@Wajid5868 Profile picture

WK🇵🇰🇸🇦

@Wajid5868

جس کہ حصے میں ہوں سفر نامے ! اس کے حصے میں گھر نہیں آتا ۔ Follow for Follow back pti 💯💯✌❤

Pinned

قصیدہ انصاف کے نظام کی حالت کو صد سلام عزت مآب ! حسن عدالت کو صد سلام سچے بیان ، سچی دلیلوں پہ آفرین پیارے گواہ ، سوہنی وکالت کو صد سلام بے نام جائیداد کا وارث نہیں مگر ثابت شدہ غریب کی دولت کو صد سلام مظلوم بری کر دیا اپنی اپیل سے شاباش ! احتساب کی عزت کو صد سلام


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

قدرت اور کیسے انتقام لے۔۔۔۔عزت زلت الله کے اختیار میں ہے۔ قاضی ساری دنیا میں لعنتیں وصول کر رہا ہے چھپ رہا ہے چوروں کی طرح اور اوریا مقبول جان پر عوام محبتوں کے پھول نچھاور کر رہی ہے۔


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

عمران خان ہماری جنگ لڑ رہا ہے اور اب ہم عمران خان کی فائنل کال پر نہیں نکلیں گے تو یہ ہم اپنے ساتھ خود ظلم کریں گے۔۔!! پاکستانیوں 24نومبر کو ایک قوم بن کر اسلام آباد پہنچو کیونکہ خان آرہا ہے۔۔۔🔥


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

نوجوت سنگھ سدھو کی وائف کو سٹیج 4 کینسر تھا ڈاکٹرز جواب دے چکے تھے ۔ لیکن پھر کینسر لیمن ، نیم کے پتوں اور ہلدی سے ہار گیا۔ ڈائیٹ پلان نوجوت سنگھ سدھو کی زبانی سنیں


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں " ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے

Tweet Image 1

WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

If u see this post, help me fighting . Support me w a comment 🍉🇵🇸 or even a dot.

Tweet Image 1

WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

Two Images From Today

Tweet Image 2

WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

If you support Israel, you support this!! Think before standing with the wrong side!


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

We have no choice but to defeat the uncivilized and evil West. #GazaHolocaust


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

We won't be silenced.We won't be intimidated. Say with me , Free 🇵🇸 🍉


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

روسی ریچھ سچ کہہ رہا ہے! "غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے مسودے میں رکاوٹ ڈالنے کے بعد دسیوں ہزار بے گناہ فلسطینیوں کے قتل کی پوری ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔" - اقوام متحدہ میں روس کا مستقل نمائندہ

Tweet Image 1

WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

فلسطینیوں پر کڑا وقت ہے وہ اپنا وقت حوصلے سے کاٹ رہے ہیں ۔ اپنی عیاشیوں میں مصروف اردگرد بیٹھی امت کو چاہییے وہ تیاری پکڑیں ۔ وقت اور متاثرین بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

🚨 " نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت دل میں ہونے کے لیے آپ کس ذات میں پیدا ہوئے ہیں یہ ضروری نہیں ہے۔" - بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

احساس کمتری کا مارا ایک شخص سمجھتا تھا کہ عدت کیس بنانے سے عمران کو بدنام کر سکوں گا، لیکن وہ سائیکوپیتھ یہ نہیں جانتا تھا کہ لاکھوں کروڑوں ماؤں کی ہر دعا میں وہ شامل ہے اُس نے اپنی قوم کے پلاٹ یا معدنیات نہیں چرائیں بلکہ اپنی قوم کو بہت کچھ دیا ہے


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

جنت تو شہید فلسطینیوں سے بھری ہوگی ۔۔ اور جہنم انکے غداروں سے

From Emelia

WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

مفتی صاحب ، بصد احترام و احتیاط آپ کا بیان شرمناک ہے

حضرت عمر فاروق راتوں کو اٹھ کر گلیوں میں چکر لگا کر دیکھا کرتے تھے کہ کون کس حالت میں ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو اللہ نے یہ توفیق بخشی اور انہوں نے حضرت عمر کی اس روایت کو زندہ کیا، مفتی تقی عثمانی



WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

میرا فخر عمران خان🔥 عمران خان کی فائنل کال پر پنڈی والے تیار ہیں۔۔🔥


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

پٹھان یورپ بھی آسانی سے پہنچ جاتا یہ تو پھر اسلام آباد ہے ۔۔۔۔۔ ایک ہی آپشن ہے " جہاد " اور ہم عمران خان کے بغیر وہاں سے واپس نہیں آئیں گے ۔۔۔۔۔۔ پختون شہری 🙌🔥


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

اگر ہمارا ملک کرپٹ نا ہوتا۔۔ تو ایسے ہیرے پیسوں کی خاطر نا بکتے 💔 کیا کھلاڑی کھو دیا ہے پاکستان نے


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

Nature is Resisting


WK🇵🇰🇸🇦 Reposted

ذہنی معذور عورت کے کارنامے 😂 پورے لاہور میں ریڑیوں پر دکانوں پر جس جس نے مریم نواز کی تصویر والا پینا فلیکس نہیں لگایا ہو گا اس کو 15 سے 20 ہزار جرمانہ کیا جاتا ہے

From ZEShan ⚫

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.