِ عَلِیؑ ہَزَار جَانِ گِرَامِی فِدَائے نَامِ عَلِیؑ🥀❤❤🙏🙏

@TaqiGem5

tweetsxkhushal's profile picture. 𝗥𝗲𝗹𝗮𝘁𝗶𝘃𝗲 𝗸𝗮 𝗴𝗮𝗹𝗮 𝘀𝗮𝗺𝗮𝗷 𝗸𝗲 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗯𝘂𝘁𝘁𝗼𝗻 𝗸𝗼 𝗱𝗮𝗯𝗮 𝗱𝗼😌😂

Instagram: @tweetsxkhushal@studentmemories.ib

@tweetsxkhushal

“you can say you're fine, but eyes never lie.🔥🥀

ahmed6_haaj's tweet image. “you can say you're fine, but eyes never lie.🔥🥀

𝑊𝑒 𝑑𝑜 𝑛𝑜𝑡 𝑐𝑟𝑦 𝑜𝑣𝑒𝑟 𝑠𝑜𝑚𝑒𝑜𝑛𝑒'𝑠 𝑑𝑒𝑝𝑎𝑟𝑡𝑢𝑟𝑒, 𝑏𝑢𝑡 𝑟𝑎𝑡𝒉𝑒𝑟 𝑤𝑒 𝑐𝑟𝑦 𝑜𝑣𝑒𝑟 𝑙𝑖𝑣𝑖𝑛𝑔 𝑤𝑖𝑡𝒉𝑜𝑢𝑡 𝑡𝒉𝑒𝑚💔


*عمروں نے کی ہے کیلینڈروں سے چھیڑخانی* *وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے😞*


*عمروں نے کی ہے کیلینڈروں سے چھیڑخانی* *وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے😞*


بری عادتوں کی طاقت کا اندازہ اِس وقت ہوتا ہے جب انہیں چھوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے🥀❤️‍🩹💯


Tahajjud is really powerful. your heart heals in tahajjud. your duas get answered in tahajjud. you get the ability to bear the calamities very easily if you pray tahajjud consistently, you get peace in tahajjud, tahajjud leads to "kun" destinations. tahajjud leads to miracles.


Reminder: "If blocking, muting, unfriending, and unfollowing the person will help you, then do it. Doing it doesn't automatically mean you hate the person. It's called self-preservation."


- Conversation is important but find someone who can understand your silence. 🥺🤍


*ناجائز قبضہ کرنے والے حضرات جنازہ لازمی پڑھا کریں۔۔۔۔۔دیکھا کریں کہ مرنے والے کتنے خزانے ساتھ لے کر جا رہےہیں ۔۔۔۔۔*


زندگی کی سختیوں سے پرورش پانے والا کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔


اس مطلب بھری دنیا میں بے مطلب محبت کرنے والے والدین ہوتے ہیں💯❤️


مرد اپنی کیفیات کا غلام ہوتا ہے،اس کا محبت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،وہ اپنی پسندیدہ ترین عورت کو بھی اپنی زندگی میں آپشن کے طور پر رکھتا ہے...!!!


جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے، وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی، خواہ وہ محبت ہو عدوات ہو، توجہ ہو، یا پھر کوئی انسان___🖤


یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے جسے نیند أگئی وہ خوش نصیب ہے🥀🙃


رشتوں میں ضد نہیں ہوتی مگر کچھ رشتوں کو قائم رکھنے کیلئے بضد ہونا پڑتا۔


زبان تو سبھی رکھتے ہیں مگر....!! لحاظ کسی کسی کے پاس ہوتا ہے✨


"میں نے صرف قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں. ہم وہ لوگ ہیں، جو فراق اور جدائی کے بعد اپنی محبت سے آشنا ہوتے ہیں."-


کچھ لوگوں کی یادداشت صرف حادثے کے بعد ہی نہیں...بلکہ اُدھار لینے کے بعد بھی چلی جاتی ہے...!!!


زندگی کو جاری رکھنے کے لیے دوسروں کو معاف کر دیں، لیکن بھول نہ جائیں، ورنہ آپ کو دوبارہ تکلیف ہو گی۔ -


یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے، ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں.!


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.