@Tazafikr Profile picture

Taza Fikr

@Tazafikr

‏‏#TazaFikr میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہونچے. https://t.co/0xLkstUuQ0

Joined October 2017
Similar User
ASIF KHAN photo

@ASIFKHANR9

AURANGZEB MAROOFI photo

@AURANGZEBMIM

Azaan🔻🇵🇸 photo

@Shaikhhspeare

Salman Maher photo

@SalmanM16716687

Saifullah Farooq photo

@Saifullah24434

Fazle Haque Qadri photo

@FazleHaqueQadri

سمير عبدالهادي Sameer Abdul Hadi photo

@SamabdulHadi

Md jawed photo

@mdjawed848

Khaja Aijazuddin photo

@KhajaAijazuddin

The Local Journalist photo

@JournalistLocal

Affan Abbasi photo

@affan_abbasi199

Faisal Rao photo

@IamFaisalRao

Ibad Mushtaq photo

@imibad

Aijaz Ahmed Khan photo

@aijazraza

Hannan Malik photo

@Hannan_Malik94

Pinned

#میرے_مطابق ہم ایک دوسرے سے دور بیٹھے کسی کی مدد نہیں کرسکتے تو کم سے کم #محبت ہی بانٹ لیا کریں.


Video achi lage to share zarur kren.. youtu.be/VZ0GqD-ysv4


السلام علیکم ورحمۃ اللہ Aisi kahani aap ne nahi suni hogi. Foran sunen.. Aur doston ko bhi bhejen. دل اور فکر بدل دینے والی ایک عجیب و غریب سبق آموز کہانی. ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کو بھی بھیجیں. youtu.be/KRPTBYelUyg


اللہ کے احسانات کی ایک چھوٹی سی فہرست youtu.be/ULpYVKCVdZY


Taza Fikr Reposted

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته مجھے جب بھی کسی طاقتور دلیل کاسامنا ہوا،میں نے اپنی راۓ بدلنے میں کوہی شرمندگی محسوس نہیں کی زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوںنے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا،نہ تو وہ زندگی کے کسی ورق اور نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پر تحریر تھا۔


ایک رلادینے والی ویڈیو. میرا مشورہ ہے کہ ضرور دیکھیں. Ek Rula dene wali Video. Mera mashwara hay ke zarur is video ko dekhen. A Heart touching video. I suggest you to watch this Amazing video. And share it with your friends ! 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 youtu.be/yuGIQnPHfPA


"میں اب جینا نہیں چاہتا. مجھے قتل کردو. مجھے کوئی ایسی دوا دے دو جس کو کھا کر میں مر جاؤں." ایک مایوس ایئرپورٹ مینیجر کی دل دوز داستان. اور پھر یہ سوال کہ آخر کیوں ہندوستان میں ایک سال کے اندر ڈھائ لاکھ سے زیادہ افراد خودکشی کررہے ہیں ؟ youtu.be/eWZ9R7xUrRM


Taza Fikr Reposted

میں بہت ہی پیار کرنے والی ہوں تم پرندوں سے پو چھ سکتے ہو! #مہریات


Taza Fikr Reposted

🌆🌆شام بخیر 🌅🌅 بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا مگر وہ شام کسی شام بھی نہیں آئی https://t.co/dsQJzPTNpN

Tweet Image 1

کیا آپ دوسروں کو اپنے قریب کرنا چاہتے ہیں ؟ کیا آپ اپنی بات دوسروں سے منوانا چاہتے ہیں ؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ سے بہت محبت کریں ؟ تو جانیں دل جیتنے کے 9 مؤثر اور مضبوط طریقے. ویڈیو شیئر کرنا نہ بھولیں. youtu.be/s1Nh_NgnHNc


جب آپ کو دل نہ لگے تو یوٹیوب کا میرا چینل Taza Fikr کے نام سے دیکھا کریں. صحت اچھی رہے گی. #مفت_مشوره


#مہریات #NewProfilePic. #TuesdayThoughts میں اس رب کو کیوں پکاروں جو میری دعا سنتا ہی نہیں ؟ میں اس خُدا کو کیوں پکاروں جو ضرورت کے وقت میری مدد کرتا ہی نہیں ؟ ایسا انکشاف کہ آپ دنگ رہ جائیں گے !! Share it fast youtu.be/AZDZL2GHyL4


#JusticeForZainab میں اس رب کو کیوں پکاروں جو میری دعا سنتا ہی نہیں ؟ میں اس خُدا کو کیوں پکاروں جو ضرورت کے وقت میری مدد کرتا ہی نہیں ؟ ایسا انکشاف کہ آپ دنگ رہ جائیں گے !! Share it fast youtu.be/AZDZL2GHyL4


میں اس رب کو کیوں پکاروں جو میری دعا سنتا ہی نہیں ؟ میں اس خُدا کو کیوں پکاروں جو ضرورت کے وقت میری مدد کرتا ہی نہیں ؟ دیکھیں پوری ویڈیو. ایسا انکشاف کہ آپ دنگ رہ جائیں گے !! youtu.be/AZDZL2GHyL4


Taza Fikr Reposted

’ر و گ‘ ایک لفظ جس نے خود کےحروف کےبھی ٹکڑے ٹکڑے کردئیے۔۔۔جنہیں لگ جائے انکو بھی ٹکڑے ٹکڑے کردیتاہے #حوالداریاں السلام علیکم صبح بخیر


Taza Fikr Reposted

🌷السلام علیکُم ۔۔ ۔ بعض اوقات زندگی میں پیش آنے والی مشکلات ہمیں ٹھیک اس راسطے پر ڈال دیتی ہیں جس پر آسانیاں ہماری مُنتظر ہوتی ہیں۔۔


Taza Fikr Reposted

تحقیقات سے یہ ثابت کیا جا چکا ہے کی جن بچوں نے کم سنی میں لوریا سنی ہوتی ہے انہیں موسیقی سے زیادہ رغبت ہوتی ہے سوشل میڈیا کے استعمال سے تو لگتا ہے یا تو لوگوں نے دیوان غالب سنا ہے یا پھر گالیاں۔


آپ کبھی محسوس کرتے ہیں کہ آپ بہت کمزور ہیں.آپ دنیا کا کوئی کام نہیں کرسکتے.آپ کامیاب نہیں ہوسکتے؟ آپ دنیاوالوں کی رفتار سے بہت سست ہیں ؟ تو دیکھئیے یہ ویڈیو. کیونکہ یہ ویڈیو آپ کی زندگی بدل دینے والی ہے. youtu.be/1fqPSJ61I4g


یہ ہمارے کس قصور کا نتیجہ ہے کہ دنیا کی آسان اور سہل چیزیں ہمارے لئے حرام ہیں. جب کہ حلال چیزیں نہایت مشکل و مشقت والی ہیں. ؟؟؟ آئیے اس راز کو جانیں کہ حلال کو حاصل کرنا مشکل کیوں ہے ؟ اور حرام چیزوں میں پڑنا آسان کیوں ؟؟؟ لنک نیچے: 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 youtu.be/Vie7nvEERI8


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.