Zahid Hussain Kazmi
@ZahidKazmiPTI@PTIOfficial,Entrepreneur, CHIEF ADMINISTRATOR PTI CENTRAL SECRETARIAT ISLAMABAD, Ex Central Vice President,Vice president punjab,Spokesman to the Chairman PTI
Similar User
@intazarpanjutha
@Haroon_5hahid
@FarhatAbbas_PTI
@SaadRasooll
@IrfanJlaniPTI
@ShahzadQPTI
@AdilNizami10
@ShahidkhattakSk
@BatoolJanjua
@iamSadiqAfridi
@ImranGhazaliPK
@HumairaWajahat
@writetofahim
@Sana_a_l
@dswpti
ملک تباہی کے دہانے پر،کھربوں روپے لوٹ کر بیرون ممالک منتقل کرنے والوں کو سازشوں کے ذریعے اقتدار پر بٹھا دینا،این آر او 2 دے کر کرپشن کے مقدمات کا خاتمہ،اسحاق ڈار جیسے مفرور کو سرکاری پروٹوکول میں واپس لا کر وزیر خزانہ بنا دینا کس کے ایجنڈے پر یہ سب کچھ؟#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے، مریم نواز، شہباز شریف، نواز شریف اور رانا ثناء اللہ کی جلن سمجھ میں آتی ھے، یہ توے کی تپش نہیں بلکہ @ImranKhanPTI کی مقبولیت اس وقت آسمانوں کو چھو رہی ھے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #فیصلہ_عوام_کرے_گی
پنجاب گورنمنٹ نے آج تک کسی مسلم لیگی راہنما کو کیوں نہیں گرفتار کیا، جن کے خلاف مقدمات درج ہیں؟کیا حکومت مزے اور پروٹوکول لینے کیلئے آپ کو دی ھے؟ذرہ آنکھیں کھولو پرویز الٰہی صاحب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @CMPunjabPK @IGP_Punjab @ShireenMazari1 @Asad_Umar
عمران خان کو زیبا چوہدری کی عدالت میں معذرت کے لیے نہیں جانا چاہیے تھا کیونکہ شوباز حکومت اس کو تحریک انصاف اور @ImranKhanPTI کی کمزوری سمجھنے لگی ھے۔ خان صاحب انہیں انہی کی زبان میں سمجھانے اور سکھانے کی ضرورت ھے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کی گرفتاری پاکستان کے خلاف سنگین سازش اور گرفتاری آگ سے کھیلنے کے مترادف ھے۔ایک جھوٹے مقدمے میں عمران خان جیسے مقبول ترین لیڈر کے خلاف کاروائی کا سوچنے والے ہوش کے ناخن لیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
جیو نیوز جیسے بیشرم چینل کی بیغرتی ملاحظہ فرمائیں، کتنی جلدی ھے انہیں کہ عمران خان کی گرفتاری اور بنی گالا میں موجود نہ ھونے کی خبر تک چلا دی #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے @HarPalGeoTv @TalatHussain12 @AzharSiddique @AajKamranKhan @ShireenMazari1
عمران خان نے لانگ مارچ کو نہ جانے کیوں لیٹ کیا، ایک ایک دن بھی ملکی سلامتی اور معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان کو گرفتار کرنے والے رانا ثناء جیسے بھونک تو سکتے ھیں پر کسی کا باپ بھی @ImranKhanPTI کو گرفتار کرنے کی جرات نہیں کر سکتا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے #نکلو_بنی_گالا_کیطرف
عمران خان کی گرفتاری کی پلاننگ کرنے والے اپنی سیاسی قبر کھودنے میں مصروف ہیں۔ کپتان کروڑوں دلوں میں بسنے والا لیڈر اور واحد محب وطن ھے جس نے سارے چوروں کو بےنقاب کر دیا @ImranKhanPTI @ShireenMazari1 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان کے لانگ مارچ کی کال دینے کی دیر ھے، رانا ثناء اللہ کو چھپنے کی کہیں جگہ نہیں ملے گی۔ نوجوانوں، ماووں، بہنوں اور بزرگو انقلاب مارچ کے لیے تیار ھو جاو،ساری تیاریاں مکمل، کسی وقت بھی اعلان متوقع #عوامی_لیڈر_صرف_کپتان #فیصلہ_عوام_کرے_گی @ShireenMazari1
عمران خان لانگ مارچ میں پوری قوم کو شمولیت کی دعوت دیں۔کیونکہ یہ لانگ مارچ تحریک انصاف اقتدار کے لئے نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کے حقوق کے تحفظ اور چوروں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ھے۔ کیا آپ متفق ھیں؟#این_آر_او_ٹو_نامنظور
