Similar User
@Parvezbnu_1
@boraywala_n
@Awd1975
@mominkhanusman1
وہ لندن چلا گیا، وہ لندن کیوں گیا، وہ لندن سے کیوں آرہا ہے۔ وہ لندن سے نہیں آئے گا یوتھیوں کی زندگی کے دکھ ،🤣
گنڈا پور اس وقت ان لوگوں کو دعائیں دے رہا ہوگا جنہوں نے اسے “ گرفتار” کر کے اس کی جان #اڈیالہ_کے_اُلو سے چھڑائی ہے۔ 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
کہنے سے کچھ نہیں ہوگا علاج کرنا ہوگا۔ورنہ تماشا دیکھتے رہے ۔
ہمیشہ سے جو بات کہتی رہی ہوں، آج دُنیا کے سامنے آ گئی ہے۔ PTI سیاسی جماعت نا ہے، نا تھی اور نا ہو سکتی ہے۔ یہ ایک دہشت گرد جماعت ہے جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے۔ ریاست کو انکے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔
ہمارا مولانا سے اتحاد ہو گیا تو باقی جماعتوں کی سیاست ختم ہوجائے گی: اسد قیصر
گرفتاری نہی گرفتاریاں شروع بشری بی بی کی ذکر کے ساتھ ساتھ قریبی ساتھی کی گرفتاری ہوگئی #ٹیریان_کے_پاپاچور
اگر بند ہی کرنے ہیں تو پنشن کے بجائے مفت زرعی زمینیں، پلاٹ، گھر، گاڑیاں، ائیرٹکٹس، بجلی، ملازمین، کئی 100 فیصد اسپیشل الاؤنسز اور ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتیاں بند کی جائیں. طفیل ہاشمی
ان بدبختوں کے لئے انتہائی سفاک بندوبست کی ضرورت ہے۔ یہ جمہوریت نہیں شیطانیت ہے۔ بات کی جائے تو ہر بد بخت کے حصے کے بے وقوف اور بدبخت ٹرولنگ کرنے آ جاتے ہیں یہ سب پیراسائیٹ ہیں۔یہ اپنی وضع قطع اور رویوں سے انسانی شعور کی توہین اور تذلیل ہیں۔ بقلم خود بابا کوڈا 1\1
سینٹ چیرمین کے لئے لا تعداد مراعات کا بل دراصل قومی خزانہ پر ڈاکہ ہے جس کے خلاف عوام کو احتجاج کرنا چاہیئے۔ رضا ربانی اور فاروق نائیک کو اس بل پیش کرنے پر شرم آنی چاہئے۔ چیئرمین سینیٹ کی تازہ مراعات بل بتا رہی ہیں کہ کس قماش کے لوگ جمہوریت کی آڑ میں مسلط ہیں۔ 1\2
اب پتہ چلا ہے کہ یہ عمر عطا بندیال کا سوموٹو نہیں ساسوموٹو ایکشن تھا 🤣راشد مراد #ساس_کا_کرش #ساس_زدہ_فیصلے #ساس_میدان_میں
تین ججز PTI کی مدد کے لئے اتنے جلدی آتے ہیں اتنی جلدی تو ریسکیو 1122 🚑 بھی نہیں آتی #عمرانڈو_جج_نامنظور
حریم شاہ وزارت خارجہ آفس میں زبردستی گھس سکتی ہے اور وزیراعظم ہاوس کے دروازے کو سینڈل کی نوک سے کھول سکتے ہیں تو ان ص! ار الاسلام کے رضاکار پارلیمنٹ لارجز کیوں نہیں جا سکتے
سینٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہونے کے باوجود سٹیٹ بینک ترمیمی بل پاس ہونے سے ایک بات واضح ہو گئ کہ اپوزیشن عوام کیلئے نہی ہو رہی کسی اشارے کے لئے ہو رہی ہے۔
لگتا ہے اس کا اب یوتھیوں والا کیڑا نکل چکا ہے ??
ہمیشہ سے جو بات کہتی رہی ہوں، آج دُنیا کے سامنے آ گئی ہے۔ PTI سیاسی جماعت نا ہے، نا تھی اور نا ہو سکتی ہے۔ یہ ایک دہشت گرد جماعت ہے جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے۔ ریاست کو انکے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔
استعفا دے کر باہر چلا جائے گا۔لیکن احتساب نام پر جھوٹے مقدمات بنا کر جن لوگوں کی کردار کشی کی گئی اس کا ازالہ کون کرے گا؟ لندن کی عدالتوں اور انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں نیب کو جو جرمانے پڑے اور قومی خزانے سے ادائیگی کی گئی اس کا زمہ دار کون ہوگا؟
آعلیٰ عدلیہ سے کہتا ہوں کہ ملک پر رحم کر کے چور اور ڈاکوں کے خلاف فیصلے سناے ۔ فارن فنڈنگ والے چور چینی اٹا دوائی چور رینگ روڈ والے ڈاکو پنڈورا بكس والے ڈاکو ۔ کرونا فنڈ والے ڈاکو بی آر ٹی ۔ مالم جبہ چور ۔ سب کے فیصلے سنا کر اس ملک پر رحم کر
اعلیٰ عدلیہ کا وزیراعظم کو توہینِ عدالت کا نوٹس بھیجنے کا وقت ہوا چاہتا ہے https://t.co/gjiK82Y3Kb
گلیا استاد زہنی معزور پر پولیس کا تشدد انسانی حقوق کے خلاف وزری ہے آس جانور نما پولیس کو معطل کر کے جیل میں ڈالا جائے ۔ آس درندہ کے خلاف قانونی کاروِ ائ کیا جائے کاروائ نہ کرنے کی صورت میں سماجی تنظمیں اس کے خلاف احتجاج کی تیاری کرلیں @AbdulKhalidPTI @fathullah @gbtoday_
پہلی بار ٹرینڈ میں حصہ لیا ہے تمام جماعتی ساتھی مجھے ایڈ اینڈ پروموٹ کریں جزاک اللّہ #WellcomeToJUI
United States Trends
- 1. Pam Bondi 121 B posts
- 2. Jameis Winston 3.644 posts
- 3. Gaetz 945 B posts
- 4. Browns 32,3 B posts
- 5. Brian Kelly 3.439 posts
- 6. #911onABC 11,5 B posts
- 7. Bryce Underwood 18,6 B posts
- 8. #GoBlue 6.016 posts
- 9. #TNFonPrime 1.848 posts
- 10. #PITvsCLE 2.576 posts
- 11. Michigan 68,7 B posts
- 12. Brad 33,9 B posts
- 13. #DawgPound N/A
- 14. Lindor 3.625 posts
- 15. Trump University 10,5 B posts
- 16. Shohei Ohtani 51,2 B posts
- 17. Keanu 10,2 B posts
- 18. Seton Hall 1.117 posts
- 19. Kazee N/A
- 20. Aaron Judge 18,6 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.