@abdullah794 Profile picture

ABDULLAH

@abdullah794

Passionate about poetry and the art of words. 📚✨Sharing verses that resonate, inspire, and captivate.

Pinned

Grating ❣️ Whether demand ☔ ⛈️جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمین پر بارش🌧️ 😢 اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا😢


Grating!!🌹 Kasy han sub payar waly❣️ کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہے داستان محبت میری🤲 ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم😍 صبح بخیر !!🩷


Grating!!❤️ 🤗نیند سے قبل میری آنکھوں پر🤗 ❣️ لب تمہارے بہت ضروری ہیں❣️ 😞مجھے پاس رکھ میرے ساتھ رہ😞 🤲 میں مانگوں بس یہی دعا🤲


ABDULLAH Reposted

Assalamualaikum 🙏🏻🙏🏻 Allah 🙏🏻🤝💫 Ameen 🙌🙌🙌🙌🙌🕊️🌲 🌹🌹🌹🌹 Hello all 500 brothers, please select X 💫🙌🙌🤝🤝 Let's spend some time together 🌼🌼🌸🌸 connect with all my friends to 💫🌈💫🙏🏻🤝🤝 become…


❤️Assalam o Alaikum X-Family❤️ 💫💫 ❣️Hope this beautiful morning brings alot of happiness nd blessings in ur lives 🤲❣️ 💫💫 ❣️Always be Thankful to Allah Almighty for what we have❣️


Asslamualikum!!🌹 Good afternoon buddy 😍 یاد رکھتا ہے کون دن سارے🙂 شام اک آنکھ میں رہ جاتی ہے!😞


Asslamualikum!? 🖤 Good evening X-family 💝 شام سے آنکھ میں نمی سی ہے🌃 آج پھر آپ کی کمی سی ہے🙂


ABDULLAH Reposted

💫Aslamio Ailkum 💫 آئے میرے خدا ہم سب کسان بھائی پر اپنا رحم فرما.. ہماری فصلیں بالکل تیار ہیں... ہم پر اپنا فضل فرما..... AMEEN"🤲 #Israel #IranAttack #Iranians

Tweet Image 1

Asslamualikum __!!🖤 Kasy han sub?🌹 صبح کی خوبصورت شاعری.🌼 ساتھ تمہارے ہر صبح سہانی لگتی ہے💝 کچھ اپنا سا محسوس ہے تجھ کو دیکھ کر🤗


تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں ہم یاد کرنے لگتے ہیں When the wounds of your memory begin to heal, I find some excuse to think of you


Subh bakhir Sab Imandari se btao kis kis ka payout aya ha?


اب بھی آجاتا ہے میرے خیالوں میں وہ اب بھی لگتی ہے حاضری اس غیر حاضر کی 😌


:اس سفر مختصر میں یہ میں نے دیکھ لیا ہے۔ ہر شخص جی رہا ہےایک داستان کے ساتھ۔🙃


کبھی منجھی کے پاوے سے گوڈا وجا ہے!🧐 ??


*آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے رات گزر گی *انا پرست لوگ ہیں مرضی سے یاد کرتے ہیں*


افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا،!!!


Subh bakhir کـــــوئــــی مـــــانگــــی ہـــــوئــــی منـــــت نہیـــــں نصیــــب ســــے ــملے ہوئے دوســــت ہــــو تــــم میرے.!!♥️😇


ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔ ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣 Kya ap bhi asa kerta han


Kya khte ap log Ak backup account bna lun??


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.