Similar User
🇵🇰Akbar khan bloch🇵🇸 photo

@AkbarKhanBloch4

Zubair awan (Mux) photo

@Zubair_Arif_

Muhammad Adeel Chohan photo

@AdilChohan786

abu muzammil photo

@MuzammilAbu6

naeem zahid (PML-N) photo

@naeemzahid123

AHMAD🇯🇴 photo

@Ahmad___2222

Shabeer Ahmad Usmani photo

@UsmaniJui2

Ijaz R Alvi photo

@IjazRAlvi1

Yousaf Maan photo

@maan_yousaf

وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا photo

@hanif2355

Saeed Sarwar Mirza photo

@MSaeedMirza09

الحمدللہ آخری عشرہ شروع ہو چکا ، طاق راتوں میں #شبِ_قدر کی تلاش کے لیے ہمیں بھرپور کوشش کرنی چاہیے۔ اجتماعی کی بجائے انفرادی عبادت کو ترجیح دیں۔ اللہ توفیق دے اور شرفِ قبولیت سے نوازے


Umar Saeed Reposted

نماز میں رفع یدین

Tweet Image 1

Umar Saeed Reposted

میرا مدرسہ گر گیا، پچاس بچیاں پڑتیں تھی الله واسطے پڑھاتا تھا۔


Umar Saeed Reposted

Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan #MJA MJAH #Quran #Hadees mja

Tweet Image 1

Wah Umar Wah Syedna Umar Farooq ؓ  was the one whom the Lord of the Worlds selected and sent for religious progress. #AYFPunjab #سسررسول_سیدناعمر

Tweet Image 1


سسر رسول صلعم کی عظمت کو سلام

Tweet Image 1

Umar Saeed Reposted

باپ جنت کا دروازہ ہے۔۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا : ’’والد جنت کا بہترین دروازہ ہے، چاہو تو اس کی حفاظت کر لو اور چاہو تو اسے ضائع کر لو۔‘‘ (جامع ترمذی:1900، راوی: ابودرداءؓ)


سلام منصفوں کو اور ان کے سرپرستوں کو

اور فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلاف آپ کیا خاک عدالت میں صفائی دیں گے



Umar Saeed Reposted

حضرت عقبہ بن عامرؓ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا مومن کی نجات کیوں کرممکن ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا، اے عقبہ! اپنی زبان کی حفاظت کرو، اپنے گھر کو اپنے لیے کافی سمجھواور اپنے گناہوں پر آہ و بکاء کیا کرو۔ ( ترمذی: 2406)


Umar Saeed Reposted

حضرت ابوسعید خدریؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مریض کی عیادت کیا کرو اور جنازے کے ساتھ جایا کرو، اس سے تمہیں آخرت یاد رہے گی۔ ( مسنداحمد:11180)


یہی وہ واحد وزیر اعظم ہے جو بغیر پرچی کے تقریر کرتا ہے

لوگوں میں انتشاری کیفیت پیدا کرکے کرسی پر سوار رہنا؟ کیا یہ ہے، ان کی سوچ میں انصاف پھیلانا؟ یہ کس طرح کی گفتگو ہے ؟ یہ کیا پاکستای عوام کو دھمکی دے رہے ہیں، یا ان کو جنہوں نے ان کا چناؤ کیا تھا؟ افسوس۔ 😔



علماء کا قتل عام امن وشانتی کا بھاشن دینے والوں کے منہ پہ طمانچہ ہے #عبدالحمیدرحمتی


ظالموں علم و علماء دشمنی بند کرو #عبدالحمیدرحمتی


علماء کا قتل عام بند کرو #عبدالحمیدرحمتی

Tweet Image 1

Umar Saeed Reposted

آخرت کی تیاری کر لیں! نہیں مسلمانوں کا سال محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے #NewYear2022

Tweet Image 1

کرسمس کی تقریبات کا بائیکاٹ # AYFPUNJAB

کرسمس کی تقریبات کا بائیکاٹ کریں غیرت مند مسلمان ہونے کا ثبوت دیں حافظ محمد قسیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب #AYFPUNJAB



یوتھ فورس عزم وہمت کانشان

پروفیسرحافظ عامر صدیقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کا “صدر” منتخب ہونے کے بعد خانپور پہنچنے پر اہلحدیث یوتھ فورس خانپور اور اہلیان شہر کی جانب سے والہانہ استقبال #AYFPUNJAB

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


ماشاء اللہ

حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کا “سیکرٹری جنرل” منتخب ہونے کے بعد ڈسکہ پہنچنے پر اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل ڈسکہ اور اہلیان شہر کی جانب سے والہانہ استقبال #AYFPAKISTAN



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.