@SonySha50174130 Profile picture

Sony Shah

@SonySha50174130

سنئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف

Similar User
Muhammad Usman photo

@Muhamma27563224

Fiaz Jutt photo

@FiazJut00801605

Sony Shah Reposted

اسلام و علیکم میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست…


Sony Shah Reposted

30مارچ کوجب پاکستان میں پیٹرول کی قیمت149 روپےلٹر تھی اسوقت عالمی منڈی میں129$ فی بیرل تھی آج عالمی منڈی میں کم ہوکر $103 فی بیرل جبکہ پاکستان میں بڑھ کر234روپےلٹرہوگئی ہے عالمی مارکیٹ میں 26$ فی بیرل کمی ملک میں 85 روپےفی لیٹر اضافہ یہ ہے #سازشیوں_کی_کارکردگی


Sony Shah Reposted

جعل سازوں سے ہوشیار رہیں اور ووٹ کاسٹ کرتے وقت بلے کے نشان پر مہر لگائیں

مسلم لیگ ن نے یہ چال چلی ہے,, کینٹ کے الیکشن میں بھی اسی طرح کیا گیا تھا,صرف انتخابی بیلٹ پیپر کی حد تک ہی ہے کہ کسی طرح تحریک انصاف کے ووٹ کو تقسیم کیا جائے لوگ اجانے میں اس پر ٹھپہ لگا دیں۔یہ حربہ پیپلزپارٹی کرتی تھی جنگلی بلی کا نشان لے کر اس وقت پٹواری دھوکا کھا جاتے تھے,

Tweet Image 1


Sony Shah Reposted

یہ کالونی کا نام پاکستان ہیں اور اس کی ملکیت اس ٹائم فرعون امریکہ کے پاس ہیں۔ وہ پراپرٹی ڈیلر #وہ_کون_تھا

اس شعر میں شاعر کس کالونی کا ذکر کر رہا ہے اور یہ کالونی کہاں اور کس کی ملکیت ہے؟

Tweet Image 1


Sony Shah Reposted

20 سال تک امریکہ افغانستان فتح کرنا چاہتا تھا حکومت کرنا چاہتا تھا نہیں کر پایا. پاکستان میں چند ارب خرچ کر کے پورے ملک کا چند دنوں میں مالک بن گیا


Sony Shah Reposted

مجھے اگر عید پر 10 لوگوں کو گلے ملنے کا موقع دیا جائے تو ان میں ایک انتخاب یہ ہوں گے۔

Tweet Image 1

Sony Shah Reposted

چاند رات کو پاکستانی پرچم لے کر گھروں سے نکلیں اور دنیا کو بتادیں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_کمشنر_استعفی_دو

Tweet Image 1

مفتاح اسماعیل کے امریکہ کے سامنے دیئے گئے بیان نے ہمیں مذید حوصلہ دیا ہے کہ ہم ایک سچے مسلمان لیڈر کے سپورٹر ہیں۔ الحمدللہ⁦♥️⁩ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور



Sony Shah Reposted

بھکاری پاکستان میں: عمران خان یہودی ایجنٹ ہے۔ بھکاری امریکہ میں: عمران خان لوگوں کو قرانی آیات پڑھ کر سناتا ہے اس کو طالبان سمجھا جائے۔ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


ماشاءاللہ سر آپ کو ان طوائفوں کے منہ لگنے کی ضرورت نہیں ہے ان کو جواب دینے کے لیے مجھ جیسے عمران خان کے بہت سے ورکر موجود ہیں اللہ تعالیٰ آپ کا روزاہ نماز قبول فرمائے اور آپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tweet Image 1


Sony Shah Reposted

مجھے یہ کمپنی بہت یاد آرہی ہیں پاکستان کے شیر جنرل راحیل شریف اور جنرل عاصم سلیم باجوہ میں سیلوٹ پیش کرتا ہو سر آپ کی جرت اور بہادری کو آپ نے کبھی دشمن کی چال کامیاب نئیں ہونے دی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tweet Image 1
Tweet Image 2

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.