@Taker13Risk Profile picture

Risk.taker

@Taker13Risk

I want that kind of eye contact, where my mind short- circuits, words fade into puffs of smoke, and my soul catches fire

Similar User
WebFitnessClub photo

@webfitnessclub

PrAt'ik SuThar photo

@024pratik024

Dr. Gandapur photo

@Gandapur001

Rio Ang photo

@ristoisme

Niaz Muhammad Khan photo

@Niaz4Mr

𝔽𝕒𝕢𝕖𝕖𝕣 photo

@chishtiFaqeer

Mudasir khattak photo

@mudasirzamanktk

ayman mukhtar photo

@AymanMukhtar

Muhammad Shafique🇵🇰 photo

@MuhammdShafiqu

Risk.taker Reposted

پی ٹی آئی کے تمام ٹائیگرز کو میں آگاہ کرنا چاہتی ہوں میرے نام سے جو جعلی اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں ان سے ہوشیار رہیں میرا صرف ایک ہی اکاؤنٹ ہے جو میں خود استعمال کرتی ہو وہ یہ ہے @DuaBhuttoPTI 👉🏻


Risk.taker Reposted

ویسے تو میری تعلیمی قابلیت ایم ایس سی ہے لیکن اگر دور جدید میں ڈپلومہ اور ورکشاپس بھی ڈگریاں گردانی جارہی ہیں تو میرے پاس اس لحاظ سے 20 ڈگریاں ہوگئ 😁😂


Risk.taker Reposted

ماشاءاللہ


Risk.taker Reposted

جیسے کے میں 😌


Risk.taker Reposted

عالمِ برزخ سےفیض صاحب کاخط آیاہے،عمران خان سےسخت نالاں ہیں.لکھتےہیں کہ آپکی سیاست کی وجہ سے بھٹو،ضیاء،مفتی محمود،باچاخان،صمدخان،میاں شریف سب اکھٹےہو گئےہیں اورمجھےاورجالب کونظربندکردیاگیاہے.ایساکیاکردیاجسکی وجہ سےانکےاہل وعیال ایسےیکجاہوئےکہ بڑوں کوبھی میثاقِ جمہوریت کرناپڑی.


Risk.taker Reposted

کئ بار سوچا ایک محبت کرکے دیکھی جائے لیکن کم بخت ہمیشہ دو چار محبتیں ایک ساتھ ہوجاتی ہیں


Risk.taker Reposted

دبئی میں ایک پٹھان ہوٹل پہ بیٹھا روسٹ کھا رہا تھا ہڈی تک چبا رہا تھا پاس بیٹھے ایک انڈین بسکٹ کھا رہا تھا وہ طنزیہ لہجے میں بولا یار پٹھان تم تو ہڈی بھی چبا گئے تمھارے ملک میں کتے کیا کھاتے ہونگے ؟ پٹھان اطمنان سے بولا ہمارا ملک میں کتے بسکٹ کھاتے ہیں 😂😂


Risk.taker Reposted

ماں باپ کی خدمت ہر چیز پہ مقدم رکھیں شب بخیر


Risk.taker Reposted

نيازی صاحب آپکے خيبر پختوخواه ميں ہر شخص دو دو گردے لے کر پھر رہا ہے يہ کرپشن نہيں تو کيا ہے؟ ہم پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں ميں مريضوں کا ايک گرده نکال کر حقيقی ملکی بچت کررہے ہيں شہباز شريف


Risk.taker Reposted

کزن نے پیدل چلتے مدرسے کے بچوں کو گاڑی میں لفٹ دی. کہاں جارہے ہو گھرجارہےہیں،پندرہ دن کی چھٹیاں ہیں دس، گیارہ میل پیدل جاتے ہو؟ جی ہمیں عادت ہے. #Balochistan

Tweet Image 1

It’s real or fake plz tell me


Risk.taker Reposted

حافظ سعید صاحب کے ساتھ ایک نشست۔ بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر اور اپنی جماعت کی پوزیشن واضح کرنے کے لیےانہوں نے آئندہ انتخابات میں خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟


Risk.taker Reposted

"احسن اقبال کے پاس سعودی عرب کا چپڑاسی کا اقامہ ہے۔ اس پر احسن اقبال کہتا ہے کہ مجھے مدینہ سے تعلق پر فخر ہے، مدینہ سے تعلق پر نہیں رسول اللہ ﷺسے تعلق پر فخر ہونا چاہئے۔ مدینہ میں تو عبداللہ بن ابی بھی رہتا تھا"-ہارون رشید


Risk.taker Reposted

نظر کمزور ہو گئی ہے میری مجھے ایک ہی شخص کے دو دو چہرے کیوں نظر آرہے ہیں 😒😒😒


Risk.taker Reposted

دھوپ میں بیٹھ کر مولی کھانے کا ایک فائدہ تو یہ ہوا ذہن میں اچھی اچھی باتیں ا رہی ہیں لوگوں سے پیار محبت سے پیش آنا چاہیئے۔ کیا معلوم کوئی آپ کی اخلاق و تربیت پلس اچھی باتوں سے متاثر ہو کر پھنس جائے ______


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.