@SulemanKhan0878 Profile picture

Suleman Khan

@SulemanKhan0878

اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان

Joined March 2014
Similar User
Noorkhan Pathan K photo

@k_noorkhan

Naⷶsᷤiͥrͬ kᷜhͪaⷶnᷡ photo

@nrkhan731

Shayan Khan photo

@shayankhanbjr

Tajwali khan bajauri🇵🇸 photo

@tajwali38

Abdullah photo

@Abdullah8248156

TAJMUHAMMADKHAN WAFA photo

@tajmuhammadwafa

Suleman Khan Reposted

😂

Tweet Image 1

Suleman Khan Reposted

مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں پر خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔ یہ مذہبی اسکالر عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے ہیں


Suleman Khan Reposted

خواتین کے عالمی دن پر ان تمام بہادر خواتین کو سلام!


Suleman Khan Reposted

👌🏻😂

کوئی قاضی صاحب سے پوچھے کے الیکشن کمیشن کی ابھی بھی عزت کرنی ہے یا اب رہنے دیں؟



Suleman Khan Reposted

پھر جھوٹ۔۔۔۔

Tweet Image 1

Suleman Khan Reposted

کیا یہ خبر درست ہے کہ معروف ڈریس ڈیزائنر نے مریم نواز کی تقریب حلف برداری کے لیے اپنے برینڈ کا سوٹ دینے سے انکار کردیا ہے؟؟؟


Suleman Khan Reposted

مراد سعید

Tweet Image 1

Suleman Khan Reposted

مناظرہ کرنا تھا، معائدہ ہو گیا ! #PMLN #PPP


واقعی بڑے ظرف کی بات ہے۔ Salut u Allama Sahb✋

یہ بڑے ظرف کی بات ہے...!



زندہ باد

فرقہ وارانہ زہنیت کے لیے مایوسی



Suleman Khan Reposted

پرنٹنگ مشین خود بول کر گواہی دے تو مانوں گا، ممکنہ ریمارکس


Suleman Khan Reposted

اسلام آباد کی صورتحال

Tweet Image 1

Suleman Khan Reposted

جنہوں نے عمران خان کی حکومت یہ سوچ کر گرا دی کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگا کر 2028 تک ہماری سیاست ختم کردے گا ،ان کی سیاست 2024 میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی، یہ ہوتا ہے اصل ختم شد....


Suleman Khan Reposted

نوازشریف پاکستان کی تاریخ کا پہلا سیاستدان ہے جسے پورا نظام پلس کرنے کا فیصلہ اور انتظام کر چکا تھا لیکن عوام نے پورے نظام کو شکست دے کر مائنس کردیا ،یہ پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے.


Suleman Khan Reposted

PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS That's it... Copy repost!!


Suleman Khan Reposted

یہ والی گھٹیا صحافت یاد ہے آپ لوگوں کو

جہاں سے آغاز؛ وہیں سے اختتام۔۔! PTI کا خیبرپختونخوا میں دھڑن تختہ۔۔! عمران خان ختم شُد۔۔! خدا پیمان؛ عمران ۔۔! پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ نئی سیاسی جماعت کا آغاز؛ پرویزخٹک/محمود خان کی نئی سیاسی جماعت! خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ مسمار۔۔! عمران خان کا ریاست مخالف…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


Suleman Khan Reposted

محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان! پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔ *براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے


Suleman Khan Reposted

مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی


Suleman Khan Reposted

Time بنام مرتضی سولنگی

He’s been shot, jailed, had his political party effectively banned, and name purged from mainstream media. But you just can’t keep Imran Khan down ti.me/48aQxw2



Suleman Khan Reposted

عثمان ڈار کی دبنگ پریس کانفرنس ڈار خاندان بہادری اور وفا کی نیئ مثال قائم کر گیا


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.