@ahmas_haseem Profile picture

Doc. Off-Duty

@ahmas_haseem

ہم دوہری اذیّت کے گرفتار مسافر۔۔۔!! ⚕️🩺

Joined October 2022
Similar User
Muhammad Ali Haider photo

@Alihaid23013115

Zahrvi photo

@rull_gai_haan

Nauman Ashfaq photo

@NaumanAshfaq_

Pinned

Dewio or sajjano..!! My old account had been suspended. So here we're again. Jera jera follow shollow kr rya si "half_deas" nu, follow shollow this also. Dher meherbani..!!😉


Doc. Off-Duty Reposted

hain 🤔🤔🤔🤔yeah kese 🤭🤭🤭🤭🤭.

Tweet Image 1

Zyada achey dost hon to confirm zalalat hoti hey....😑

Achay dost hon to zalalat nhi hoti @panadolinpain @ShaukatwithanA



Doc. Off-Duty Reposted

Alarming situation in Peshawar 🚨


Doc. Off-Duty Reposted

عمران خان کی بہن پولیس والوں کو بھی پانی دے رہی ہیں۔ یہ بھی رپورٹ ہونا چاہیئے


Doc. Off-Duty Reposted

Following officers got sacked due to disobeying unlawful orders: 1. Lt Col Imtiaz, CO 21 punjab refused to open fire on public. 2. Lt col Amir CO 4FF refused to open fire on public and said, "we are the defender of this nation." 3. Major Haider Ali refused to obey the same order.…


Doc. Off-Duty Reposted

کیا آپ وہی خاتون نہیں ہیں جس نے زمان پارک میں سحری بانٹنے والی پی ٹی آئی کی خواتین کے بارے میں نازیبا ٹویٹ کی تھی؟ اگر ایسا ہی ہے تو پی پی پی کا یہ اقدام تعریف کے قابل ہے اور باقی جماعتوں کے لئے قابل تقلید ہے۔

مجھے بے بنیاد وجوہات اور شوکاز نوٹس کا جواب سنے بغیر پارٹی عہدے سے غیر قانونی طریقے سے فارغ کیا گیا ھے. شہید بھٹو نے اس پارٹی کو دستور دے کر غریب ورکروں کو طاقت دی تھی یہ پارٹی کارکنوں اور عوام کی پارٹی ھے لہذا یہ پارٹی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں۔



Doc. Off-Duty Reposted

یہ ہے آپریشن رجیم چینج کی اصل کہانی ۔۔ 🖐️🖐️


Doc. Off-Duty Reposted

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے

Tweet Image 1

Doc. Off-Duty Reposted

فواد چوہدری کیا دہشتگرد ہے جو یوں کپڑا ڈالا جا رہا ہے! #ReleaseFawadCh


Doc. Off-Duty Reposted

فواد کا پیغام قوم کے لئے۔ اس امپورٹڈ حکومت کے مظالم بہت جھیل لئے، اب کچھ کرنے کا وقت ہے۔ #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو


Doc. Off-Duty Reposted

لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کو نظر انداز کرکے اسلام آباد کی جانب لیکر جارہے ہے کالا شاہ کاکو روک کر بھی پولیس کو دہائی دی ہے اسکے باوجود عدالتی احکامات نظر انداز کردئیے ہمارے اوپر فائر بھی کیا


Doc. Off-Duty Reposted

RIP democracy...

Tweet Image 1

Doc. Off-Duty Reposted

ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور تم لوگ عمران خان کو گرفتار کرنے کی سازشوں میں مصروف ہو کیا ملکی سالمیت کا سودا کر بیٹھے ہو ؟؟؟؟


Doc. Off-Duty Reposted

یہ فواد چودھری ہے یہ مقبوضہ کشمیر نہیں بلکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ہے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Tweet Image 1

وہ عنقریب ہمیں چھوڑ دے گا کیونکہ ہم وہ لازمی ہے اسے یہ بتانے لگ گئے ہیں! لپٹ کے ماں سے سسکتے ہوۓ کہا میں نے یہ دنیا والے بڑا دل دکھانے لگ گئے ہیں! Dedicated to Tweeter & Elon jani...🥲 #Twittershutdown #TwitterOFF

Before Twitter shuts down I want all of you to know that em gonna misss you allllllllllll



United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.