@ZainulA15263245 Profile picture

Zain ul Abdin

@ZainulA15263245

🇵🇰 🍻 My day| 06 December 🍾 (I like my coffee how I like myself: stronge,sweet for you)♥️Islam is my religion & {Createyourownsunshine}

Similar User
ali sipra photo

@alisipra47

Zain ul Abdin Reposted

Memorable pic of the time when @chparvezelahi was CM punjab and @UsmanAKBuzdar was Tehsil Nazim

Tweet Image 1

Zain ul Abdin Reposted

بطور اتحادی ملکی معاملات میں بہتری کیلئے عمران خان کے اقدامات کی بھرپور تائید کرتے ہیں، الحمدللہ مشکل وقت ختم ہونے والا ہے اور حالات بہتری کی طرف جاتا دیکھ رہا ہوں۔


Zain ul Abdin Reposted

اسلام نے خواتین کو بڑی عزت و وقار سے نوازا ہے، پاکستان میں 51 فیصد خواتین ہیں اور زندگی کے ہر شعبہ میں اہم رول ادا کر رہی ہیں، قوم کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کا پاکستان کی ترقی میں بڑا مثبت کردار ہے۔

Tweet Image 1

Zain ul Abdin Reposted

غریب عوام کے لیے پنجاب کے مختلف علاقوں میں امراضِ دل کے ہسپتالوں کا قیام،چوہدری پرویز الہی کے دورِحکومت میں خدمتِ خلق کا بے مثال اقدام۔ سہیل احمد(عزیزی) کا اپنے ٹی وی تبصرہ میں برملا اور دلی اعتراف۔ #SohailAhmed #Cardiology #Punjab


Zain ul Abdin Reposted

پنجاب حکومت کو شرم آنی چاہیے ایک ہسپتال کے فنڈ روک کر آپ دوسرا شہباز شریف بننا چاہتے ہیں 10 سال تک شہباز شریف نے وزیر آباد کارڈیالوجی ہسپتال کو صرف اس لئے روکے رکھا کہ یہ ہسپتال چوہدری پرویزالٰہی نے بنایا تھا اب موجودہ حکومت بھی اسی رستے پر چل رہی ہے @MoonisElahi6 @UsmanAKBuzdar


Zain ul Abdin Reposted

ایک رہبر تم نے دیکھا تھا ایک رہبر ہم نے دیکھا ہے وہ ملک بنانے آیا تھا، یہ ملک بچانے آیا ہے 🇵🇰 #PMLQ @MoonisElahi6 @EllahiHussain @shakir_shah @sohail14g @agha_kamil @PmlQ_N68_PP28 @DC_Gujrat @fawadchaudhry @HamidMirPAK @haroon_natamam

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Zain ul Abdin Reposted

لاہور سے سابق ایم پی اے چوہدری نوید عاشق ڈیال کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان چوہدری پرویز الہیٰ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار #PMLQ #Punjab @MoonisElahi6 @EllahiHussain @shakir_shah @ChSalikHussain @RizwanMumtazAli @sohail14g @mazizmalik


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.