Zahid Hussain
@ZahidHusain987mسب ساتھ ہیں مگر عارضی🙂
ایسی کون سی چیز ہے؟؟ جس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیے جواب عقل والے ہی دیں گے
اپنے دماغ کو کبھی بھی خالی مت رکھو کیونکہ جب دماغ خالی ہوتا ہے تو منفی سوچ اور غلط خیالات پیدا ہوتے ہیں اس لیے ہمیشہ کچھ نہ کچھ اچھا سوچو کچھ نہ کچھ اچھا کرو بہترین کرو اور اپنے دماغ کو ہمیشہ مصروف رکھو
پہلی اننگز ڈکلئیرڈ تو ایسے کی تھی جیسے بنگلہ دیش کو 150 سے پہلے آوٹ کر لیں گے اور آخر میں خود 146 پر آل آؤٹ ہو گئے
ہولناک حادثہ ہوم گراؤنڈ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست
اوریوں نتاشا اسلامی ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کیس جیت گئی۔ حق بھی بنتا ہے کہ خوشی منائے، حق بھی بنتا ہے کی وکٹری کا نشان بنائے۔ یہ اس ملک میں پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔ یہاں اکثرمنصف کا قلم بِک جاتا ہے۔ یہاں اکثر ظالم جیت جاتا ہے۔ ہاۓ افسوس مظلوم ظلم کی چکی میں پس جاتا ہے
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اگر لوگ اس فضیلت کو جان لیں جو اذان دینےاور پہلی صف میں ہے، پھر وہ اس پر قرعہ اندازی کے بغیر کوئی چارہ نہ پائیں، تو یقیناً وہ اس پر قرعہ اندازی کریں اور اگر وہ جان لیں کہ اول وقت آنے میں کیا فضیلت ہے تو وہ ضرور اس کی طرف دوڑ پڑتے۔
یوم یکجہتی کشمیر دل جوش میں لا، فریاد نہ کر، تاثیر دکھا، تقریر نہ کر یا طاقت سے کشمیر چھڑا، یا آرزوئے کشمیر نہ کر
ہمارے بابا جان وہ ہیں جن کی قبر مدینے میں ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ جو مومنین کی جانوں پر ان سے بڑھ کرحق رکھتے ہوں۔ اور سب سے بڑھ کر ہمارے نبی نہ بہکے ہیں نہ بے راہ چلے ہیں۔ وہ بابا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جہنوں نے ہمیں سیدھا راستہ دکھایا اللّٰہ کا راستہ دیکھایا
نہ تاریخ بدل سکی نہ ریکارڈ ٹوٹ سکے بھارت نے پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ میں لگاتار آٹھویں بار شکست دے دی
پاکستان بھارت کے خلاف 191 پر ڈھیر--- مین آف دی میچ ذکا اشرف؟ 🤔
کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان کی انڈیا کے خلاف 5 وکٹیں گر چکی ہیں
ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ، پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌 اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین
شراب کو ڈرنک، زنا کو ڈیٹ، سود کو انٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مفاد پرستی کو پولیٹکس کا نام دے کر آج ہم سب ذلیل ہو رہے ہیں
*_ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد معلم کائنات_* *_حضرت محمدﷺ😘♥️ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔_* *_حضور اکرم ﷺ نے فرمایا:_* *_اِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّماً_* *_مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے۔_* _(ابن ماجہ 229)_* *_حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں سلام
کہنے کے ہم عاشق رسول ہیں حجتہ الوداع کے موقعے پر رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ان کو مضبوطی سے تھام کر رکھنا ایک قرآن_ اور دوسرا میری سنت_ بدقسمتی سے ہم ان دونوں چیزوں کو چھوڑ دیا اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
سری لنکن وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے مالی حالات بہت زیادہ خراب ہیں ہمیں ٹرافی سے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے ہم نے ٹرافی کا کیا کرنا ہے تو ہم نے انڈیا سے پیسے لے لیے اور ٹرافی انڈین ٹیم کو ایسے ہی تحفے میں دے دی ایشیاء کپ فائنل
ایشیاء کپ کے فائنل میچ کی جھلکیاں دیکھ کر کانپیں ٹانگ رہی ہیں فکس میچ کا پتہ تھا لیکن یہ نہیں پتہ تھا سری لنکن ٹیم اتنی جلدی میچ اور ایشیا کپ کی ٹرافی انڈین ٹیم کے نام کروانا چاہتی ہے تھوڑی بہت اوور ایکٹنگ کی دکان کھول لیتے سری لنکا والے
زمان ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ آخری گیند تک مقابلہ کرنے والے کو بہادر کہتے ہیں۔ اور تم بہادر ہو۔😭💔👉 #ZAMANKHAN
United States Trends
- 1. Hunter 1,79 Mn posts
- 2. #IDontWantToOverreactBUT N/A
- 3. Cyber Monday 53,1 B posts
- 4. $CUTO 11,4 B posts
- 5. Enron 6.221 posts
- 6. Yeontan 784 B posts
- 7. #MondayMotivation 16,5 B posts
- 8. tannie 231 B posts
- 9. Victory Monday 2.798 posts
- 10. Burisma 63,6 B posts
- 11. #GivingTuesday 3.786 posts
- 12. Good Monday 47,4 B posts
- 13. #MondayVibes 4.581 posts
- 14. DeFi 198 B posts
- 15. Pat Gelsinger 2.012 posts
- 16. #CHANGBIN_ULTRA 13,4 B posts
- 17. SKZ HOP UNVEIL ULTRA 13,8 B posts
- 18. Omer Neutra 11,1 B posts
- 19. $DEGENZ N/A
- 20. JUST ANNOUNCED 20,3 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.