@Zbsni1 Profile picture

M Zohaib ثانی

@Zbsni1

سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

Similar User
Saqib Mahmood photo

@G48A4

راجہ طالب حسین photo

@R79TH

ہيــــͬــͤــͤــͪــــــرملكــᷜــͥـᷞــͣــͫــــــ photo

@HeerBMalik

Muhammad Zohaib Kaleem photo

@Zee4Kay

ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 photo

@7_ja_

Faheem Khan photo

@Fk5623

𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 photo

@Uz_eee

🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 photo

@Razwank7

مرشد photo

@jogiii512

Muhammad_Yaseen photo

@M_Y_A_S_E_E_N

Nida E Haq photo

@NidaEHaq8

Fan PSL-MultanSultans RidaRubabSd مس بات سنیں ناں photo

@l80lRubab

WASEEM ULLAH photo

@Waseem_Ullah62

Mohammad photo

@LawanGeenKtk

kamran aziz photo

@KAziz463

Pinned

#نمود_عشق اساں شاکر آپ کوں بھل ویسوں پر یار بھلاونڑ سوکھا نئی

Tweet Image 1

پشتون قو می جرگہ کے جاری کردہ اعداد و شمار ۔ #پشتون #پښتون_قامي_عدالت #پښتنو

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

نه شپون وہ، نه رمه وه، نه شپیلۍ چا غږوله بس ته مې یادیدلې، اوږده شپه نـه تیریدله #پښتو #نمود_عشق


اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا #نمود_عشق

Tweet Image 1

آنے والی نسل تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے جب یہ تصویر دیکھی گی تو اپنے آباؤاجداد اور ریاست کے ربط کو خوب سراہے گی۔ #پشتون #Pakistan #پاکستان

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

ہاں بھلا کر ترا بھلا ہوگا اور درویش کی صدا کیا ہے #نمود_عشق

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

اور جن لوگوں نے آپ کو مایُوس کیا ٫ اُن کے ساتھ آپ نے کیا کِیا؟ کچھ بھی نہیں ، میں نے اُن کو یُوں سمجھا جیسے وہ تھے ھی نہیں اور گُزر گئے.💯 #محفل_سخن #نمود_عشق

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

Attendance Tweet 09.10.2024 نعت رسول مقبول (ﷺ) جہاں روضہءِ پاک خیر الورٰی (ﷺ) ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیاہے #نمود_عشق

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

ہماری زمین کے ٹکروں پہ جنگ ہوتی ہے وہ تو پھر چاند کا ٹکرا ہے خدا خیر کرے #نمود_عشق


M Zohaib ثانی Reposted

اداسی تو کیفیت ہے! جو آپ کو اچانک جکڑ سکتی ہے اب آپ اکیلے ہوں، ہجوم میں ہوں ، سکوت میں ہوں، جب آپ اپنے کسی جا چکے پیارے کو سوچیں کہ اب آپ اس سے کبھی نہیں مل سکیں گے۔ تو بِنا کسی الارم کے، دستک ، اطلاعی گھنٹی ، اداسی خاموشی سے آپکے دل پر اتر آتی ہے..... #نمود_عشق

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

وہ ساتھ تھا ہمارے ۔۔۔ یا ۔۔۔ ہم پاس تھے اس کے وہ زندگی کے کچھ دن ۔۔۔یا ۔۔۔ وہ زندگی تھی کچھ دن #نمود_عشق

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

جستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے ہی نہ دیا ھم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح #نمود_عشق

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

اب شہر میں کچھ ایسی رسم پڑی جاتی ہے افسانہ خوش ہے اور حقیقت اداس ہے #نمود_عشق


M Zohaib ثانی Reposted

روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے دستبردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے؟ #محفل_سخن #نمود_عشق

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق

Tweet Image 1

M Zohaib ثانی Reposted

الســلام عــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه 💕🌺 قالَ ﷺ: السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، جو کسی انسان کو سونے اور کھانے پینے سے روک دیتا ہے۔ پس جب وہ سفر کا مقصد حاصل کر لے تو اسے جلد ہی اپنے اہل خانہ کے پاس (گھر واپس) آجانا چاہیئے۔ (بخاری، ۵۴۲۹) #نمود_عشق

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.