@_ka_aal_ Profile picture

محمد اویس طارق

@_ka_aal_

دہاڑی دار مزدور

Similar User
sehrish 's diary photo

@diary_sehrish

DR.choudery photo

@anas786786786

کشمالہ ذیاد photo

@cham_chith

Syed jaffer(Medico) photo

@Syedjaf14677851

𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓼𝓪𝓭 photo

@aestheasad

𝚉𝚎𝚎 photo

@zeisshan

𝓐𝓵𝓲 𝓝𝓪𝓺𝓿𝓲 彡 photo

@6xth_sense

♥ مسٹر خان♥ photo

@meedu_kh4n

MUSA photo

@musa_awans

محمد اویس طارق Reposted

"میری شخصیت کے مختلف پہلو ہیں لوگ مجھے کیسے جانتے ہیں یہ انکے ساتھ میرے تعلق پر منحصر ہے میری شخصیت کا منفرد پہلو یہ ہے کہ میرا کسی کی زندگی میں" منفی" کردار نہیں ہے "


"جب حکمران اپنے ملک کی عوام پر پیشاب کرتے ہیں تو "میڈیا" کی باری لوگوں کو یہ سمجھانے کی ہوتی ہے کہ یہ تو بارش ہو رہی ہے !" چی گویرا


"اقتدار جب چھوٹی ذہنیت کے حامل گروہ کے پاس آجاتا ہے تو وہ لوگوں پر ایک مستقل جنگ مسلط کر دیتے ہیں -" جارج آرویل


محمد اویس طارق Reposted

اور جب اللہ اور اُس کا رسول (ﷺ) کسی بات کا حتمی فیصلہ کردیں تو نہ کسی مؤمن مرد کے لئے یہ گنجائش ہے نہ کسی مؤمن عورت کے لئے کہ اُن کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔اور جس کسی نے اللہ اور اُس کے رسول(ﷺ) کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑگیا۔ ﴿سورۃ الاحزاب ، ۳۶﴾


محمد اویس طارق Reposted

جَنّتی دوست ..! _________________________________ 18 ذوالحجہ سن 35ھ یوم شہادت خلیفہ سوم حضرت عثمانِ غنیؓ

Tweet Image 1

محمد اویس طارق Reposted

فارسی کہاوت ہے کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔"✴✴✴✴✴

Tweet Image 1

محمد اویس طارق Reposted

زمانے کا مزاج اور چلن آجکل یہی ہے جو سچ کے راستے پر کھڑا ہوتا ہے لوگ اسی کو پتھر مارتے ہیں۔۔۔۔ __ق

Tweet Image 1

محمد اویس طارق Reposted

گہری چوٹ میں بدترین اذیت یہ ہے کہ ماضی کی کوتاہیاں بہت یاد آتی ہیں...

Tweet Image 1

محمد اویس طارق Reposted

انور مقصود سے کسی نے پوچھا کہ سیاستدانوں کو کیسے چُنا جائے؟ انور مقصود نے جواب دیا: بالکل ویسے، ”جیسے اکبر بادشاہ نے انار کلی کو چنا تھا (دیوار میں).“-

Tweet Image 1

محمد اویس طارق Reposted
Tweet Image 1

محمد اویس طارق Reposted

تیری دریاؤں سی عادت ہی تجھے لے ڈوبی میں بتاتی بھی رہی ،،، یہ ہے کنارہ ، پاگل ،، ہر کسی سے نہیں امید لگائی جاتی ہر کوئی دے نہیں سکتا سہارا ، پاگل ! #اردو_زبان

Tweet Image 1

محمد اویس طارق Reposted

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا آسماں پہ ... چاند ... پورا تھا مگر آدھا لگا


محمد اویس طارق Reposted

غیر آزاد معاشرے میں اِس قدر آزاد ھو جاؤ کہ تمہارا وجُود بھی ایک بغاوت بن جائے. ~البرٹ کامیو


محمد اویس طارق Reposted

"علم طلب كرو؛ نہ کر سکو، تو اہلِ علم سے محبت کرو، یہ بهی نہ کر سکو؛ تو کم از کم اہلِ علم سے بغض تو نہ رکهو!" سیدنا ابو الدرداء رضي الله عنه (صفة الصفوة : 298/1)"


محمد اویس طارق Reposted

امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ”علم اور اہلِ علم کی توہین ہے کہ استاد کو پڑھانے کیلیے گھر بلایا جائے۔“ (مسند المؤطا للجوهري : ١١٢)


محمد اویس طارق Reposted

جب ہارون الرشید مدینہ آیا تو اس نے امام مالک رحمہ اللہ کو پیغام بھیجا کہ میرے پاس آ کر مؤطا کی قراءت کریں۔ امام صاحب نے جواب بھجوایا : ”علم کے پاس خود جایا جاتا ہے، علم کو اپنے پاس نہیں بلایا جاتا۔“ (ترتيب المدارك للقاضي عياض : ٢١/٢)


محمد اویس طارق Reposted

بخاری کے گورنر نے امام بخاری رحمہ اللہ کو پیغام بھیجا کہ میرے پاس تشریف لائیں تاکہ میں آپ کی کتابیں سنوں۔ امام صاحب نے قاصد سے فرمایا : ”میں علم کو ذلیل نہیں کرتا کہ لوگوں کے دروازوں پر لے جاؤں۔ اگر آپ کو ضرورت ہے تو میرے گھر یا میری مجلس میں آ جانا۔“ (تاريخ بغداد : ٣٤٠/٢)


محمد اویس طارق Reposted

حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ”عالم کو چاہیے کہ علم کی حفاظت کرے، اسے ہر ایرے غیرے کے پاس نہ لے جایا کرے بالخصوص امراء کے ہاں!“ (الآداب الشرعية لابن مفلح : ٥٠/٢)


محمد اویس طارق Reposted

"اپنا دین بچانا چاہتے ہو، تو جان پہچان کم سے کم رکھو!" أمام أبان بن عثمان رحمه الله (التواضع والخمول لابن أبي الدنيا : 44)


محمد اویس طارق Reposted

سوال: - ہمیں کن لوگوں سے دوستی کرنی چاہیئے؟ - ہمیں کن لوگوں کی صحبت اختیار کرنی چاہیئے؟ جواب: [سورۃ التوبة، 9:119] ترجمہ: اے ایمان والو! الله سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو (صحبت اختیار کرو).


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.