@Zainahmad05 Profile picture

Zain Ahmad

@Zainahmad05

Bussnises Oner.Fastfood

Similar User
Asim Iftikhar photo

@AsimIfitkhar

Nisar |باز photo

@IMnisarpathan

Rubab Aftab photo

@rubab568

Zain Ahmad Reposted

وزیراعظم کو کرونا ٹیسٹ نگیٹیو آگیا کل سے وہ اپنے آفس جاسکتے ہیں


Zain Ahmad Reposted

23 مارچ یوم پاکستان کے مبارک دن پہ پاکستان کے تمام رہنے والوں کیلئے دعا ہے کہ : اللّٰہ ہمارے ملک🇵🇰قوم اور فوج کی حفاظت فرمائےاوراس کے رہنے والوں کو خوشیاں اور اچھی صحت عطا فرمائے۔ تمام بیماروں کوشفائے کاملہ عطافرمائےبلخصوص وزیراعظم @ImranKhanPTI کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Tweet Image 1

Zain Ahmad Reposted

جن PTI ٹائیگر کو فالو بیک نہیں ملا وہ اپنا نام کمنٹس سیکشن میں مینشن کرے شکریہ


اوئے جا ٹُرجا پاکستان بے غیرتا تیری کُڑی نے نواں ابا لب لیا ای😅😂😂 https://t.co/cSAG3LrpDS

Tweet Image 1
Tweet Image 2

بریکنگ نیوز نواز شریف کا بھی لندن سے بڑا مطالبہ بھٹو زندہ ہے تو سامنے لاو پھر میں پاکستان آؤنگا😂


Zain Ahmad Reposted

Time for Public opinion. According to you, who is the biggest match winner in current Pakistan cricket team?


Zain Ahmad Reposted

اگر ایسا ہے تو ہم PTI والو کو اس بات کی بہت خوشی ہوٸی ہے 😂😃

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Zain Ahmad Reposted

مجھے گرفتار کیا گیا تو تم اپنے کپڑے پھاڑ کے چئیرمین نیب پر الزام لگا دینا 😷

Tweet Image 1

Zain Ahmad Reposted

جب فوتگی ھو جاے۶ تو قبر کی کھدای۶ کیلیے غریب لوگ نکلتے ھیں لیکن جب شادی کا موقع ھو امیروں کیلیے خاص انتظام کیا جاتا ھے 😢😢😢😢

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Zain Ahmad Reposted

پاکستان کی عظیم محنت کش عورتیں ۔۔ ماں جی کے عزم و ہمت کو سلام 🌹🇵🇰🌹

From NAS

Zain Ahmad Reposted

جس جس کو چس آئی ہے وہ ریٹویٹ کرے 🤣🤣🤣


Zain Ahmad Reposted

#شکریہ_پاکستان ویسے تو دنیا میں بہت سے دوست ہیں ۔۔۔ مگر تو پیارا بھی ہے اور خاص بھی ۔۔۔

Tweet Image 1

Zain Ahmad Reposted

غیرت والا ہو تو خود اعتماد کا ووٹ لیتا ہے بے غیرت ہو تو 3 بار نکالے جانے کے بعد بھی مجھے کیوں نکالا کی رٹ لگاتا ہے ۔ #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان


Zain Ahmad Reposted

ضلع رحیم یار خان کے MNA چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کے بیٹے کی آج بارات ہے.. خان صاحب کو اعتماد کا ووٹ دینے کی خاطر وہ اپنے بیٹے کی بارات میں شرکت نہیں کر سکیں گے. اللہ تعالیٰ ان کی اس قربانی کو قبول فرمائے. آمین ثم آمین #عمران_خان_ہم_آپکے_ساتھ_ہیں #عوام_کا_اعتماد_عمران_خان

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.