@ZiaUrre05831501 Profile picture

Zia Urrehman

@ZiaUrre05831501

من حقر الاسلام فقد عظم الکفر

Similar User
Mufti Haleem Ullah Jan photo

@HaleemUll1

ساجد بلوچ photo

@sa_jid1

Hamid Khan Afridi photo

@HamidAfridi_JUI

M jaffar Khan photo

@MJU_313

بہت ہی خوبصورت آواز میں تلاوت کلام پاک کو سن کر ری ٹویٹ کریں



Zia Urrehman Reposted

جو کہتے ہین کہ ٰعمران نیازی تو اتنا امیر ہیں اسے کیا ضرورت ہے توشہ خانہ تحائف مین کڑورون کی خردبرد کی تو وہ سن لین کہ کیسے خان نے 2002 کےٗ الیکشن کے بیس لاکھ قرضہ اتارنے کے لئے جوا کی proceeds استعمال کیں


جو بات منہ سے نکالو سوچ سمجھ کر نکالو۔۔ مفتی تقی عثمانی صاحب



Zia Urrehman Reposted

مفتی کفایت اللہ صاحب علم و ادب کے مرکز ، تفسیر قرآن کا گلدستہ، مدرسہ تعلیم القران شاہ منصور صوابی آئے جہاں شیخ القران و التفسیر جانشین حضرت شیخ مولانا نور الہادی صاحب نے استقبال کیا بعد ازاں حضرت مفتی صاحب نے طلبہ سے اصلاحی بیان کیا اور شیخ صاحب کے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا،

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

پاکستان میں مولانا فضل الرحمن صاحب اور جمعیتہ علمااسلام پاکستان ہی اخیری اپشن ہیں ملک بچانے اور اسلام کی تحفظ کےلئے



Zia Urrehman Reposted

الف لیلہ کی یا شرلاک ھومز کہانیاں نا سناو کوئی ثبوت ہیں تو وہ لاو۔ جرمن اینکر #نواز_شریف_پھر_آئے_گا


Zia Urrehman Reposted

آخیری اپشن مولانا فضل الرحمن


Zia Urrehman Reposted

مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان صاحب اور جماعت اسلامی اور تنظیم اسلامی سمیت جن اداروں اور افراد نے سود کے خاتمہ کی کوشش کی ہے یا کرتے ہے ان سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں


Zia Urrehman Reposted

اگر غیروں سے ہی اس قدر شرمندگی اٹھانی تھی تو بہتر تھاشاہ زیب خان زادہ @shazbkhanzdaGEO کو انٹرویو دیدیتے۔ بات گھر کی گھر میں رہ جاتی


Zia Urrehman Reposted

I join u later


Zia Urrehman Reposted

مجدد زمان شیخ القران شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالھادی شاہ منصور کے قبر پر حاضری

Tweet Image 1

Zia Urrehman Reposted

معصوم بچوں کی ذہن سازی کرنے کا بدترین فعل،اس ٹیچر کو فوری طور پر معطل کر کے لانگ مارچ میں بھیجا جائے اور محکمہ تعلیم کے سربراہ کو سختی سے تادیب کرنی چاہئے کہ اسکولوں میں کسی قسم کی سیاسی سرگرمی یا گفتگو پر پابندی لگائی جائے اور اس پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے


Zia Urrehman Reposted

موجودہ حکومت نے سی پیک کےمنصوبوں کی تکمیل کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔سی پیک منصوبے دوبارہ شروع ہو چکے ہیں اور حالیہ جے سی سی کا اجلاس اور وزیراعظم کا حالیہ دورہ چین اس بات کی مثال ہے کہ موجودہ حکومت سی پیک منصوبوں کو مزید تاخیر کے بغیر مکمل کرنے کےلیےپرعزم ہے @betterpakistan

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Zia Urrehman Reposted

*عمران خان کے بچوں کو پروٹوکول کس قانون کے تحت دیا یوتھیے دوسروں پر تو بہت خوب سناتے ہیں۔*


Zia Urrehman Reposted

لندن اسکارٹ لینڈ یارڈ نے صدف ممتاز ملک نامی خاتون کوتخریب کاری کے شبہ میں گرفتار کر لیا. پولیس کے مطابق صدف ممتاز ملک اپنے بیٹے شایان علی کے ہمراہ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہے


قادیانیوں کی مصنوعات کے بارے پوسٹوں کاسلسلہ جاری ہے اس سلسلہ کی یہ پوسٹ نمبر 11 ہے شیزان کمپنی جو کہ قادیانیوں کی پاکستان میں ایک بہت بڑی کمپنی ہے خود بھی بائکاٹ کریں شئیر کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھی بائکاٹ کرسکیں #ختم_نبوت_میڈیا #قاضی_حسنین_آرائیں

Tweet Image 1


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.