@MaMalik707 Profile picture

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰

@MaMalik707

ختم نبوتﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے نبی اکرم ﷺکی ذات اقدس پر ہماری جان بھی قربان ہے

Similar User
Haq Nawaz Sanghla photo

@HaqNawazMSF

Husnain Naseer photo

@ChHusnainNaseer

Hamid Khan Yousaf Zai photo

@HamidKhanMsf1

Chaudhry Irfan Ihsan photo

@IrfanIhsan6

Malik Faraz Awan photo

@FarazAwanMalik

Rizwan Mumtaz Ali photo

@RizwanMumtazAli

Hamid Nasir Ranjha photo

@hamid441984

Hadi Khan Achakzai photo

@abdulhadikhan34

Mukhtar Warraich photo

@MukhtarWaraich

ArbabMirafzalDaudzai photo

@ArbabDaudzai

Malik Arslan Ali photo

@malik_arslan512

Zaighum Gondal photo

@zaighum555

Noman Gill PML Q photo

@NomanGill16

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

تعلیمی ادارے بند موٹرویز بند ٹرانسپورٹ بند لاری اڈے بند رنگ روڈ بند گاؤں دیہات بند جی ٹی روڈ بند گڈز ٹرانسپورٹ بند انٹرنیٹ بند ۔۔VPN بند ۔۔X ٹویٹر بند یوٹیوب بند میڈیا بند فیس بُک بند پٹرول پمپ بند ہوٹل بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی…


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

ضلع کرم میں ہولناک دہشتگردی، 200 بسوں پر سیدھی فائرنگ سے 42 المناک شہادتیں۔جب ملک کے سفارشی اور نااہل وزیر داخلہ کی واحد ترجیح تحریک انصاف کا احتجاج روکنا ہو تو دہشتگردوں کو کون روکے؟


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

عمران خان کا نام کنٹینر پہ لکھا ہوا تھا ، وائرل ہوا تو سرکار حرکت میں آگئی ، کنٹینر اٹھا لیا گیا ، اس حساب سے اگر ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام لکھا ہو تو سب کنٹینرز نہیں اُٹھا لئے جائیں گے ؟


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے

Tweet Image 1

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call x.com/i/broadcasts/1…


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اے ٹی سی ججز کو کہا آپ نے آزادانہ فیصلے کرنے ہیں ، ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں، یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

شکرالحمد للہ!!! اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور!!

Tweet Image 1

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال اورحکمت عملی پر بات ہو گی


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل: پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ptioverseas.com 24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا…


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

سپریم کورٹ بار کے الیکشنز میں 1785 ووٹ حاصل کرنے والے منتخب سیکریٹری سلمان منصور کو بار کے صدر رؤف عطا نے عملی طور پر معطل کر دیا جو بار کے آئین کے مطابق ممکن نہیں، عوام کی آزادئی رائے کی حافظ اور محافظ ہونے کی دعویدار سپریم کورٹ بار کے صدر کا ایسا ماورا بار آئین قدام سپریم کورٹ…


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

"پاکستان میں بھی ٹیکس چور، برطانیہ میں بھی ٹیکس چور۔ اتنا پیسہ انہوں نے لے کر جانا کہاں ہے؟" عمران ریاض خان @ImranRiazKhan Link : siasat.pk/threads/911145

Tweet Image 1

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

نو سالہ دہشت گرد پکڑ لیا اندازہ کریں 👇

Tweet Image 1

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

24 نومبر: جعلی ترمیم، جھوٹی حکومت، مصنوعی جمہوریت اور بے گناہوں کی جبری اسیری کے خاتمے کی تاریخ۔ خوف کے بت توڑنے کی تاریخ۔ #نومبر24_خان_کی_کال

Tweet Image 1

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

غیر شرعی VPN استعمال کرنے والے چند چہرے۔۔۔

Tweet Image 1

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

کور کمانڈر میٹنگ میں کہا گیا کہ ہم 9 مئی میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے میں 20 لوگوں کو جانتا ہوں جن کو نہ صرف آپ نے چھوڑا بلکہ اپنی من پسند پارٹیوں سے الیکشن لڑوانے گئے ۔۔جاوید ہاشمی


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

Indeed

Tweet Image 1

منزل تو ملے گی،چاھے بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں،جو گھر سے نکلے ہی نہیں #Islamabad #24NovemberFinalCall

Tweet Image 1

Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

غور طلب بات ہے سنیے گا ضرور پاکستان کیساتھ کتنا بڑا فراڈ کیا گیا اور پورے پاکستان کو ایک چھوٹے فائدے ذاتی انتقام بغض حسد اور انتقام کی بھینٹ چڑھادیا گیا سلمان اکرم راجہ کی گفتگو


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

"مجھے کہا گیا ہے کہ شاہد آج رات آپ کو اغواء کیا جائے اور آگر آج نہیں تو کل اغواء ہوں گے۔ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ 24 نومبر کو ظلم کے خلاف نکلیں ورنہ ہم سب کو چن چن کر ختم کر دیا جائے گا اور یہ ملک ایک قبرستان بن جائے گا" تحریک انصاف سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا قوم کے…


Aamir Shabbir Awan 🇵🇰 Reposted

سلمان گرم راجہ صاحب کا انتہائی فکر انگیز پئغام


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.