@ace12ice Profile picture

horizon

@ace12ice

content writer, nature lover, poetry, passionate . follow me follow back 100 💯💝

Joined January 2024
horizon Reposted

السلام علیکم صبح بخیر دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور سکون کا باعث بنے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا کرے آپ کے دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشے۔ ہر قدم پر آسانیاں ہر راستے میں کامیابیاں اور ہر لمحہ خوشیوں سے بھرا ہو۔

Tweet Image 1

horizon Reposted

منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں _ لیکن.!! زندگی اور کسی راہ پر چلنا ہی نہیں چاہتی

Tweet Image 1

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 دوسروں کی غلطیوں کوتاہیوں اور زیادتیوں کو اِس طرح معاف کرو جیسے تم اللہ تعالی سے اپنے لئے معافی چاہتے ہو🥀 صبح بخیر 🌄


۔" تم سے محبت مجھ پر فرض کر دی گئی ہے اور میں یہ فرض کبھی قضا نہیں ہونے دونگی ۔"💝🙂

Tweet Image 1

Only our pillow knows the amount of emotions we hide from the world. 😣


﷽ 🕋 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂


میں بھی رہ چکا ہوں محبوب کسی کا میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے


السلام علیکم ورحمة اللّہ و بركاته💕 صبح بخیر پاکستان 💝 اللہ کریم آپکو ہمیشہ ذہنی اور قلبی سکون اور اچھی صحت نصیب فرمائے ۔ اور ہمیشہ بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرمائے -"آمین یا رب العالمین" #Election2024

Tweet Image 1

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌸 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 اللّٰہ پاک آپ سب کی زندگیوں کو آسان کرے اور آپکی تمام نیک اور جائز خواھشات پوری کریں ۔۔۔!!


میں محبت کرتا ہوں ٹوٹ کر کرتا ہوں 🖤💯 یہ کام مجھے ضرورت کے مطابق نہیں اتا 🙃💯💞

Tweet Image 1

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک لَا یَسۡتَوِیۡۤ اَصۡحٰبُ النَّارِ وَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ؕ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ . دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہو سکتے ۔ جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں.


بھولنے بھلانے کا کام تو دماغ کا ہے 🧠 تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہا کرو❤️🌺


You can say sorry But you can't change The story 😢😢 Have a beautiful day ❤️❤️❤️ #السعودية_اندونيسيا


کتابیں رُکاوٹوں سے کیسے بچنا ہے سکھائیں گی زندگی رُکاوٹوں کو عبور کرنا سکھائے گی کتابیں نظریات کے دروازے کھولیں گی زندگی ان دروازوں کے پیچھے کے راز بتائے گی سچ تو یہ ہے کتابیں علم کا چراغ جلائیں گی مگر زندگی تمہیں خود روشنی بننا سکھائے گی💐


اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌸 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 اللّٰہ پاک آپ سب کی زندگیوں کو آسان کرے اور آپکی تمام نیک اور جائز خواھشات پوری کریں ۔۔۔!!


مکر جائے محبت سے اگر کوئی تو چپ رہنا تماشا تو نہیں کرتے کبھی کڑوا جو پھل نکلے خدا کی دین ہوتی ہے جسے چاہے عَطا کر دے وفا رستہ نہیں ایسا کہ جس پر جو بھی چل نکلے💗 Afternoon


دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے زبان کا اچھا ہونا کیونکہ، لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے۔۔ دل تک تو کچھ ہی لوگ پہنچ پاتے ہیں۔! 🩷✨ صبح بخیر🌷🌷 #NEDHON


کچھ اس طرح سے سودا کیا وقت نے مجھ سے تجربہ دے کر وہ میری معصو میت لے گیا🌹🥀 #poetry


بار بار توبہ کرنـے سے مـت اُکـتائیـے.. جب بھی آپ کے کـپڑے گـندے ہوتے ہیـــں تو آپ انہیــــــں دُھوتے ہیــں .. اِسی طرح دِل کـو گـناہوں سے پاکــــ کرنـے کے لیـے استغـفار کرتے رہیـــں . اَسْتَغْـفِرُ اللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ. #NEDHON


💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖 💖🌸صباح_الخیر🦋 💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک💖زندگی بہت مختصرہے💖 💝ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی💖 💖 اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں.؟


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.