Similar User
@isht1aqahmed
@baberrabbani
@Israr1ophoo
@TNTNames
@Afzal_zariHouse
@JackSparrowPk
@salibukhari
@Thohali
@Shim57604777
@ADstranger7
@baburwaris
@sharfuddin33
مردان جلسہ: مردان کبھی اسفند یار ولی کی جماعت کا گڑھ ہوا کرتا تھا.. لیکن اب یہ اس جماعت کی گمنامی کا گڑھا بن رہا ہے... آئندہ الیکشن میں PTI کی مقبولیت اچکزئی، مولانا اور ANP کو تقریباً پورے KPK سے آؤٹ کر دے گی
اس پختون بھائی نے خان کی کیا زبردست تعریف کی ہے ... ترجمہ سیاست میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں سیاستدان لیڈر سیاستدان کے ساتھ قوم کے مسلوں کی کویی فکر نھی ہوتی اسے صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہوتی ہے عمران خان سیاستدان نھی لیڈر ہے
نئے پاکستان کا عظیم جزبہ لئے۔۔۔۔۔جنون سے بھرپور اپنے لیڈر کوخوش آمدید کہنے کو بے چین عوام #PTIMardanJalsa
یہ ہے مردان سے عوامی فیصلہ لوگ آزاد عدلیہ کیساتھ کھڑے ہے اور نواز کا احتساب چاہتے ہے۔ ایسا جلسہ نواز شریف خواب میں بھی نہیں کرسکتے۔
This is what you call total domination!! With every new day, #PTI gets stronger and its support base more confident! #PTIMardanJalsa
مردان جلسے کی یہ تصویریں گواہی دے رہی ہیں کہ خیبرپختونخواہ میں اگلی حکومت بھی تحریک انصاف کی ہوگی۔ #PTIMardanJalsa
Amazing junoon in Mardan jalsa today. People acknowledge PTI has delivered on its commitments and they stand by PTI in support of the Judiciary and against corrupt mafia. #PTIMardanJalsa
آج مردان میں جلسے کے دوران دکھائی دینے والا جنون۔ عوام معترف ہیں کہ تحریک انصاف نے اپنے وعدے نبھائے ہیں۔ چنانچہ آج قوم پوری قوت سے کرپٹ مافیا کیخلاف اپنی عدلیہ کیساتھ کھڑی ہیں۔ #PTIMardanJalsa
Amazing junoon in Mardan jalsa today. People acknowledge PTI has delivered on its commitments and they stand by PTI in support of the Judiciary and against corrupt mafia. #PTIMardanJalsa
عوامی نمائندوں کو شفاف ہونا چاہئیے: سپریم کورٹ خاقان عباسی کی چیف جسٹس سے ملاقات اور پھر امریکہ روانگی، چیف جسٹس کو تین سال کی ایکسٹینشن کیساتھ 750 کروڑ کی آفر کرانے کے بعد لگا کہ جیسے نوازشریف بچ جائیں۔ لیکن اس دفعہ میاں صاحب قانون کی نہیں، اللہ کی پکڑ میں ہیں۔
پنجابیوں کی چیخیں نکل گئیں جب ان کا صرف ووٹ چھینا گیا ۔ یہ اُس دن کیا کریں گے جب پشتونوں کی طرح ان کو دہشتگردوں کا چارا بنایا جائے گا، ان کی جانیں چھینی جائیں گی، ان کی نسلیں تباہ کی جائیں گی، ان کی عورتوں کو ذلیل کیا جائے گا، ان کے بچے اُٹھا کر کراچی لے جا مارے جائیں گے؟
عمران خان جسمانی کینسر کے خلاف شوکت خانم کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے۔ ماحولیاتی کینسر کے خلاف بلین ٹری سونامی کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے۔ کرپشن کے کینسر کے خلاف تحریک انصاف کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے۔ اللہ کپتان کو مزید ہمت، عزم اور حوصلہ دے۔ آمین! #PTI
قوم کیسے بنتی ہے؟ کل بتایا تھا, آج دکھایا ہے۔ عمران خان نے کے پے کے میں کیا کر لیا؟؟ 👇👇👇👇👇👇👇👇
کے پی میں حکومت ملنے کے بعد عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے کس طرح سوسائٹی کے تمام سیگمنٹس کو ڈیلیور کیا ؟؟ تفصیل جانیے #imrankhan #PTI #KPK blog.siasat.pk/effort-towards…
Junooni crowds in Rawalpindi as I visit the membership camps. #PTIRawalpindiCampaign
جبری گمشدگیوں اور ماوراۓ عدالت قتل و غارت کی منحوس فصل جن لوگوں نے بھی بوئ تھی بہرحال لگتا ہے اس کی کٹائ کے موسم قریب ہیں۔ اللہ تعالی اس ملک کی حفاظت فرماۓ اور طاقت کے نشے میں چُور متکبر اشرافیہ سے جان چھڑاۓ۔
United States Trends
- 1. Spotify 2,78 Mn posts
- 2. Pete 919 B posts
- 3. Snape 4.214 posts
- 4. CEOs 30,5 B posts
- 5. $EMT 4.061 posts
- 6. Mbappe 169 B posts
- 7. Arsenal 421 B posts
- 8. #EarthMeta 1.639 posts
- 9. $HAWK 6.400 posts
- 10. United Healthcare 118 B posts
- 11. Hawk Tuah 24,5 B posts
- 12. Brian Thompson 163 B posts
- 13. Preemptive 34,3 B posts
- 14. UHC CEO 9.849 posts
- 15. Citibike 11,7 B posts
- 16. Chipotle 8.861 posts
- 17. Alan Rickman N/A
- 18. Team USA 6.551 posts
- 19. $TOAD 5.892 posts
- 20. Anthony Fauci 31,3 B posts
Who to follow
-
Ishtiaq Ahmed
@isht1aqahmed -
Malik Baber Rabbani
@baberrabbani -
ISRAR NASIR KHAN
@Israr1ophoo -
TNTNames.com
@TNTNames -
Mallick N a e e m🇵🇰
@Afzal_zariHouse -
جیک سپیرو
@JackSparrowPk -
Syed Fawad Ali BuKhaRi
@salibukhari -
𝒯𝒽𝑜🇲🇻𝐻𝒶
@Thohali -
Mariyam Shimaza
@Shim57604777 -
Adnan M khan
@ADstranger7 -
Waris Babur
@baburwaris -
sharfuddin
@sharfuddin33
Something went wrong.
Something went wrong.