@WaliKha72385677 Profile picture

Wali Khan

@WaliKha72385677

Similar User
Malik Husnain photo

@MalikHu47335885

Safder Bhai photo

@BhaiSafder

dil dil 💔 Pakistan photo

@sardars716

Shahzad Zaki photo

@ShahzadZaki7

Hashmat PTi photo

@Hashmat06751630

Check out Imran Khan Official's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSFTm4RRt/


Wali Khan Reposted

میں لیہ گیا وہاں PTI کے جیتے بندے نے بتایا میں نے 25KM روڈ بنوائی لیکن کمپین کے دوران کسی نے سڑک کا نام نہ لیا بلکہ کہا آپ عمران خان کیساتھ ہیں اسلیے آپکو ووٹ دیں گے۔ ایک ہارنے والے نے کہا میں نے لیہ کے 52 دیہاتوں کو گیس دی لیکن 52 میں سے 51 پولنگ اسٹیشن ہار گیا۔ رؤف کلاسرا


Wali Khan Reposted

خیبرپختونخواہ۔۔۔ آپ کو حقیقی آزادی مبارک۔۔اللّٰہ باقی پاکستان کو بھی جلد قید سے آزاد کر کے حقیقی آزادی عطا کرے۔


Wali Khan Reposted

شہر شہر گاوں گاوں دیہات ہر جگہ ہر پاکستانی کو معلوم ہے مریم نواز مینڈیٹ چوری سے وزیر اعلی بنی ہے کس کس کو روکو گے عظمی بخاری کی ریڈ لائن لیر و لیر کرتے ہوئے کلپ #MadamThiefMinister


Wali Khan Reposted

پشاور ہائیکورٹ مظلوموں کی آماج گاہ بن چکی ہے، جو انصاف ہمیں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں نہیں مل رہا وہ پشاور ہائیکورٹ میں مل رہا ہے، شیخ وقاص اکرم


Wali Khan Reposted

شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی نے سینٹ کا ایوان ہلا کر رکھ دیا ڈاکٹر یاسمین راشد کا کیا قصور ہے؟ صنم جاوید کیوں قید ہے؟


Wali Khan Reposted

وکیلوں کا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراھیم کو خراج تحسین اور کہا کہ اپ کی وجہ سے ہمارے صوبے کا نام روشن ہوا ہے


Wali Khan Reposted

🚨 شیر افضل مروت کا اوورسیز کے نام پیغام 🚨 "" یہ پیغام ہر اوورسیز پاکستانی تک پہنچائے یہ انتہائی اہم پیغام ہے ، لازمی ریٹویٹ کرنا


Wali Khan Reposted

جیل میں بیٹھا ایک قیدی اس ملک کے پورے نظام اور کانفرنسز کروانے والوں پر مسکرا رہا ہے!


Wali Khan Reposted

تہلکہ خیز ذہنی مینٹل ثابت کرنے کا بیانیہ بھی ٹھس جاوید چودھری بھی میدان میں آگئے سنسی پھیلا دی کمشنر پنڈی سے فون پر بات چیت کمیشن کے سامنے پیش ہوں گا تو سارے ثبوت دوں گا Part 2 👇🏾


Wali Khan Reposted

اپ سب اپنی اپنی ویڈیو بنائیں اور عارف علوی کو ٹیگ کریں


Wali Khan Reposted

وسیم قادر نے حلف دے کر وفاداری بدلی شہری نے ایف آئی آر کروادی سارے علاقے کے ووٹرز کا جو بھی لوٹا بنے اس کے خلاف ایسے کھڑا ہوجانا چاہئیے


Wali Khan Reposted

شہید عثمان کاکڑ کے بیٹے اور پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چئرمین خوشحال خان نے بھی گواہی دے دی کہ ساری سیٹیں پی ٹی ائی جیت چکی ہے 🔥


Wali Khan Reposted

تمام غیرت مند لوگ ریٹویٹ کرتےجائے 🔥


Wali Khan Reposted

"گھر گھر فارم 45 پہنچارہے ہیں، ایک لاکھ ووٹ کھا گئے ہمارا، اپنے ووٹر کو عدالت لے کر جائیں گے" - این اے 236 #RespectMandate #PTIWon #Karachi #NA236


Wali Khan Reposted

یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024


Wali Khan Reposted

یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے


Wali Khan Reposted

انٹرنیشنل سطح پر پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا چھا گیا🔥🔥 شکریہ بابر اعوان❤


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.