Zunair 🇵🇰
@Zunair_OfficialA Muslim. A Pakistani 🇵🇰
Similar User
@Alifawan786
@faqar78
@FaSt_BaCHi
@KashifSuleman_
اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک فیصل آباد پہنچ گئے سکیورٹی وجوہات کی بناء پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی سرگرمیاں محدود کر دی گئیں آج ادارہ جامعہ سلفیہ کل واپڈا سٹی پہنچیں گے
ریپ اور قتل کا واحد حل صرف پھانسی ہے اگر آغاز سے ہی اس ملک میں کڑی سزا کا تصور ہوتا تو آج ہمیں یہ دن دیکھنے نہ پڑتے #PunjabCollege #JusticeForPGCStudent
اگر آپ واش بیسن میں پاؤں رکھ کر پاؤں دھو لیتے ہیں تو اطمینان رکھیں آپ موٹے نہیں ہیں ۔ ♥️😅
قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کریا گیا #LatestNews #latest #Pakistan #islamabad #Update #UpdateNews #assembly #BreakingNews #Breaking #news
اگر یہ آئینی ترمیم واقعی ہی قوم کے حق میں ہو رہی ہے تو شہباز شریف کو چاہیے کہ وہ قوم سے خطاب کرے اور قوم کو اعتماد میں لے. زرتاج گل وزیر #zartajgull #pti #BreakingNews #parliament
ہم میٹر خرید کر میٹر کا کرایہ بھی دیتے ہیں۔ ظالمو! ہماری جہالت کا اتنا فائدہ تو نہ اٹھاؤ
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان بھی اسی الیکشن کمیشن کے ماتحت کروانے چاہیں۔۔😂🙃 آل پاکستان نالائق سٹوڈنٹس ایسوی ایشن۔🤭
میرا دل لکھنے کو بہت کچھ چاہتا ہے لیکن میرے گھر والوں نے کہا کہ اگر جیل گئی تو ہم ضمانت نہیں کرائینگے 🥹 (#Elections2024 )
انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجہ سے وزیراعظم ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا عوام صبر کرے
Last hope for PTI, They must from alliance with PPP in order to have majority seats in national assembly. This is the beauty of democracy where for enemies turn into friends 🥺💛
ایم کیو ایم(چائنا) کا اب مزید نشستیں لینے سے انکار (ترجمان) اتنے تو پارٹی میں لوگ نہیں جتنی نشستیں دے دی گئیں ہیں🤣
جہاں اتنے ہارے ہوئے جیت گئے وہاں کاش دادے کی پوتی بھی جیت جاتی
رات 12 بجے تک انہوں نے نون لیگ کو دکھایا ہے کہ یہ ہے تمہاری اوقات اور اب وہ 25 کروڑ کو دکھارہے ہیں کہ یہ ہے آپکی اوقات
خواجہ سعد رفیق نے ٹویٹ کرنے میں جلدی کر دی جیت اونے وی جانا سی🤦
United States Trends
- 1. Hunter 719 B posts
- 2. Hunter 719 B posts
- 3. Josh Allen 28,7 B posts
- 4. 49ers 41,1 B posts
- 5. 49ers 41,1 B posts
- 6. Niners 8.488 posts
- 7. #BaddiesMidwest 9.910 posts
- 8. Justin Tucker 30,8 B posts
- 9. Hardy 12,8 B posts
- 10. #Married2Med 3.440 posts
- 11. Ravens 77,2 B posts
- 12. #SFvsBUF 16 B posts
- 13. Burisma 23,9 B posts
- 14. #RHOP 5.019 posts
- 15. Achilles 5.331 posts
- 16. Rockets 18,1 B posts
- 17. Eagles 115 B posts
- 18. #FTTB 4.026 posts
- 19. Collinsworth 1.642 posts
- 20. Amari Cooper 2.763 posts
Something went wrong.
Something went wrong.