@Urdustuff Profile picture

Urdu Stuff

@Urdustuff

Latest Popular Urdu Collection of Poetry, Kahani, Novels, Sms, Jokes, Recipes and other Intresting stuff by UrduStuff.

Similar User
Urdu Shayari photo

@UrduShayari_

♥ اردو شاعری ♥ photo

@Fun_Msgs

اردو ورثہ photo

@UrduVirsa

Daagh Dehlvi photo

@DaaghDehlvi

Qateel Shifai photo

@QateelShifai

ᴍᴀʜɴᴏᴏʀ photo

@Urdu_Shairi47

بزم شعراء photo

@bazameshoura

اردو شاعری photo

@Besturdupoetry

Najam ul Hassan photo

@ISHQ_TaNHAi

Mushtaq TAP 🚰 🐳 $BL ZEEK OwO ⛈️ $AEG 💜AILayer photo

@Mushtaqphy

رحمت کی ہو نگاہ تو پھر کوئی غم نہیں یہاں اک نگاہ پنبہء مرہم سے کم نہیں انسان ہی نہیں ہے نہ ہو جس کو تیری یاد وہ دل بھی دل نہیں ہے جو تیرا حرم نہیں اک تیرا راستہ ہی رہ مستقیم ہے تیری طرف نہ اٹھے قدم جو قدم نہیں


اچھا تری نظر میں بہت مختلف ہوں میں یعنی تری نظر میں کوئی دوسرا بھی ہے


اگر وہ سانس کی سسکی کو زندگی کہہ دیں تو ان سے کہنا وہ شخص جی رہا ہے ابھی


مُجھ کو تسلیم تیری ساری ذہانت مگر مُجھ جاہل کو تُو کبھی نہ سمجھ پاۓ گا


ہر دور کے یزید کی مجلس میں بیٹھ کر____ دیتے ہیں لوگ گالیاں گزرے یزید کو___


سنو یہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں‌ فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا #زندگی


آنکھ میں خواب زمانے سے الگ رکها هے عکس کو آئینه خانے سے الگ رکها هے


طلب کی آخری منزل پتہ نہیں کیا ہے ہمیں تو صبر کی سولی پہ اب قرار آیا


عورت کی تباہی اس وقت شروع ہوتی ہے جب اس کے حسن کی تعریف غیر شخص کرنے لگے۔


مدت سے مذاکرات جاری ہیں دل سے.... فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاہتا....


تم صرف میرے هو....!!!! 😍😍 اسے حق سمجهو یا قبضہ...😘


بعض دفعہ لوگ ہماری قدر اس لیے بھی نہیں کرتے کیونکہ ہم انہیں احساس دلا چکے ہوتے ہیں کہ ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتے😏


دل کو آنکھوں سے الجھنے نہیں دیتا عامیؔ ورنہ دریا سے سمندر بھی گزر سکتا ہے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ شاعر: عمران عامی 7


تم ذرا سوچ کے اس شخص پہ تکیہ کرنا وہ فرشتہ نہیں وعدے سے مکر سکتا ہے ۔ 6


اُس کا تتلی سا بدن دور سے دیکھا جائے وہ کسی ہاتھ میں آتے ہوئے مر سکتا ہے ۔ 5


۔ حسنِ ترتیب سے رکھی ہوئی یادوں کی طرف دیکھنے والا کسی روز بکھر سکتا ہے ۔ 4


اک دیا اور تو کچھ کر نہیں سکتا لیکن شب کی دیوار میں دروازہ تو کر سکتا ہے ۔ 3


یہ تو میں روز کنارے پہ کھڑا سوچتا ہوں پیاس بڑھ سکتی ہے دریا بھی اتر سکتا ہے ۔ 2


جتنے پانی میں کوئی ڈوب کے مر سکتا ہے اتنا پانی تو مری اوک میں بھر سکتا ہے ۔ 1


آپ سے وہ مرا احوال نہ پوچھے تو اسدؔ حسب حال اپنے پھر اشعار کہوں یا نہ کہوں ـــــــــ شاعر: مرزا غالب مرزا غالب کی وفات Feb 15, 1869 7


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.