@_syeda_shah_ Profile picture

سید زادی

@_syeda_shah_

☆If they don't respect your feelings☆ ☆They don't deserve to be in your life☆

Similar User
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 photo

@Irum_7189

Komal Munir photo

@KomalMunir15

Mehwish Aziz photo

@Meh_wishi

Waseem Akram photo

@PatrioticWsi

Rabia Fayyaz photo

@RabiaFayyaz13

st_Pakistan photo

@st_pakistan

Tania Virk photo

@Tania_Virk

Fatima🇵🇰 photo

@Fatii01_

Amna Riaz photo

@Amna_Riaz1

Riچا photo

@SaysRicha

🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 photo

@Nida_2o

❣︎ꨄ F ꨄ❣︎ photo

@fairydust_0

Mohini photo

@mohinib7b

HiraRizvi photo

@HiraAliRizvi1

London Boy photo

@londonwaly

Pinned

"Single" Is not a status. It is a word that best describes a person who strong enough to live and enjoy life without depending on others.


اس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے


مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں! جانے وہ کون لوگ تھے جو دکھ نبھا گئے


سید زادی Reposted

جب آپ کسی کو اپنا پورا دل دیتے ہیں، اور پھر پتہ چلتا ہے کہ وہ اسے نہیں چاہتا، تو آپ اسے واپس نہیں لے سکتے، وہ ہمیشہ کے لیے کھو جاتا ہے☺️

Tweet Image 1

سید زادی Reposted

Every instant with you is a stroke of dark ink, tattooing my soul with love and shadows.

Tweet Image 1

"جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا ! پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور ! ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔

Tweet Image 1

بدن کی ساری دراڑوں سے بہہ رہی ہوں میں۔۔۔ اب اس سے بڑھ کر تیرا ہجر کیا اذیت دے۔۔۔


آج اس نے مجھے اک طعنہ دیا جاتے ہوئے میں تیرا شعر نہیں ہوں کہ مكرر ہو جاؤں ڈھائی لوگوں کے تقدس کا حیا ہے ورنہ میں تیرے عشق میں ناچوں تو قلندر ہو جاؤں سرمئی شام یہ رم جھم یہ ادایئں اور تو دل تو کرتا ہے کہ تصویر کے اندر ہو جاؤں


الحمدللّٰہ ٹینشن بلکل ٹھیک جارہی ہے بس کبھی کبھی زندگی آجاتی ہے بیچ میں


گزر کے آئی ہیں جن مرحلوں سے یہ آنکھیں وہ سب مقام ترے ہجر کا تماشا تھے بچھڑتے وقت یہ کیا ہو گیا تھا آنکھوں کو کہ ہم تو تجھ سے فقط نام کے شناسا تھے صدا بھی دے نہ سکے ڈوبتے ستاروں کو ہزار رنج طبیعت میں کار فرما تھے

Tweet Image 1

تم کو پتا ہے تم سے بچھڑنے پے کیا ہُوا ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ مِلے اب آئینہ مِلا ہے تو صُورت چلی گئی..

Tweet Image 1

سید زادی Reposted

زندگی کی سب سے بڑی عیاشی؟؟ کہ آپکے جذبات کسی پر منحصر نہ بلکہ خود کفیل اور آزاد ہوں۔ جنت جیسی زندگی جیو گے۔ جذباتی لگاؤ ایسا مسئلہ ہے کہ تم اخلاقی گراوٹ، دیوالیہ انسان کے ساتھ بھی جڑے رہتے ہو۔ سب جانتے دیکھتے چاہ کر بھی اس سے الگ نہیں ہوتے۔ جذباتی انحصار ہی زوال کا سبب ہوتا ہے۔


آنکھوں سے رنگ رنگ کے چھالے نہیں گئے کیونکہ وہ لوگ دل سے نکالے نہیں گئے اُس آنکھ کے حضور ملا موت کا مزا آنکھوں سے تیر ۔ نیزہ و بھالے نہیں گئے آخر میں اُس کی یاد پسِ پشت ڈال دی غم اتنے بڑھ گئے تھے سنبھالے نہیں گئے


جانے والوں سے مُجھے یار گِلا کوئی نہیں لوگ اچھے تھے سبھی ہاتھ، چُھڑانے والے


کھل کے آواز دو بانہوں میں سمیٹو ہم کو ہم کو آتی نہیں چاہت میں سیاست جاناں چائے وہ آدھی جو تیرے لئے چھوڑا کرتے آج بھی ساتھ ہے بگڑی ہوئی عادت جاناں

Tweet Image 1

سید زادی Reposted

ہم کبھی کبھار ایسی محبت کر بیٹھتے ہیں جیسے اصلی نوٹوں سے جعلی نوٹ خریدے جائیں۔


ہر گزرتے ہوے لمحے کے ساتھ خود کو بھی بھولتے جاو گمان رکھو کہ ہم تو تھے ہی نہیں گزرے ہوے زمانوں میں....!!

Tweet Image 1

سید زادی Reposted

بہت گہری تھکن میں ہوں ابھی تک سو نہیں پایا تمھارے ان گنت میسج ہیں جنھیں ڈیلیٹ کرنا تھا کہ سمجھا تو یہی تھا میں فقط اک رات میں سب کچھ مٹا سکتا ہوں لیکن پھر جونہی ان باکس کھولا تو یہ دیکھا ' " زندگی کے کچھ سنہری سال رکھے ہیں تمھاری یاد اور ہنستی ہوئی آنکھیں کہیں ناراض ہو کر روٹھ…

Tweet Image 1

I'm tired of playing the role of a wall, I want to lean. "🤎🥀

Tweet Image 1

جب کبھی مجھ کو غمِ دہر نے ناشاد کیا اےغمِ دوست تجھےمیں نے بہت یاد کیا اشک بہہ بہہ کےمرےخاک پر جب گرنےلگے میں نے تجھ کو ترےدامن کو بہت یاد کیا قید رکھا مجھے صیاد نےکہہ کہہ کے یہی ابھی آزاد کیا، بس ابھی آزاد کیا ہائے وہ دل مجھےاُس دل پہ ترس آتاہے تُو نےبرباد کیاجس کو نہ آباد کیا


جن کے جنازے چھوڑنا ناممکن ہو ، ان سے صلح کی گنجائش رکھنی چاہیے!!


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.