Wazir Nauman
@WazirNauman1Information Secratary PPP District Astore,Gilgit Baltistan.
Similar User
@ManzarShigri
@amjadhussainaza
@JamilAhmad_PPP
@azeem_hunzai
@AdvocateAmjad_
@faheemakhtar22
@JamsheedAlitai2
@InayatK77846154
@AbrarAstori
@MonaBalawar888
@abbasgba
@HunzaiJublee
@Nadeem_Khanlala
@AhmedRazaAqai
@NematHusain
اب میں راشن کی قطاروں میں نظر آتا ہوں اپنے کھیتوں سے بچھڑنے کی سزا پاتا ہوں
صوفیاء کی سرزمین سندھ میں رواداری مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن اور اس خاتون کو سڑک پر گھیسٹنا ۔ انتہائی افسوسناک ہے ۔ پولیس کا یہ اقدام براہ راست صوبے کی بائیں بازو کی حکمران جماعت کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔ @BBhuttoZardari
خالد خورشید سے جماعتی ۔ سیاسی اختلاف آپنی جگہ۔ مگر ملکی سطح پر فرنٹ فٹ پر مزاحمتی بیانیہ آپنانا یقینا ہزار اختلاف کے باوجود قابل تعریف ہے
جلسوں سے سے روکنا آمرانہ دور کی سنت ہے۔ الیکشن تاخیر سے کراونے والو دو گھنٹہ جلسے میں تاخیر سے کونسی آفتاد آن پڑنی تھی
جب تمہاری زندگی میں دو ایسے راستے سامنے آجائیں کہ ظالم تمہیں گردن اٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے۔ تو وہاں تیسرا راستہ گردن کٹانے کا راستہ ہے۔ (سیدالشھداء امام حسین علیہ السلام). سلام یا حسین
سر اٹھاتے ہیں یہاں بھی عصر حاضر کے یزید کل یہ خطہ بھی محاذ کربلا ہو جائے گا اعجاذ انصاری
بے تکلُّف جسے مقتل میں بلایا جائے دوست ایسا ہو حبیب ابن مظاہر جیسا
جمہوری ایوان نہیں اڈے ہیں اور ڈیرے ہیں صاحب آپ لٹیرے ہیں
اے زندگی ہمارا کلیجہ تو دیکھ ٫ ہم اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے
پاور پولیٹیکس انتہائی سفاک اور بے رحم ہوتی ہے۔یہاں اصول نظریات۔سماجی و اخلاقی اقدار کی قدر نہیں بلکہ آپنے مفادات کی اہمیت ہوتی ہے۔نو آبادیاتی طرز سیاست میں عوام کے ووٹ سے منتخب نمائندے شطرنج کی مہریں بن جاتے ہیں۔جنہیں مخصوص مفادات کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ کامریڈ اکبر شاہ دکھی
سیاسی جماعتیں سریے سے نہیں نظریے سے بنتی ہیں اور نظریہ کسی ہتھوڑے یا بلڈوزر سےنہیں ٹوٹتا۔
اسلام آباد پریس کلب میں احتجاج۔ جی بی کے نوجوانوں کی گرفتاری بدمعاشی ہے اور پیغام ہے کہ ہم وسائل پر قبضہ کرینگے۔تم آواز بند رکھو @HamidMirPAK
9 مئی کو ریاستی ادارے اور سیاسی جماعتیں ایسے منا رہی ہیں جیسے یوم یکجہتی کشمیر۔ 9 مئی کو جتنے علیشان طریقے سے بھی منایا جائے تو بھی پاپولر اینٹی اسٹبلشمنٹ بیانیے کو مزید طاقت دی جارہی ہے۔ اور جس جماعت کو دبانے کی کوشش ہورہی ہے انکی دو تہائی اکثریت کے لئے کمپئین بھی کی جارہی ہے
معاشرے کے بدکردار لوگوں کا معتبر اور با اثر ہو جانا معاشرے کی تباہی و بربادی کی دلیل ہے
" جب تک آپکے کام مکمل نہیں ہو جاتے تب تک اچھی خبر کا اعلان نہ کریں کیونکہ ابتدائی اعلانات حسد کی روح کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ " مارکس اوریلیس
حاسد کبھی سردار نہیں ہوسکتا اور بزدل کو سرداری زیب نہیں دیتی- فرمانِ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام
حاسد کبھی سردار نہیں ہوسکتا اور بزدل کو سرداری زیب نہیں دیتی- فرمانِ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام
United States Trends
- 1. #AskShadow 3.894 posts
- 2. Merrill 5.485 posts
- 3. Skenes 9.866 posts
- 4. Luis Gil 4.856 posts
- 5. Sean Duffy 14 B posts
- 6. GOTY 49,2 B posts
- 7. Cowser 1.446 posts
- 8. Road Rules 1.048 posts
- 9. #AskSonic 1.002 posts
- 10. Real World 73,8 B posts
- 11. Mika 121 B posts
- 12. Katie Hobbs 14,9 B posts
- 13. Secretary of Transportation 11,7 B posts
- 14. Balatro 26,7 B posts
- 15. Mixon 3.290 posts
- 16. AL Rookie of the Year 2.134 posts
- 17. #ShootingStar N/A
- 18. Biff Poggi N/A
- 19. San Marino 49,3 B posts
- 20. Cade Smith N/A
Who to follow
-
Manzar Shigri
@ManzarShigri -
amjadhussainazar
@amjadhussainaza -
Jamil Ahmad
@JamilAhmad_PPP -
Azeem Hunzai
@azeem_hunzai -
Amjad Hussain Advocate
@AdvocateAmjad_ -
Faheem Akhtar
@faheemakhtar22 -
Jamsheed Ali Taifoor
@JamsheedAlitai2 -
Inayat Karim
@InayatK77846154 -
Abrar Hussain Astori (Journalist)
@AbrarAstori -
wahid dinar
@MonaBalawar888 -
Abbas
@abbasgba -
Jublee Hunzai
@HunzaiJublee -
Nadeem Khan
@Nadeem_Khanlala -
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓭 𝓡𝓪𝔃𝓪 𝓐𝓺𝓪𝓲
@AhmedRazaAqai -
Niamat Hussain
@NematHusain
Something went wrong.
Something went wrong.