@abdulhadi7861 Profile picture

Abdul Hadi Qureshi🇵🇰

@abdulhadi7861

| Journalist || Columnist || Urdu Writer || Student || Social Media Activist | 🇵🇰 https://t.co/tp7DvtJXbk

Similar User
Ahtasham Arain photo

@AhtashamArain64

اِنْ تَجْتَنِبُوْا كَبَآىٕرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ وَ نُدْخِلْكُمْ مُّدْخَلًا كَرِیْمًا(31) ترجمہ: کنزالایمان اگر بچتے رہو کبیرہ گناہوں سے جن کی تمہیں ممانعت ہے تو تمہارے اور گناہ ہم بخش دیں گے اور تمہیں عزت کی جگہ داخل کریں گے


Abdul Hadi Qureshi🇵🇰 Reposted

سب سے بڑی خبر ۔۔۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھی استعفیٰ دے دیا۔۔ مسلسل تیسرا استعفیٰ ۔۔

Tweet Image 1

عبدالہادی قریشی ڈپٹی بیوروچیف، اسلام آباد روزنامہ نئی لگن @ICT_Police

Tweet Image 1

محترمہ ڈاکٹر فرح گل صاحبہ جنھوں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورکشاپس میں ایمان داری سے پڑھایا ان کی خبر @malik_tauqir عبدالہادی قریشی جرنلسٹ

Tweet Image 1

2021 کی تحریر راقم الحروف عبدالہادی قریشی نے ہمیشہ سے حقائق لکھنے و عوام تک پہنچانے کی کوشش کی اور اپنے لکھے ہوئے سے کاوشیں کی کہ حاکمین وقت تک آواز پہنچائی جائے

Tweet Image 1

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام 8601 کورس کوڈ کی ورکشاپ کامیابی سے اختتام پذیر ، پروفیسر فرح گل نے لیکچرز دیئے batieghar.net/urdu-news/872 @malik_tauqir @OfficialAIOU


الیکشن 2024 کے حوالے سے میرے کالمز #Election2024 #Elections2024

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

میرا سیاسی تجزیاتی کالم حالات حاضرہ کے مطابق

Tweet Image 1

میرا تازہ کالم

Tweet Image 1

نگران وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا


آپ بھی اپنا خیال رکھیئے


میرا کالم الحمدللہ

Tweet Image 1

پاکستان میں نوجوانوں کا ایک بڑا مسئلہ اچھی بہترین تعلیم کا حصول جو مہنگی فیسوں کی وجہ سے ممکن نہیں ہو رہا دوسرا مسئلہ بے روزگاری ہے پڑھا لکھا نوجوان طبقہ بے روزگار مارا مارا در در کی خاک چھاننے پر مجبور ہے #JustForYou


ڈاکٹر علامہ محمد اقبال و قائد اعظم چاہتے تھے کہ نوجوان خوب پڑھیں اور تعلیم حاصل کریں آخر ہمارا قصور ہے کیا کیوں ہمیں تعلیم حاصل کرنے سے روکا جا رہا ہے آخر کیوں ہمارے لیئے تعلیمی اور روزگار کے حوالے سے مشکلات بنائی جا رہی ہیں #JustForYou


اگر تعلیم مساوی ہو یقیناً متوسط و غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے بچے تعلیم میں اعلیٰ کارکردگی پر اسکالر شپس حاصل کریں مگر امیر پیسہ پھینک کے تعلیم حاصل کر لیتا ہے غریب کا بچہ فقط خواب سجاتا رہتا ہے تعلیم حاصل کرنے کہ ایک اسلامی ملک نظام دو کیوں؟ #JustForYou


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.