@SzITwG Profile picture

پنجابی لوک

@SzITwG

‏جو صحابہ کا نہی وہ ہمارا نہی

Joined April 2020
Similar User
Muhammad Bin Mansha photo

@MuhammadBinMan

Muhammad Younas khan photo

@SirYounasKhan

HسN🇵🇰 photo

@65nmu

Akhtar-ur-Rehman photo

@_ch117

rami ahmed photo

@Aai566

Aqeel Ahmed photo

@aqeel3h

Ali Johar photo

@aljkpk

M.Jalil photo

@M1Jalil

Rana Awaix photo

@A_S_774

Nav Ahm photo

@nvdbrw

Tweet Roaster photo

@a_t_ti

Pak photo

@ms7566

Bahisht Ghori Bishi photo

@GhoriBishi

Talib Satti photo

@Sattitweeets

asif masood photo

@asifi07

پنجابی لوک Reposted

اسلام میں جہاد کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟ کیونکہ یہ جہاد کی ہی برکت تھی کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اپنی اسلامی حکومت کے تحت آدھی دنیا پر حکومت کرتے تھے، جب مسلمانوں نے جہاد چھوڑ دیا تو اللہ تعالیٰ نے ان پر ذلالت مسلط کی ۔

Tweet Image 1

پنجابی لوک Reposted

" اے شفاء ہسپتال کے شہداء! اللہ تعالیٰ نے وعدہ فرمایا ہے جو صبر اور شکر کے ساتھ دین پر ڈٹا رہے گا اسے بہترین بدلہ ملے گا جسے پا کر وہ سارے غم اور درد بھول جائیں گے، بلکہ تمنا کریں گے کاش! ہر گھڑی آزمائش میں گزر جاتی یقیناً اللہ تعالیٰ نے تمہارے ساتھ اپنا وعدہ پورا کیا ہوگا۔ .

Tweet Image 1

پنجابی لوک Reposted

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردوں کے جنگی جرائم کے ثبوت دنیا کے سب سے بدترین ذلیل بھیڑیوں کو کوئی لگام دے سکتا ہے ؟

Tweet Image 1

پنجابی لوک Reposted

غزہ الشفاء ہسپتال میں جو کچھ ہوا وہ عصری انسانی تاریخ کے تمام قتل عام سے زیادہ ہے! ۔ بدصورتی کا تصور کریں: ایک بچے کو زندہ جلا دیا گیا، ہاں، اس کے معصوم جسم کی آخری ہڈی تک جلا دی گئی۔

Tweet Image 1

یاد بندیال اور نثار آیا

چیف جسٹس سے میرا سوال. آپ نےکہا کہ جب چھ ججز مجھ سے ملیں اور یہ میٹر ڈیسکس کی. تب میں چیف جسٹس نہیں تھا. سوال یہ ہے کہ جب آپ چیف جسٹس بنے اسکے بعد یہ سلسلہ جاری رہا تب آپ نے کیا کیا؟؟؟؟؟؟



پنجابی لوک Reposted

کاشتکار متوجہ ہوں پنجاب حکومت نے گندم کا ریٹ 3900 روپے مقرر کر دیا ہے حکومت پنجاب سال پہلے بھی 3900 سال بعد بھی 3900... اور سناؤ کسان بھائیو کیسا صلہ دیا ن لیگ نے ؟؟؟

Tweet Image 1

پنجابی لوک Reposted

🚨🇮🇱 Why are ZIONISTS saying these HORRIBLE things about the aid workers that were just killed by ISRAEL?

Tweet Image 1

پنجابی لوک Reposted

#بریکنگ_نیوز غزہ میں اسرائیلی دہشت گردوں کے جنگی جرائم درندگی کا نشانہ بننے والے مظلوم مسلمانوں کے اعضاء چیخ چیخ کر گواہی دے رہے ہیں کہ اسرائیل سب سے بڑا دہشت گرد ہے @GNMadani

Tweet Image 1

مجھے یاد بندیال آور نثار آیا

جسٹس اطہر مناللہ بولنے کی کوشش کر رہے تھے تو قاضی صاحب کی بھرپور کوششیں کہ نہ بولیں۔



بندیال اور نثار ٹولہ یاد آیا

اٹارنی جنرل کو سیاست اور چیف جسٹس کو اپنی ذات سے نکل کر اصل مدعے پر آنا چاہیئے۔ یہ کیس ان سے متعلق نہیں ججز کی شکایات سے متعلق ہے۔



مجھے یاد بندیال اور نثار آیا 😆😆😆😆😆

اس سے پوچھ کر بینچ تشکیل دیا جائے

Tweet Image 1


پنجابی لوک Reposted

سی سی ٹی وی کیمروں میں واضع اور صاف شکلیں نظر آنے کے باوجود پکڑے ناجانے کا مطلب یہی ہیکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملوث ہیں اور انکے لئے سیف ہاوسزز مہیا کرتے ہیں

انتہائی افسوس ناک صورتحال ہے اور شرم کا مقام ہے سندھ میں جعلی مینڈیٹ سے آنے والی جماعتوں کے لئے کہ اختیارات کے باوجود وہ لوگ بے بس نظر آتے ہیں !



پنجابی لوک Reposted

یہ شہید الشفاء ہسپتال سے ملا۔ اب وہ اپنی مقدمہ خدا کی عدالت میں لے کر گیا۔۔ بے حس حکمرانوں یاد رکھو۔ خدا کی در میں دیر ہے اندھیر نہیں۔

Tweet Image 1

پنجابی لوک Reposted

یہ بچی جو پشتو بولتی ھے والد کا نام جعفر بتا رہی ھے ۔ اس کو الله کی رضا کی خاطر والدین تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں


پنجابی لوک Reposted

امریکی سینیٹر جس نے غزہ پر ایٹم بم پھینکنے کی تجویز پیش کی ہے آج شہباز گل اسی سینیٹر سے ملاقات کر رہا ہے اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کے لئے مدد طلب کر رہا ہے۔


پنجابی لوک Reposted

یہ ویڈیو وائرل تب ہوتی جب یہ مدرسے سے متعلق ہوتا اگر یہ مولوی اور مدرسہ کا معاملہ ہوتا تو یہ یقیناً ظلم کہلاتا لیکن یہ ظلم اس لئے نہیں کہ اس کا تعلق نہ مولوی سے ہے اور نہ مدرسہ اور اسلام سے، لبرلوں ڈوب مرو اپنے بغض کے اندر جو دین کے خلاف تمھارے دلوں میں ہے


پنجابی لوک Reposted

آہ! یہ دلخراش وڈیو جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی بدترین مثال ہے۔درندوں نے اس معصوم بہن کونہ صرف لوٹا بلکہ اسکوگولی بھی ماری۔ ان درندوں کی اس دیدہ دلیری سےثابت ہےکہ انہیں قانون نافذ کرنےوالوں کی سرپرستی حاصل ہے ۔ میرے بھائیو ! کل یہ آپکی سگی بہن کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، خدارا جاگو


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.