@SufyanjalaliSms Profile picture

Sufyan attari

@SufyanjalaliSms

Similar User
waseem abbasi photo

@waseemabbasi76

Muhammad Sajid Iqbal photo

@sajid_jalali

Rubina-روبینہ photo

@Pak_is_Jan

Muhammad Junaid photo

@Junaid_Tahir77

قطمیر Qitmeer photo

@mustafasiddiq17

Muhammad Rehan Qadri Noorie photo

@RehanJaitapkar9

سر ننگا قمیض چھوٹی پھسے ہوئے پاجامے ٹروزر پینٹیں پہن کے سڑکوں اور کالجوں میں جسموں کی نمائش کرنا کیا مسلمان عورتوں کو زیب دیتاہے؟


امیر اہل سنت سے میری محبت ایسی ہے جیسے ایک بیٹا اپنے باپ سے کرتا ہے. بیٹا کبھی کسی کو باپ پر انگلی اٹھانے نہیں دیتا. امیر اہل سنت ایک ایسی ہستی ہیں کہ جب کچھ غلط ہو رہا ہو تو وہ کہتے ہیں مجھ سے کہوـ


Sufyan attari Reposted

فرمان مصطفی ﷺ: مسور کی دال کھاؤ کیونکہ یہ دل کو نرم اور آنسوؤں کو زیادہ کرتی ہے۔ (مسند الفردوس، ۲/ ۶۳، حدیث: ۳۸۷۶) #Hadith #HadithOfTheDay


Mariyam woh beemariyon wali list mujhe WhatsApp kardo

Tweet Image 1

پیغام امیر اہلسنت: سب سنی میرے سر کے تاج ہیں، سب عاشق رسول میرے سر کے تاج ہیں آجاؤ مل جل کر سب کام کریں #HBDilyasQadri


الہی ! موت بر حق ہے مگر آئے تو ایسے کہ فرشتے رشک میں ہوں اور زمین و آسمان روئیں ۔! 😊 @IlyasQadriZiaee @IamImranAttari


مرشد عطار پر نور کی برسات ہو @IlyasQadriZiaee @IamImranAttari


لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم @IlyasQadriZiaee @IamImranAttari


Sufyan attari Reposted

آپ عید رویتِ ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق منانا چاہئیں گے یا وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یعنی فواد چوہدری صاحب کی جانب سے جاری کیے جانے والے قمری کیلنڈر کے مطابق؟


سب عطاری سن لیں یاد سے ہم امیر اہلسنت مرشدی الیاس عطار قادری کو پوری دنیا میں عشق رسول کی شمع جلانے،سنتیں پھیلانے پر انکی ولادت کے دن خراج تحسین، ایصال ثواب پیش کریں گے عاشقان رسول اس ٹرینڈمیں بھرپورشامل ہوں ٹرینڈ 31 مئی جمعہ5:26 پر چلایاجائے گا @IamImranAttari


Sufyan attari Reposted

Maryam Nawaz sharif says: "VOTE ko Izaat do" But mam pahle apne "sar taj" ko to izzaat do😂 😄 😃

Tweet Image 1

Sufyan attari Reposted

سائینس و ٹیکنالوجی کی وزارت نے سائینٹیفک قمری کیلینڈر جاری کر دیا ہے جس کی مطابق عید الفطر پانچ جون کو ہوگی۔ آپ عید کس کے مطابق منائیں گے؟


Sufyan attari Reposted

اصل آزادی نبی آخِرُالزَّماںﷺ، صحابَۂ کرام، اہلِ بیتِ اَطہار اور اولیائے کرام رِضْوانُ اللہِ عَلَیْہِمْ اَجْمعین کی غلامی میں دراصل آزادی ہے۔ (مَدَنی مذاکرہ، 13شوال المکرم1435ھ)


اپنے امام مسجد صاحب کو عید پہ ویسا ہی لباس گفٹ کریں جیسا اپنے لیے پسند کرتے ہیں


Sufyan attari Reposted

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ: جو شخص (روزے میں) بُری بات کہنا اور اُس پر عمل کرنا نہ چھوڑے ،تو اﷲ تعالیٰ کو اس کی کچھ حاجت نہیں کہ اس نے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے۔ (صحیح بخاری،کتاب الصوم،ج۱،ص۶۲۸،الحدیث:۱۹۰۳)


Sufyan attari Reposted

Ambassador of Peace and Love❤ #ReleaseSyedKhurram

Tweet Image 1

ہر سمت توحید کی شمع سے اجالے ہوں گے اب کی بار انداز جلالی کے نرالے ہوں گے کیسے کوئی کر سکتا ہے حملہ توحیدو رسالت پہ کہ جب بر سر میداں امام رضا کے جیالے ہوں گے خطرہ نہی مسلک کو زرا بھی بدمذہبوں سے مسلک کے جب تلک ایسے رکھوالے ہوں گے

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.