@Syedimr29807041 Profile picture

Syed imran haider

@Syedimr29807041

Similar User
SultanMahmood SultanMahmood photo

@SultanM49250275

まいのさぶあか photo

@fukui7_mai

Khawaja Hassan photo

@Khawaja__786

Abid Hussain Hashmi photo

@AbihHashmi

zahoorqazi photo

@zahoorqazi891

Syed imran haider Reposted

حق و صداقت کا علمبردار ، بابا کی جان ،میرا بہادر بیٹا۔۔۔ڈاکٹر عمار علی جان۔۔۔،،❤️


Syed imran haider Reposted

ایک زندہ قوم کے شہری خیرات کی بجائے استحقاق کی بنیاد پر اپنے تحفظ اور ترقی کی خواہش رکھتے ہیں۔


Syed imran haider Reposted

قانون کا اصل مقصد امن و امان قائم رکھنا نیز عام شہری کو دوسرے افراد کے ہاتھوں نقصان، استحصال یا بدعنوانی سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ قانون کا کام شہریوں کی نجی زندگی میں مداخلت کرنا یا معاشرتی طرزِ عمل کا کوئی خاص نمونہ نافذ کرنا نہیں ہے۔ (John Wolfendon )


Syed imran haider Reposted

ہم نے پہلے روز سے اپنے ملک میں چار بنیادی نکات میں توازن قائم نہیں کیا، ریاست، شہری، دستور اور اصول انصاف۔ ہماری سیاسی فہم کمزور تھی اور سماجی شعور پیش پا افتادہ تھا۔ اس پر ہم نے آمریت کا وبال پال لیا۔ ایک تو اونٹنی تھی دیوانی، اس پر گھنگرو باندھ لئے۔


Syed imran haider Reposted

قسم ہے ہیدا کرنے والے کی، ہم نے ملک پاکستان میں عالم شعور کے دوران کبھی عید نہیں منائی، ہماری شام غریباں ختم ہوتی تو عید کی راہ دیکھتے


Syed imran haider Reposted

ہماری دھرتی پر آزادی صحافت کی روایت قومی آزادی سے بہت پرانی ہے۔ اظہار کی لگن ہمارے اجتماعی لاشعور کا حصہ ہے۔ خبر پر کمبل ڈالنے کی کوشش کی گئی تو ریاست کی رہی سہی ساکھ بھی جاتی رہے گی۔ اظہار کے نئے ذرائع سے خبر تو بہر حال نکل آئے گی، اپنے ساتھ قیاس آرائی کا غبار بھی لائے گی۔


Syed imran haider Reposted

اگر مغربی سفارت کار کھلے عام اعلان کر رہے ہیں کہ پاکستان سے کسی قسم کے فوجی اڈے مانگے ہی نہیں گئے تو وزیر اعظم کےabsolutely no والے اعلان کی کیا حقیقت رہ جاتی ہے؟ سوائے اس کے کہ داخلی اور بیرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے اپنی خود ساختہ خود داری کا ڈھول بجایا جا رہا تھا۔


Syed imran haider Reposted

عرفان صدیقی کے کالم میں ایسا کیا تھا جس نے اسے ناقابل اشاعت بنا دیا؟ humsub.com.pk/399296/irfan-s…


Syed imran haider Reposted

جب فوج بھی پر ایک بیج پر ہے، عوام بھی چاہتی ہے، تو خانصاحب ریاست مدینہ بنا کیوں نہیں رہے؟ آخر رکاوٹ کیا ہے؟ 🤔


Syed imran haider Reposted

"Not all judges are so brave as to sacrifice their jobs for the sake of justice." (former CJP @ 1:08) #SupremeCourtStopDemolitions


Syed imran haider Reposted

Summoning Pakistani journalist @AsadAToor on allegation that he defamed the army is absurd. Have the authorities no shame? This is almost the textbook definition of "adding insult to injury." washingtonpost.com/world/pakistan…


The people are the only legitimate fountain of power, and it is from them that the constitutional charter, under which the several branches of government hold their power, is derived. James Madison


Syed imran haider Reposted

تحقیقاتی صحافت مختلف شہروں میں اپنے عہدیدار نامزد کرنے کا نام ہے اور نہ ہی سر عام تھپڑ مارنے کا، ٹی وی پر بیٹھ کر شیخ رشید بننے کا نام ہے اور نہ ہی صرف ریٹنگ کیلئے پروگرام کرنے کا، بدقسمتی کی بات ہے کہ صحافت کی آڑ میں دوسروں کے احتساب کرنے کے بہانے اپنی چوہدراہٹ قائم کر رہے ہیں


Syed imran haider Reposted

شاعر کا خواب اور اقتدار کی سازش دو مختلف دنیائیں ہیں۔ امن، انصاف اور آزادی کی آرزو میں بچوں کی ہنسی جیسی معصومیت ہے، اختیار اور اجارے کا نقاب پوش بھوت لہو آلود خنجر پکڑے دبے پاؤں پیش قدمی کرتا ہے۔ یہ فتح اور شکست کا کھیل نہیں، معنی کے نروان اور بے معنویت کے سناٹے میں کشمکش ہے۔


Syed imran haider Reposted

I consider Imran Khan as a v cheap crook. I don't have slightest respect for him in my heart. To me,he’s below zero as a human because he’s a cunning liar & hypocrite who used religion in his politics to fool this emotional nation but whose personal life is exactly its opposite.

میں عمران خان کودوکوڑی کاآدمی بھی نہیں سمجھتا۔میرےدل میں اسکی ذرہ برابربھی عزت نہیں ہے۔یہ میرےلۓانسان کےطورپرصفرسےبھی نیچےہےکیونکہ یہ ایک جھوٹا،مکاراورمنافق آدمی ہےجس نےمذہب کواستعمال کرکےاس جذباتی قوم کوپاگل بنایااوراپنی سیاست چمکائی جبکہ اس دوغلےکی ذاتی زندگی اس سےبالکل الٹ ہے۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


Syed imran haider Reposted

پاکستان میں1فیصدطبقہ کی ماہانہ آمدنی اربوں یامہاکروڑوں روپےہے۔ یہاں سینکڑوں لوگ ایسےہیں جودن میں 50لاکھ سےلےکرکروڑوں کماتےہیں۔ لاکھوں ایسےہیں جوماہانہ کروڑوں کماتے ہیں۔ دوسری طرف کروڑوں غریب لوگ8ہزارسےلےکر50ہزارماہانہ کماتےہیں۔ امیرغریب کےدرمیان یہ فرق دن بدن بڑھتاچلاجارہاہے۔


یہ اگر اتنا ایمانداری کا راگ الاپ رہا ہے تو کچھ شرم کر کے پنجاب میں ن لیگ کو حکومت بنانے دیتا جس طرح ن لیگ نے kpk میں اس کو بنانے دی ۔ یہ کونسی ایمانداری کا سبق پڑھ آیا جو صرف اسی کو پتہ ہے ۔ خیرت ہے


عمران خان الیکشن ہی ہارا ہے کونسا اُس نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ۔ پھر اتنی خوشی کس بات کی ؟


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.