@ZaheerA23519657 Profile picture

Zaheer Abbas

@ZaheerA23519657

جیل میں بیٹھ کر، بغیر بلے کے، دو تہائی اکثریت لے لینا، یہ عمران خان ہی کر سکتا تھا! #PTIWon


جو سیٹ پی ٹی آئی نے 34000 ووٹوں سے جیتی تھی، وہ اب کیسے ہار گئی؟

Tweet Image 1

ہمارے سیٹ 46 ہیں اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کے 65 سے زیادہ سیٹس ہیں، تو نواز شریف کیسے وکٹری سیپچ دے سکتے ہیں: زبیر عمر #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور


کیا یہ ٹرینڈ 20 منٹ میں پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بن سکتا ہے ؟ #VoteForIK ریٹویٹ کریں اور سب اس ٹرینڈ کو چلائیں۔

Tweet Image 1

کون بچائے گا پاکستان ؟؟؟ جواب آنا چاہیے سب کا۔۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی پسندیدہ لوگوں کے نام بھجوا کر ویسے ہی ممبر اسمبلی کے نوٹیفیکیشنز کروا لیتے۔ کم سے کم ایسا بھون ڈا مذاق تو نہ ہوتا۔


کریں، آر او آفس کے باہر احتجاج کریں، آپ کو ہارنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، عوامی قوت استعمال کریں۔ اگر آپ بڑی تعداد میں مزاحمت کرتے ہیں، تب ہی آپ اپنی سیٹ واپس جیت سکتے ہیں! کل بہت دیر ہو جائے گی، عدالتیں آپ کو انصاف نہیں دیں گی!


پی ٹی آئی کے ان تمام امیدواروں کے لیے جنہیں جان بوجھ کر دھاندلی اور دباؤ کے ذریعے الیکشن میں اپنی جیت سے محروم کیا جا رہا ہے، ابھی مقابلہ کرنے کا وقت ہے، یہ چند گھنٹے آپ کے مستقبل کے لیے، خان صاحب کے مستقبل کے لیے، عوام کے لیے بہت اہم ہیں۔ دباؤ بنائیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ


Zaheer Abbas Reposted

شوکت بسرا کی قیادت میں لوگ بڑی تعداد میں بہاولنگر آر او آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور


اس سے ثابت ہو چکا ہے کہ ہم پر بہت جلد چور مسلت ہو رہے ہیں @PTIofficial #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور @ImranKhanPTI

Tweet Image 1

سلمان اکرم راجہ جیسے عزت دار اور اصول پسند شخص کو دھاندلی سے ہروا کر جس عون چوہدری کو جتوایا جا رہا ہے اسے سب جانتے ہیں۔ سوچیے اس نظام کو چلانے کے لیے کیسے نمونے درکار ہیں۔


گرفتاریاں شروع سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار حافظ حامد رضا کو گرفتار کر لیا گیا


BREAKING: According to the first election results from Pakistan, Imran Khan's party PTI is leading the election. #PTIofficial #2024Election

Tweet Image 1

کیا آپکو عمران خان تاحیات وزیر اعظم قبول ہے ؟؟ 1- Yes 2- No جواب لازمی دیجئے گا


#ElectionResult Where is Imran Khan fans will you comment ?

Tweet Image 1

#ElectionResult #ElectionResults #ElectionResult وہ لوگ کمنٹس میں "عمران خان زندہ باد" لکھیں۔ جنہوں نے آج سینہ تان کر عمران خان کو ووٹ دیا۔

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.