@YasirAb55932490 Profile picture

Yasir Abbasi

@YasirAb55932490

senior journellist member of islamabad press club,🌹

Joined October 2021
Similar User
kashif bajwa photo

@kashifb30858036

lashari photo

@lashari83159627

rashid Ali photo

@rashidA94516800

Saghir Ahmed Ch photo

@Saghirch24news

Shabana Fayyaz photo

@ShabanaFayyaz9

Nasir photo

@nasirameval

jutt badar photo

@juttbadar4

Raja Ammad photo

@Rajaamm54810891

Shahzaib Malik photo

@Shahzaibmalic

Haseeb Malik photo

@ImHaseebMalik

اسد خان photo

@Assad121

Nαҽҽɱ Kԋαɳ (ρтι) photo

@NaeemKhanPTI_1

Ibrahim raja photo

@Ibrahimrworld

Əbdül Vahid photo

@Rajput_pk47

Usman Razzaq Khokhar photo

@UsmanRK_

راولپنڈی شہر بھر آئس ڈیلر اور منشیات فروش اور قبضہ مافیا بے لگام پولیس جرائم پیشہ افراد کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام


ملتان شہر جیل موڑ میں آٹھ بہنوں اور ماں کے اکلوتے بیٹے کو گولیاں اور کلہاڑیوں کے وار سے بے دردی سے قتل کر دیا گیا ماں کی اپیل وزیر اعلی پنجاب سے فوری انصاف دیا جاے

Tweet Image 1

وفاقی دارالحکومت تھانہ ائی ناہن کی حدود ایچ نائن ٹو اسلام اباد اکرم مسیح گل کالونی سٹریٹ نمبر ون نو گو ایریا بن گیا کھلے عام منشیات فروشی کی جانے لگی تھانہ ائی ناہن کی پولیس ان منشیات فروشوں کی پشت بنائی کرنے لگی


Yasir Abbasi Reposted

@RwpPoliceکےSP راول فیصل سلیم جن کو بہادری اور پیشہ وارانہ خدمات کے اطراف میں آئی جی پنجاب نے غازی کے اعزازسے نوازا،فیصل سلیم راولپنڈی پولیس کی تاریخ کےپہلے #SP ہیں جنکویہ اعزازحاصل ہوا جو راولپنڈی پولیس کیلئے قابل فخر ہے۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz @HamdaniPSP @OfficialDPRPP


ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️


Yasir Abbasi Reposted

محترم سی پی او صاحب گذارش ہے کہ انکوائری کے لئے کسی قابل افسر کو مقرر کریں،اس شخص کو انکوائری کے لئے مقرر نہ کریں جو غلط کو غلط نہ کہہ سکے،جن دو ایس ایچ اوزنے تشدد،زدوکوب کیا اور کالے کوٹ والا شخص انکوائری افسر کے ہی ماتحت ہیں اسلئے متاثرہ شخص کی دادرسی ممکن نہیں

صادق آباد کے علاقہ میں احتجاج کے دوران چینل کے میڈیا پرسن پر تشدد کی خبر پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس پی راول کو معاملہ کی انکوائری کر کے 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم، واقعہ کی انکوائری کر کے ذمہ دار اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی، سی پی او



مری شہر میں سیاسی مداخلت عروج پر کرپٹ پٹواری ممتاز جس نے مری شہر میں متعدد غریب لوگوں کو اپنی زمین سے محروم کر دیاممبر قومی اسمبلی اسامہ سرور نے دوبارہ تعینات کروا دیا ۔۔

Tweet Image 1

مری شہر منشیات فروشی کا گڑھ بن گیا ۔۔۔۔۔جوان نسل تباہی کے دہانے پر

Tweet Image 1

سولو فلائٹ اور ٹاؤٹ مافیا کے زریعے آزادی صحافت پروفیشنل صحافی کے خلاف حقایق پر مبنی خبر لگانے پر ان کی کردار کشی کی جانے لگی ۔ایس ایس پی آپریشن کے آفیس میں ساہلین کی تزلیل پر خبر لگانا جرم بن گیا ۔


نام نہاد لیڈر

Tweet Image 1

Yasir Abbasi Reposted

اسلام آباد شہر میں ڈاکو کیسے پولیس اہلکار اور اس کے بیٹے کو قتل کر کے دیدہ دلیری کے ساتھ فرار ہوگئے لڑکے کی ماں تڑپتی رہ گئی ان ملزمان کوگرفتار کر کے اگر عدالت پیش کیا گیا تو یہ مقتول کےساتھ بڑی ذیادتی ہوگی انکو ڈائریکٹ جہنم واصل کیا جائے @akbarnasirkhan @ShehzadPSP @ICT_Police


ماشاگڈ ورک بھائی جان


Yasir Abbasi Reposted

راولپنڈی پرانے ائر پورٹ کے قریب آئل ٹینکر کے الٹنے کی اطلاع سڑک پر لگی آگ ٹریفک روک دی گئی @CommissionerRwp @DCRawalpindi @RwpPolice @Rporwp #تھپڑ_کی_گونج #AsimRiaz #SuhanaKhan


آر پی او راولپنڈی ان ایکشن


راول ڈویژن میں چوری ڈکیتی سٹریٹ کرائم منشیات ائس میں خطرناک کا تک اضافہ

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.