sobia.malik Reposted

Mog stepper 🫵😹

Tweet Image 1

ہم مُسافر تو نہیں تھےکہ پلٹ کر آتے ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا

Tweet Image 1

لوگ منصف نہیں ورنہ ـــــ!!! رزق آسمان سے پورا اترتا ہے.

Tweet Image 1

کارِ تخلیق سے پہلے کا گماں ہے مجھ کو تیری مٹی، میری مٹی میں سمائی ہو گی

Tweet Image 1

sobia.malik Reposted

🎉 We’re incredibly excited to welcome Khabib Nurmagomedov (@TeamKhabib), the legendary MMA champion and global icon, as Global Ambassador of #IceOpenNetwork! 🌟 Known worldwide for his unwavering commitment, integrity, and excellence, #Khabib brings the same spirit to our…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

سنہری الفاظ

Tweet Image 1

توں لکھ کروڑ ہزار سہی میں ککھ دا نہیں لاچار سہی توں حسن جمال دا مالک سہی میں کوجھا تے بیکار سہی توں باغ بہار دی رونق سہی توں گل پھل تے میں خار سہی میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ میں نوکر توں سرکار سہی! شاکر شجاع آبادی. صبح بخیر

Tweet Image 1

مجھے یہ سمجھنے میں بہت وقت لگا کہ دوسرے لوگوں نے مجھے اداس یا مایوس نہیں کیا بلکہ یہ میں خود تھا میری غلط فہمی یہ تھی کہ ہر شخص کا دل میرے جیسا ہے۔ ✨💯

Tweet Image 1

مجھے آج بھی پکا یقین ہے، میرا لیڈر سرخرو ہوکر بہت جلد واپس آئے گا۔ ان شاءاللہ ❤️✌️

Tweet Image 1

🌺السلام علیکم صبح بخیر 🌺 #قومی_زبان

Tweet Image 1

🌺السلام علیکم صبح بخیر 🌺 #قومی_زبان

Tweet Image 1

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمانا اور مرتے وقت بھی کلمہ پڑھنا نصیب فرمانا آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔

Tweet Image 1

دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے.. "ناصر کاظمی" #سوچ_کا_سفر #حیا_حیا

Tweet Image 1

sobia.malik Reposted

جس کے فالورز 7K سے کم ہیں. جس کی ریچ انتہائی کم ہے. وہ اس پوسٹ کو ری-پوسٹ کریں۔ اور کمنٹ سیکشن میں 🆔 مینشن کریں۔ اور 633 فالورز کا اضافہ پائیں 💯✅

Tweet Image 1

sobia.malik Reposted

جب بھی میں بوڑھے جوڑوں کو دیکھتا ہوں، میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ انہوں نے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کیا ہو گا. . . .❤️❤️ صبح بخیر

Tweet Image 1

پاکستان میں آج کل بیوہ اور طلاق یافتہ تو دور کی بات کنواری لڑکیاں بھی گھروں میں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی بیٹھی بوڑھی ہوتی جارہی ہیں۔ ایسا کیوں ہے اور اس کا کیا حل ہے۔ اپنی قیمتی راۓ دیجیۓ۔ #sobia_malik


لوگ اپنی بیٹیوں کے معاملے میں رحم دل اور دوسروں کی بیٹیوں کے معاملے میں فرعون بنے ہوئے ہیں💔💯

Tweet Image 1

sobia.malik Reposted

میری آنکھوں میں بھر گیا ھے وہی ہاں وہی جس سے دل نہیں بھرتا۔ #اردو_زبان

Tweet Image 1

کچھ نہیں تھا میرے پاس اور پھر تجھے نعمت خاص بنا کر بھیجا گیا 🔗♥️

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.