@ZesHPirzadA Profile picture

ZeeshanHaiderBBC

@ZesHPirzadA

News Editor BBC Urdu | @bbcurdu | Journalist in the Capital | Digital Story Teller | Avid reader, Hodophile & a Foodie | RTs≠endorsements

Joined January 2009
Similar User
Munizae Jahangir photo

@MunizaeJahangir

Adil Shahzeb photo

@adilshahzeb

Salman Masood photo

@salmanmasood

Zahid Gishkori photo

@ZahidGishkori

Farhat Javed Rabani photo

@FarhatJavedR

Amber Rahim Shamsi photo

@AmberRShamsi

Shahbaz Rana photo

@81ShahbazRana

Khurram Husain photo

@KhurramHusain

Sahar Baloch photo

@Saherb1

Sadia Khalid photo

@SadiasOfficial

Journalist Of Balochistan photo

@SafiBalochistan

Yasser Latif Hamdani photo

@theRealYLH

Iram Abbasi photo

@iramabbasi

Imtiaz Alam photo

@ImtiazAlamSAFMA

Haroon Rashid photo

@TheHaroonRashid

Pinned

کاسہء سر میں مانگا جاتا ہے بادشاہوں سے اختلاف کا حق #Pakistan #Media #censorship


عوام کا “سمندر” اسلام آباد کے اندر ۔۔۔


آپ بس کردار ہیں اپنی حدیں پہچانیے ورنہ اک دن پھر کہانی سے نکالیں جائیں گے


ZeeshanHaiderBBC Reposted

مطیع اللہ جان آپ کی ترمیم پاس ہو رہی ہے۔ آپ کے سارے پوائنٹس مانے گئے ہیں،آپ کو تو جشن منانا چاہئیے، بلاول بھٹو کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافی مطیع اللہ جان سے دلچسپ مکالمہ


ZeeshanHaiderBBC Reposted

Federal Cabinet APPROVES the draft of 26th Constitutional amendment. #Pakistan

Tweet Image 1

پولیس کو متاثرہ لڑکی کی تلاش، احتجاجی طلبہ کو “انصاف” کی اور ایف آئی اے کو “فیک نیوز” پھیلانے والے کی۔۔۔ اس تلاش گمشدہ میں کہیں سچ ہی نہ گم ہو کر رہ جائے #PunjabPolice #PunjabCollege bbc.com/urdu/articles/…


ZeeshanHaiderBBC Reposted

’تین دن پہلے یہاں پہنچے، پتا نہیں کب واپسی ہو گی‘: بی بی سی کی ٹیم نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد میں کیا دیکھا؟ bbc.in/3NdZigM


مری طرف سے یہاں کے تمام لوگوں کو وہ ایک چیز جو ہے ہی نہیں ، مبارک ہو جواد شیخ #Azadi #IndependenceDayPakistan


It was an unbelievable performance #ArshadNadeem #Paris2024

Believe it, Nadeem. You just became Pakistan's first ever athletics Olympic champion. 🇵🇰🥹

Tweet Image 1


ZeeshanHaiderBBC Reposted

Believe it, Nadeem. You just became Pakistan's first ever athletics Olympic champion. 🇵🇰🥹

Tweet Image 1

32 برس قبل جس کہانی کی آخری قسط دیکھی گئی تھی آخر کار اس کا سیکوئل آ ہی گیا۔ ارشد ندیم کے وکٹری پریڈ ایسی ہونی چاہیے کہ چار برس بعد لاس اینجلس جانے والے صرف ایسے استقبال کی چاہ میں ہی جان لڑا دیں #ArshadNadeem #ParisOlympics2024 #Paris2024

Tweet Image 1

ُارشد ندیم نے 86.59 میٹر کی پہلی تھرو کے ساتھ ہی اولمپکس میں جیولن تھرو مقابلوں کے فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے #ArshadNadeem #Paris2024 #ParisOlympics

’ارشد پہلے اپنی بائیں ایڑھی اٹھاتے ہیں اور پھر دائیں ایڑھی۔ کمر سیدھی کرتے ہیں اور بایاں پاؤں اٹھا کر دوڑنا شروع کرتے ہیں۔۔۔جیولن پھینکتے وقت ان کا ہاتھ سیدھا ہوتا ہے اور جیولن آنکھ کی سیدھ میں۔‘ bbc.com/urdu/extra/515… #ArshadNadeem #Paris2024



’ارشد پہلے اپنی بائیں ایڑھی اٹھاتے ہیں اور پھر دائیں ایڑھی۔ کمر سیدھی کرتے ہیں اور بایاں پاؤں اٹھا کر دوڑنا شروع کرتے ہیں۔۔۔جیولن پھینکتے وقت ان کا ہاتھ سیدھا ہوتا ہے اور جیولن آنکھ کی سیدھ میں۔‘ bbc.com/urdu/extra/515… #ArshadNadeem #Paris2024


ZeeshanHaiderBBC Reposted

تین دن میں دو تمغے: منو بھاکر ایک ہی اولمپکس میں دو میڈلز جیتنے والی پہلی انڈین تفصیلات: bbc.in/3YkEJWH

Tweet Image 1

رکنِ قومی اسمبلی انجینیئر حمید حسن کے مطابق زمین کا تنازعہ بدقسمتی سے فرقہ واریت کی جنگ میں بدل گیا۔ پورے علاقے میں دونوں فرقوں کے لوگ مورچہ زن ہو گئے جبکہ افغانستان سے بھی مداخلت ہوتی رہی تھی کیونکہ سرحد پار رشتہ دار قبائل موجود ہیں۔ bbc.com/urdu/articles/…


ZeeshanHaiderBBC Reposted

جہاں یہ بینر لگا ہے کہ کنٹونمنٹ کا ایریا ہے مگر شہر میں کے ایم سی کی حدود میں بھی بینرز لگے ہیں۔ @murtazawahab1 بتاسکتے ہیں کہ ان کی اجازت لی گئی ہے یا خلائی مخلوق نے بغیر اجازت کے لگوائے ہیں۔


اسلام آباد میں سی ڈی اے کے بقول یہ بینر نہ ان کی مرضی سے لگے نہ انھوں نے اتارے، کیا کراچی میں بھی یہی صورتحال ہے @NKMalazai bbc.com/urdu/articles/…

More and more posters are appearing; this one in the red zone on Shahrah-e-Faisal, just a few yards away from the offices of important institutions.



ZeeshanHaiderBBC Reposted

عدالت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدواروں کو کسی اور جماعت کا امیدوار قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے اور انتخابی نشان کا نہ ملنا کسی سیاسی جماعت کو انتخاب میں حصہ لینے سے نہیں روکتا۔ تفصیلات: bbc.in/4cXz5xD

Tweet Image 1

24 گھنٹوں میں اک گھنٹہ ہفتے میں اک روز سال میں ایک مہینہ یا پھر جیون میں اک پل ایک ایدهی کی یاد میں کتنے ایدهی ہو سکتے ہیں شاید ہم سب تھوڑے تھوڑے ایدهی ہو سکتے ہیں.... #edhi


Tsunami of inflation is ready to hit Pakistan. What a country we have where the first budget of a new government always prompts nostalgia for its predecessor. #Budget2024 #Pakistan


Congrats @brajup… woh bhi Dil say 😉. Kia kheli hay Team India. sharma G k beta & co deserve to rule the T20 world


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.