@abb_daar Profile picture

Abb daar

@abb_daar

To get respect, you have to give respect

Similar User
Zeena Hyaat photo

@Zeena_Hyaat

فائزہ خانم photo

@Fa1zakhan

Nimra🌙 photo

@Nimra_Chand2

Sienna Samuel🇭🇲 photo

@SiennaSamuel80

M_H_Tanoli🇵🇰🇧🇭🇵🇰 photo

@55PR_

نرمل photo

@GKDikhaongi

it's me ࿐ ایمان ࿐ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ photo

@55imaan_pti1

⭕ғͥғɪᴄͣɪͫ͢αℓ⚡✪°ᴢɪᴅᴅɪ(☠︎︎) ☆CūTē UźMá ༻ °✪ photo

@Uzma7t

🩷🌹یونہی🩷🌹 photo

@Yunhi_hun

سیرت🎭 photo

@S_Z143

𝓡𝓲𝓭𝓪 photo

@N_Ri_da

Khanm photo

@FZ_KH_

✫мιѕнαℓ✫ photo

@Mishi_31_

𝐹𝑎𝑖𝑠𝑎𝑙 Ansari photo

@Faisalptiii

𝙈𝙖𝙝𝙖𝙢 𝙎𝙝𝙖𝙠𝙞𝙧 photo

@Maha__PTI

*آج تک یہ معاملہ حل نہیں ہو سکا کہ ایک عورت دوسری عورت کے کان میں جو بتاتی ہےوہ ساری دنیا کو کیسی پتا چل جاتی ہیں 😕😐🧕 @

Tweet Image 1

Abb daar Reposted

*زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار پہن کر بھی گزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے ..* *لیکن زندگی بغیر عزت بغیر محبت کے نہیں گزر سکتی، اس لیے ہمیشہ اُس شخص کو چنو جو آپ کی عزت کرے، آپ سے محبت کرے #داستان_دل

Tweet Image 1

بل گیٹس نے ہوٹل میں کافی پی اور ویٹر کو ایک ڈالر انعام دیا تو ویٹر بولا آپکی بیٹی تو مجھے انعام میں پانچ ڈالر دیتی ہے تو بل گیٹس بولا میری بیٹی ایک ارب پتی باپ کی بیٹی ہے اور میں ایک غریب کارپینٹر کا بیٹا ہوں اس لیے شونا. #میرے_پاکستانیو_تیار_ہو

Tweet Image 1

پٹواریوں کا نیا نعرا مارکیٹ میں آگیا ہے۔۔۔ ! نا کوئی ٹینشن نا کوئی غم۔۔۔ کماۓ گی باجی کھائیں گے ہم۔۔۔ #میرے_پاکستانیو_تیار_ہو

Tweet Image 1

Abb daar Reposted

ہیلو پیارے انصافین آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے اور شیڈو بین😭 آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو 🙏

Tweet Image 1

پٹواریوں کے آج دو دو ابو بھاگنے کو تیار۔۔۔ آج قاضی ریٹائرڈ ہو رہا ہے اور نواز بیرون ملک بھاگ رہا ہے۔۔۔ جمعہ مبارک پٹواریوں۔۔۔!!!😂 #خوش_آمدید_بشریٰ_بی_بی


_*🚨🇵🇰 اللہ الحق ہے۔ عمران خان کو توڑنے کے لیے ان پر مقدمات بنائے گئے تھے، لیکن عدالتوں نے انصاف کیا اور حق کی فتح ہوئی۔ بشریٰ بی بی*_ #خوش_آمدید_بشریٰ_بی_بی


*🚨 _دو دن پہلے عورت کیلئے انصاف مانگنے والی قوم دو دن بعد مناہل ملک کہ ویڈیوز مانگ رہی ہے😒😂🤣🫥_* #خوش_آمدید_بشریٰ_بی_بی


Abb daar Reposted

#بشرئ_عمران_سرخرو *بنی گالہ میں بشریٰ بی بی کی رہائی پر مٹھائیاں بانٹی جارہی ہیں..!!! @LegacyLeavers_


Abb daar Reposted

فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے، مراد سعید #آخری_گیند_تک_لڑیں_گے @LegacyLeavers_

Tweet Image 1

Abb daar Reposted

The future belongs to those who fight for it. With Imran Khan, we are committed to that fight. #آخری_گیند_تک_لڑیں_گے @LegacyLeavers_

Tweet Image 1

خوشخبری کی بات یہ ہے کہ فراڈیا بھی جمعے والے دن جا رہا ہے ویسے تو پٹواریوں کو ہم جمعہ مبارک کہتے تھے۔۔۔ لیکن دفعہ پٹواری یتیم ہو جائیں گے۔۔۔ 😂😂😂


#ہمیں_خان_سلامت_چاہیے یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ عوام کا صبر ختم ہو چکا ہے۔ مزید کوئی غلطی برداشت نہیں کی جائے گی۔" @LegacyLeavers_

Tweet Image 1

#ہمیں_خان_سلامت_چاہیے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو عوام کا غصہ صرف اسٹیبلشمنٹ تک محدود نہیں رہے گا۔" @LegacyLeavers_

Tweet Image 1

#ہمیں_خان_سلامت_چاہیے یہ مت سمجھیں کہ عوام بھول جائے گی۔ عمران خان کو کچھ ہوا تو آپ کا بھی انجام برا ہوگا۔" @LegacyLeavers_

Tweet Image 1

#ہمیں_خان_سلامت_چاہیے لوگ قیادت کا خون پی جائیں گے اگر انہوں نے عمران خان کے لیے کچھ نہ کیا۔" @LegacyLeavers_

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.