Similar User
Nazar Hussain photo

@nazar_lahori

Biŋish🔸 photo

@Binish88

Abdul Baloch photo

@AbSBloch

𝙈𝙪𝙗𝙚𝙚𝙣 𝘾𝙝. photo

@Mubeen176

Rana Irfan photo

@iRanaIrfan

ArبaB photo

@QA1_7

Joiya photo

@Ranakhalid07

Shahid Malik photo

@Smalik2005

A R Malik 🇵🇰 photo

@AR71181

Tallal R@jpoot photo

@RajpootTallal

Khan ⚔️🇵🇸🍁🇵🇰⚔️🏴 photo

@ItzLovelyKhan

Nadeem photo

@M____bN____m

Che Guevara photo

@Nomi_Hon

Wajeeha Razzaq Reposted

پاکستان فیٹف کی گرے کسٹ سے نکال دیا گیا، جس کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے۔ جب عمران خان کی ہدایت پر میں (بطور مشیر پارلیمانی امور) آدھی رات کو فیٹف بلز مشترکہ سیشن سے پاس کروا رہا تھا، یہ ہیں وہ چہرے جو اُس وقت این آر او نہ ملنے پر فیٹف بل کی مخالفت کررہے تھے۔

Tweet Image 1

Wajeeha Razzaq Reposted

شکریہ عمران خان اور پاک فوج پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے نکل گیا الحمدللّٰہ


Wajeeha Razzaq Reposted

کمال ہے، جو الیکشن کمیشن خود اتنا نااہل ہے کہ آئین کے مطابق نہ 90 دن کے اندر الیکشن کروانےکی اہلیت رکھتا ہے اور مافیا کا سہولت کار تو جانا جاتا ہی تھا اب آڈیو لیک میں ن لیگ سےہدایات لیتا بھی پکڑا گیا وہ آج فیصلہ کرےگا کہ مافیا کو خوش کرنے کو عمران خان کو نااہل کرنا ہےیا نہیں🤔


Wajeeha Razzaq Reposted

ذاتی آنا اور ذاتی خواہشات نے ہی اس ملک کو اس حالت تک پہنچایا ہے۔

Tweet Image 1

Wajeeha Razzaq Reposted

تم کیا پیغام دینا چاہتے ہو؟ تیس چالیس ایلیٹ عقل مند ہیں، 22 کروڑ بے وقوف؟ تم پاکستان کے مالک ہو، باقی کرایہ دار؟ عمران خان، تحریکِ انصاف کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا۔ یہ فیصلہ تاریخ کے کوڑے دان میں جائے گا۔


Wajeeha Razzaq Reposted

مسئلہ یہ نہیں کہ عمران خان آئندہ الیکشن لڑ سکتے ہیں یا نہیں. مسئلہ یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے یہ غیر آئینی اور مضحکہ خیز واردات ڈالی کیوں ہے؟


Wajeeha Razzaq Reposted

End illegal detention of Yasin Malik. It’s time to act now #ReleaseYasinMalik

Tweet Image 1

Wajeeha Razzaq Reposted

سلمان اکرم راجہ ن لیگ کے وکیل ہیں وہ بھی مانتے ہیں کے توشہ خانہ فراڈ کیس ہے اور الیکشن کمیشن غیر قانونی طور پر عمران خان کے خلاف کاروائی کررہا ہے۔ اس پیغام کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔


Wajeeha Razzaq Reposted

نااہل الیکشن کمیشن نے اپنی غلامی کا ثبوت دے دیا۔ اب عوام کے جواب کے لئے تیار رہیں۔


Wajeeha Razzaq Reposted

سب سے درخواست ہے کہ یہ ٹرینڈ شروع کریں #مائنس_کپتان_نامنظور


Wajeeha Razzaq Reposted

4 تحائف پر نااہل کروا دیا گیا، لیکن 16 ارب منی لانڈرنگ کے کیس پر نہ صرف شہباز شریف کو PM بنایا گیا بلکہ فردِ جرم بھی عائد نہیں ہونےدی گئی۔ 75سال سے انگریزوں کےغلام یہی کھیل کھیل رہے اس لئے پاکستان اقتصادی، انتظامی، اور سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار رہا اور آگےنہیں بڑھ سکا۔


Wajeeha Razzaq Reposted

عمران خان کی کال


Wajeeha Razzaq Reposted

عوام سے اپیل ھے کہ احتجاج کے دوران کسی پبلک یا پرائیویٹ املاک کو نقصان نہ پہنچائیں کیوں کہ یہ ملک ہمارا ھے۔ اس شریف مافیا نے بھاگ جانا ھے۔ ورنہ آپ کو ہی یہ دوبارہ املاک بنانا پڑیں گی۔


Wajeeha Razzaq Reposted

4 تحائف پر نااہل اور 16 ارب کے کیس پر فرد جرم بھی عائد نا ھونے دی، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نظام


Wajeeha Razzaq Reposted

میں پھر دہراؤں گا اگر موجودہ حکومت اور اداروں کو عمران خان صاحب کے خلاف چند کروڑ کے مبینہ توشہ خانہ اسکینڈل کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں ملی تو اس کا مطلب ہے کہ عمران خان کم سے کم مالی طور پر بدعنوان نہیں۔


Wajeeha Razzaq Reposted

عمران خان کیخلاف کسی بھی کیس میں کچھ بھی نہیں ہے-امپورٹڈ حکومت نے بار بار کوشش کی-کسی طرح عمران خان کو تکنیکی طور پرناک آؤٹ کیا جائے- سیاسی,عوامی میدان میں وہ ہر جگہ عمران خان سے شکست کھارہے ہیں-انشاء اللہ عمران خان ایک بار پھر سر خرو ہونگے-اللہ پر ایمان-مشکلات سے نکلے گا پاکستان


Wajeeha Razzaq Reposted

Your dream of Minus one will never get success!- Secretary General PTI @Asad_Umar #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن


Wajeeha Razzaq Reposted

We are living in a banana republic! @ImranKhanPTI is the most credible, transparent & honest leader this nation has seen! ECP has overstepped their legal boundaries. We will make this ECP & their handlers eat their “- 1” formula! Pakistan will protest. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.