70 سالوں سے لوٹ مار جاری،تمام اداروں میں کرپشن عروج پر،ملک 130 ارب ڈالر کا مقروض مگر آج تک کسی ایک بھی بڑے چور، ڈاکو کو سزا نہیں ملی؟ اس طرح تو سبزی کی دوکان نہیں چلتی جسطرع ھمارے سیاستدان، جنرلز، ججز اور سرکاری افسران ملک چلانے میں لگے ھوے ھیں #کپتان_ہم_تیار_ہیں #PTI
وزیراعظم آفس سے سائفر کی اصل کاپی کا چوری ھونا ھماری سیکورٹی کے اعلی معیار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ملک کو اور کتنا تماشا بنانے کا ارادہ ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ptiofficials @FaisalJavedKhan
عمران خان قوم کو بتائیں کہ وہ شریف فیملی و دیگر سیاستدانوں اور سرکاری افسران کے مقدمات دوبارہ سے کھول کر سپیڈی ٹرائل کے ذریعے قوم کے لوٹے ہوئے ھزاروں ارب روپے نہ صرف وصول کریں گے بلکہ تمام لٹیروں کو عبرتناک سزاوں کے لیے قانون سازی کریں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI
سلامت رہیں شاہ جی @ZahidKazmiPTI
#این_آر_او_ٹو_نامنظور جن کو میرا ابھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ ری ٹویٹ کرکے کمنٹ کریں ان کو فالو بیک کروں
نیب صرف 50 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے مقدمات بنائے گا۔ تو ثابت ھوا 50 کروڑ سے نیچے کرپشن اب کرپشن نہیں رہی؟ملکی وسائل لوٹنے والوں کو بڑا ریلیف، خود بھی کھاو اور حکمرانوں کو بھی کھلاو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #کپتان_ہم_تیار_ہیں
عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے آپ کو باہر نکل کر اپنے حقوق خاطر اس ملک کو شریفوں، زرداریوں اور دین فروشوں کے شکنجے سے آزاد کرانا ھوگا۔یاد رکھیں @ImranKhanPTI کی ساری جدوجہد صرف اس ملک اور آپ کی آنے والی نسلوں کیلئے ھے #کپتان_ہم_تیار_ہیں @ShireenMazari1 @Kashifabbasiary
سختی سے مسترد کرنے کا مطلب کہ @ImranKhanPTI کا تیر سہی نشانے پر لگا جسکی وجہ سے ان کی بھی چیخیں نکلنے لگیں۔
Absolutely Not، امریکا نے عمران کے الزامات پھر سختی سے مسترد کردیئے jang.com.pk/news/1141673
فیصلے کا وقت آ پہنچا۔ قوم نے فیصلہ کرنا ھے کہ اس ملک کو چوروں، لٹیروں کے رحم و کرم پر یا حقیقی آزادی؟ @ImranKhanPTI فائنل راؤنڈ کی کال دینے جا رہے ہیں۔کیا آپ تیار ہیں؟ #این_آر_او_کی_قیمت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اگر نواز شریف، زرداری، شہباز، مریم،فضل الرحمان و دیگر نے کرپشن نہیں کی تو آج ھمارے بھیک مانگنے کی وجہ کیا ھے،اور ملکی وسائل لوٹ کر دیوالیہ اور مقروض کرنے والے کون تھے؟ #این_آر_او_ٹو_نامنظور @ImranKhanPTI @Asad_Umar @ShireenMazari1
United States Trends
- 1. Joe Douglas 6.882 posts
- 2. Maxey 9.191 posts
- 3. Jaguar 33,7 B posts
- 4. Embiid 17,5 B posts
- 5. Rodgers 10,3 B posts
- 6. #OnlyKash 10,7 B posts
- 7. Woody 13,7 B posts
- 8. Russia 924 B posts
- 9. $CUTO 8.219 posts
- 10. Nancy Mace 45,6 B posts
- 11. Ukraine 993 B posts
- 12. #HMGxCODsweeps N/A
- 13. WWIII 163 B posts
- 14. Merchan 22,2 B posts
- 15. Sony 69,8 B posts
- 16. Hacker 23,9 B posts
- 17. The Jets 26,4 B posts
- 18. SPLC 17,5 B posts
- 19. #InternationalMensDay 82,8 B posts
- 20. Sarah McBride 43,9 B posts
Who to follow
-
Intazar Hussain Panjutha
@intazarpanjutha -
Haroon Shahid
@Haroon_5hahid -
Hafiz Farhat Abbas
@FarhatAbbas_PTI -
Saad Rasool
@SaadRasooll -
Irfan Jilani
@IrfanJlaniPTI -
Shahzad Qureshi
@ShahzadQPTI -
Adil Nizami
@AdilNizami10 -
Shahid Khattak
@ShahidkhattakSk -
Batool Janjua
@BatoolJanjua -
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
@iamSadiqAfridi -
Imran Ghazali | #DigitalStrategy
@ImranGhazaliPK -
Humaira
@HumairaWajahat -
Fahim Akhtar Malik
@writetofahim -
Sana Asif
@Sana_a_l -
Senator Dr. Shahzad Waseem
@dswpti
Something went wrong.
Something went wrong.