@TattraAdozai Profile picture

Tattra Adozai

@TattraAdozai

Tattra Adozai | Proud Pashtun from Toba Achakzai | Cousin of Sadiq Khan Adozai | Strong advocate for Pashtun unity and traditions | Supporter of Pashtun Jarga |

جنگ وہی لڑتے ہیں جو اسے قبول کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ #بلوچستان کا موجودہ سیٹ اپ دہشت گردی کے خلاف بہترین حکمت عملی اختیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ #Balochistan #FreeAoko #Maynata


دہشتگرد بی ایل اے کے معصوم شہریوں پر نسل کشی حملے: #بلوچستان میں دہشتگردی کا حقیقی چہرہ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی سفاکیتاور بربریت دراصل بلوچ دشمنی کی انتہا ہے۔ عام شہریوں کو نشانہ بنانا نہ صرف غیر اسلامی عمل ہے بلکہ پستی کی بد ترین مثال #Balochistan #Pushpa2TheRule #لبنان

Tweet Image 1

پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز مسٹر ساوتھ ایشین سید بلال غرشین نے9 نومبرکو مالدیپ کنریپ میں ہونے والے ورلڈ باڈی بلڈنگ چمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت کرمسٹر ورلڈ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ #Balochistan #Pushpa2TheRuleTrailer

Tweet Image 1

بی ایل اے نے کوئٹہ میں آج صبح خودکش دھماکہ کرنے والے شخص کی تصویر جاری کردی #Balochistan #QuettaRailwayStation

Tweet Image 1

حکومت اگر میری نوکری ختم کرنا چاہتی ہے تو کر دے میرے پاس ذرائع بہت ہیں..!! "ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ #Balochistan #LaRevueltaTVE #Iran

Tweet Image 1
Tweet Image 2

سی پیک کے ذریعے #بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے، لیکن بعض مخالفین غلط معلومات پھیلا کر اس کی کامیابی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے عوام کو چاہیے کہ حقیقت دیکھیں اور ترقی کے مواقع کو پہچانیں۔ #Balochistan #LaRevueltaTVE #Iran


وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی #بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر ایف سی، سی ٹی ڈی اور پولیس کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی #Balochistan #INDvNZ #niftycrash

Tweet Image 1

لاپتہ افراد ہی دہشتگرد ہیں ریاست پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ مہم کے لیے مہرنگ بلوچ کو لانچ کیا گیا مگر ان کا جھوٹ دنیا کے سامنے آیا جب یہی لاپتہ افراد عام بلوچ عوام اور سیکورٹی فورسز پر حملے میں مارے گئے #Balochistan #INDvNZ #niftycrash

Tweet Image 1

چند بلوچ خواتین بلوچیت کے نام پر دھبہ ہے۔ ماہرنگ، سمی دین، بیبو او گل زادی دراصل بلوچ معاشرے کے نام پر ایک بدنما داغ ہے جو بلوچ قوم کو مزید اندھیروں میں دھکیل رہی ہے۔ #Balochistan #niftycrash #JHOPE

Tweet Image 1

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے #بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر ایف سی، سی ٹی ڈی اور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔ دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر شاباش! #Balochistan #GISELLE #SB19


#دکی: چمالنگ کے علاقے میں میختر روڈ تھری پل پر بی ایل اے کے مسلح افراد نے ٹرکوں پر فائرنگ کرکے آگ لگادی۔ لیویز کی نفری جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہے۔ #Balochistan #GrandeFratello #SB19


#بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں بہادر سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی بروقت آپریشن کر کے علاقے کو دہشت گردی سے بچا لیا #Balochistan #GrandeFratello #SB19

Tweet Image 1

The recent events in #Balochistan highlight a complex mix of political unrest and hope for peace. A balanced approach, dialogue, and reforms are essential for stability. Let's build trust, resilience, and opportunity for all. #GrandeFratello #GISELLE untoldbalochistan.com/balochistan-th…



#آواران: 6 سال بعد گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول اللہ داد گھوٹ دوبارہ فعال۔ پہلے دن طلبہ کی بڑی تعداد شریک، مزید اضافے کا امکان۔ حکومت #بلوچستان کے تعلیمی اقدامات سے "ہر بچہ سکول میں" کا عزم جاری۔ #Balochistan #GrandeFratello #GISELLE


کچھی کینال : معیشت کو فروغ دینے کا ذریعہ بلوچستان کی معیشت میں زراعت کی اہمیت کے پیش نظر کچھی کینال کا کردار نہایت اہم ہے۔ یہ نہر بلوچستان کی زرعی زمین کا 40 فیصد حصہ سیراب کرتی ہے #Balochiatan #GrandeFratello #GISELLE

Tweet Image 1

دشمن BLA# ہے جس کی بزدلی کا یہ عالم ہے کہ معصوم بچوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے۔ #Balochistan #GrandeFratello #SB19


سکیورٹی فورسز ہے شکست کھانے کے بعد دہشت گرد #بلوچستان کے مقامی لوگوں کے خون کے پیاسے ہو چکے ہیں #Balochistan #GrandeFratello #GISELLE

Tweet Image 1

سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد اپنی بیٹی کا بستہ دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے💔🥺۔ دشمن BLA ہے جس کی بزدلی کا یہ عالم ہے کہ معصوم بچوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے۔ #BLA #Balochistan #GrandeFratello #GISELLE


مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک کے قریب دھماکے میں 15 افراد زخمی ہوگئے، جن میں اکثریت معصوم اسکول کے بچوں کی ہے۔ دہشتگردوں کا یہ بزدلانہ حملہ #بلوچستان کے مستقبل پر حملہ ہے۔ #Balochistan #GISELLE #SB19

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.