Zee7517's profile picture.

Zee Mehar

@Zee7517

Joined August 2017

ایک ریاست میں دو ریاستیں نہیں چل سکتی۔۔puppt of ن لیک۔ جناب تسی احتساب عدالت آم لینے گئے تھے ۔۔


ہم آہ حسین والے نہیں۔ہم واہ حسین والے ہیں۔۔ اے حسین ابنِ علی تم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں درود، تم پےلاکھوں سلام۔۔


اسلام علیکم۔ ایک طرف انڈیااپنے کلبوشن کو بچانے کے لیے سرگرم اور دوسری طرف پاکستانی حکومت کرپٹ خاندان کو بچانے کے لیے سرگرم۔۔😂😂😂😂😂


اسلام علیکم۔صبح بخیر اللّہ تعالی سب مسلمانوں کی پریشانیاں دور کرے۔


پاکستان اللّہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔


جشنِ آزادی مبارک۔


Zee Mehar Reposted

Another Iqama

AsadKharal's tweet image. Another Iqama

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.