@ZawarAslam1 Profile picture

Zawar Aslam

@ZawarAslam1

| Journalism | 💖عمران خان 💖 || Human Right Activist || Only Imran khan 💙 You can Kill a man but you can't kill an idea. https://t.co/3RBBtGZVvu

Similar User
Asim awan 6464 photo

@AsimAwan6464

shahzaib naqvi photo

@shahzaibnaqvi78

Òlàwàle! photo

@therealisrear

Rauf Khan photo

@RaufKha73581117

mazvr photo

@mazvr7

Ayesha Hassan Khan photo

@AyeshaHasanKhan

M. Shumail 🔻🇵🇰❣️🇵🇸 photo

@m_shumail_jutt

میں بھی عمران خان ہوں photo

@RanaAbd12122027

Mubashir Dhillon photo

@mubashirdhillon

Numan Numan photo

@Rananuman545

Adil photo

@adiljavaid91

Anti establishment photo

@antiestab47

SHAZIL photo

@ShazilSonu

Pinned

خان کی وفادار شیرنی کے ساتھ ایک یادگار تصویر ۔۔۔💜💜💜 پی ٹی ائی کی سینیئر رہنما نادیہ خٹک صاحبہ ۔۔۔🔥 @NadiakhattakPK

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Zawar Aslam Reposted

ترمیم سے پہلے۔۔ ترمیم کے بعد ۱)عدلیہ کنٹرولڈ تھی، اب اور کمزور ہو گئی۔ ۲)اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط تھی ،مضبوط ہے۔ ۳) پی پی ، ن لیگ اسٹیبلشمنٹ کی گود میں تھیں، گود میں ہیں ۴) قاضی جا رہا تھا ، اب بھی جا رہا ہے۔


Zawar Aslam Reposted

زین قریشی دجال ہے، قریشی خاندان میں یہ دجال پیدا ہوا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے بڑے بھائی مرید حسین قریشی نے اپنے باپ کی قبر پر کھڑے ہو کر زین قریشی کے بارے میں یہ الفاظ کہے تھے۔


Zawar Aslam Reposted

مولانا اسد محمود گورنر خیبر پختونخوا نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گورنر کا عہدہ ملنا مولانا کا حکومت سے ڈیل کا پہلا نتیجہ ہیں

Tweet Image 1

Zawar Aslam Reposted

🚨اہم ترین بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے عوام سے معاملات کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی اپیل کر دی


Zawar Aslam Reposted

🚨اگر سینیئر موسٹ جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گیا تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے لڑیں گے اور اِس دفعہ پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ آئیں گے۔ علی امین گنڈا پور🔥


Zawar Aslam Reposted

شیر افضل مروت کی تصدیق 9 بکے ہیں 5 سامنے آئے 4 ریزرو رکھے گئے پیسوں پر بکے ہیں ارب کے لگ بھگ فی عدد بکے ہیں آصف زرداری نے ادائیگی کی ہے کوئی بچہ فیملی اغوا نہیں تھے سب ملی بھگت تھی


Zawar Aslam Reposted

جس بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی وہ پچھلے 5 دن سے ICU میں ہیں اور انتظامیہ جھوٹ بول رہی کہ کوئی واقعہ ہوا ہی نہیں ہے جبکہ میں اس بچی سے ملکر آئی ہوں اور کافی طلباء کمپلیکس میں ابھی تک انہوں نے قید رکھے ہوئے ہیں


Zawar Aslam Reposted

"ٹیچرز ویڈیوز بنا رہی ہیں تاکہ بعد میں طلبا کو نکال دیا جائے"


9 مئ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی طرح پنجاب کالج کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ڈیلیٹ کر دی گئی😠 ماسٹر مائنڈ ایک ہے سیکورٹی گارڈ ایک مہرا ہے #Lahore #PunjabGroupOfColleges


Zawar Aslam Reposted

صرف اوصاف اُردو پوائنٹ سے طلباء کے احتجاج کو کور کر رہا ہے! باقی کوئی میڈیا نظر نہیں آرہا، کیوں کے دنیا نیوز کا مالک اس کالج کا مالک ہے! افسوس ایسی صحافت پر


Zawar Aslam Reposted

اب وقت آ گیا ہے فوج کو باقاعدہ اپنی سیاسی پارٹی بنا لینی چاہیے جس کا نام سیاسی عسکری جہموری پارٹی ہونا چاہیے جس میں حاضر سروس جرنیل الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں بیٹھ سکیں


Zawar Aslam Reposted

میاں عامر کے پنجاب کالج کی بچیوں کو کالج کے اندر قید کر دیا گیا تاکہ وہ کلاس فیلو کے کالج انتظامیہ ممبر کیجانب سے مبینہ ریپ کیخلاف احتجاج کا حصہ نہ بنیں اور پرنسپل بچیوں پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ کالج کے ساتھ تعاون کریں۔ جنرل مریم رانی کا پنجاب۔۔جاگ پنجابی جاگ۔۔۔


Zawar Aslam Reposted

پنجاب کی حسینہ واجد کی پولیس نے ایک معصوم طالبہ کے ساتھ ریپ کے واقعے پر احتجاج کرنے پر بچوں کو خون میں رنگ دیا


Zawar Aslam Reposted

انہی سے پیسہ لے کر تجوریاں بھرتے ہو اور پھر صرف انصاف مانگنے پر انہی پر لاٹھیاں بھی برساتے ہو۔ کیا یہ نمک حرامی نہیں؟


Zawar Aslam Reposted

Video of the DSP. “Koi naya waqeya na ho jain”

From Adeel

ظالم ریاست ۔۔۔💔

لاہور پنجاب کالج کے اندر کی صورتحال



Zawar Aslam Reposted

ہمارے بچوں کی بھی کیا قسمت ہے کبھی دہشت گرد مارتے ہیں تو کبھی خود ریاست مارتی ہے۔

احتجاج کے دوران زخمی اور حالت غیر ہونے پر طالبات کو بھی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔



Zawar Aslam Reposted

اس ملک میں بیٹیاں صرف تین ہیں مریم، بختاور اور آصفہ، باقی سب کتے بلیاں ہیں۔ #JusticeForPGCStudent x.com/arshadhpp/stat…


Zawar Aslam Reposted

یہ ہوتی ہے عوامی قوت جس نے نہ صرف بنگلہ دیش کی فوج کو پسپا کیا بلکہ ان کی پشت پر کھڑی بھارتی فوج کو بھی بے بس کردیا ۔ حسینہ واجد اور اس کی اسٹبلشمنٹ نے اپنی پوری قوت سے کچلنے کی کوشش کی لیکن اب خوف کا شکار ہے ۔ ڈرو اس وقت سے جب یہ مناظر پاکستان کی سڑکوں پر نظر آنا شروع ہوگئے


Zawar Aslam Reposted

شہباز شریف صاحب حسینہ واجد کے انجام سے عبرت پکڑیں اور آرام سے مستعفی ہو جائیے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.