Similar User
بندۂ صحرائ photo

@waqqarchaudhary

Feroze saqib photo

@FerozeSaqib

امید بہار photo

@DrMeharyar

Yasin Mughal photo

@Yasin_Mughal

Burhan khan photo

@Burhankhan35689

Rana Asif Iqbal photo

@RanaAsifIqbal18

Abid_Q8 photo

@Q8AbidN

shahab shafiq photo

@8ed559536778405

Muhammad Azain 🦁 photo

@Muhammad_Azain

Muhammad Ramzan photo

@Muhamma79938392

Ghulam mohay ud din photo

@Ghulammohayud15

Nawaz Sharif STAN photo

@mominn110

Umair Maqbool photo

@UmairMa99317192

Abuzar Khan photo

@AbuzarK28734743

abdul rehman photo

@argrental

AXIFI Reposted

جنرل باجوہ کے سُسر اور بیوی کے قادیانی ہونے کا انکشاف سب سے پہلے میں نے کیا تھا اور مجھے دس سال کے لئے نا اہل قرار دے دیا تھا جنرل باجوہ قادیانیوں کے شکنجے میں تھا

From Waqar khan

AXIFI Reposted

24 نومبر فائنل کال کب نکلو گے۔ مانا کہ رات اندھیری ہے پر صبح تمہی کو لانی ہے


AXIFI Reposted

شاہ محمود قریشی کی بہو کو اٹھا میرے سینیٹر کو اٹھایا گیا یہ حکومت بدمعاشی چاہتی ہے تو ہم بھی بدمعاشی دکھائیں گے یہ۔کلپ رکنا نہیں چاہیے ہر جگائیں پھیلائیں


AXIFI Reposted

شکر ہے آپ لوگوں نے مانا تو سہی کہ مولانا ہی اصل رکاوٹ ہیں ورنہ کل تک تو آپ لوگ مولانا کو حکومتی عہدوں کا بھوکا اور ایک وزارت کی مار سمجھتے ہوئے قوم کی ذہن سازی کیا کرتے تھے کہ مولانا کتنا بڑا مفاد پرست بندہ ہے

بظاہر ترمیم کے راستے میں صرف ایک رکاوٹ ہے کہ کیا حکومت مولانا کا وزن برداشت کر پائے گی، اگر تو جواب ہاں ہے تو حکومت اپنی مرضی کی ترمیم کرنے جا رہی ہے



AXIFI Reposted

پشتون قومی عدالت/جرگہ کے لئے پی ٹی ایم نے جو ڈیٹا ایک ایک گھر سے اکھٹا کیا تھا اس کے مطابق 76586 پشتون اس ڈالری جنگوں میں شہید ہو چکے ہیں۔ #په_خيبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October

Tweet Image 1

AXIFI Reposted

جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 76,584 پشتون بم دھماکوں میں شہید کئے گئے ہیں۔ پشتونوں کو اس کا علم ہے کہ نہیں


AXIFI Reposted

پشتون قامی عدالت کی کوریج دنیا بھر کا میڈیا کر رہا ہے لیکن جرنیلی قلم فروشوں اور زبان درازوں کو عوام کا یہ اجتماع نظر نہیں آ رہا 🤔


AXIFI Reposted

آہ بلوچستان تیری قسمت دکی! میرے ایک گھر سے چار جنازے نکل گئے ہیں #Duki #Balochistan


AXIFI Reposted

"قائداعظم یونیورسٹی میں پنجابی غنڈاگرد طلباء نے پشتون اقلیتی طلباء پر حملہ کر دیا ہے۔ اس کے برعکس، یونیورسٹی انتظامیہ نے پشتون طلباء کو ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان میں پشتونوں کے ساتھ اس رویے کی آپ کو بہت بھاری قیمت چکانی پڑی گی۔ #په_خيبر_ننګ_وکړئ


AXIFI Reposted

جنرل ڈائر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے وردی والے دہشت گردوں نے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں پر گولیاں برسانی شروع کر دی ہیں۔۔۔تین کارکنوں کے شہید ہونے کی خبریں آ رہی ہیں #په_خيبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October

Tweet Image 1

AXIFI Reposted

🚨ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے کہ دیکھو یہ تھی ہماری جمہوریت ۔ اسد قیصر


AXIFI Reposted

ہم نہیں بھولیں گے کہ اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال بندوق کے زور پر خالی کروایا ۔۔ انکیوبیٹرز میں پڑے چالیس معصوم نومولود بچوں کو تڑپا تڑپا کر مارا ۔ کئی ہفتوں بعد انکے ننھے جسموں کی ملنے والی ہڈیاں اس دنیا کی " تہذیب اور تمدن " کی عکاس ہیں

From PVT

AXIFI Reposted

مولانا فضل الرحمن کو وزات اعلی بلوچستان کی پیشکش ہوئی اسعد محمود کو سندھ سے سینیٹر بنانے کی پیشکش ہوئی اسعد محمود کو بلوچستان سے رکن اسمبلی بنانے کی پیشکش ہوئی مولانا نے جوتے کی نوک پر سب رکھ دیا اب الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس لگا دیا منتوں سے بات نہ بنی تو دھمکیاں؟


AXIFI Reposted

ہم سے پنگا نہیں لینا ہم مہنگے پڑجاتے ہیں ۔ یہ چیزیں ہمارے عزائم متزلزل نہیں کرسکتے شائد آپ نے اتنے طوافوں کے باوجود ہمیں نہیں پہچانا تو جاکر ایسٹ انڈیا کمپنی سے نیٹو تک ہماری تاریخ پھر دیکھو

Tweet Image 1

اس بندے کی الگ ہی سواگ ہے 🔥🔥

جس نے بھی ویڈیو بنائی کمال کر گیا وہ۔۔۔۔!!



AXIFI Reposted

مولانا فضل الرحمان صاحب ایسا سیاسی چشمہ ھیں کہ پاکستان کے تمام سیاستدان ان سے سیراب ھونا چاھتے ھیں۔ سیاست دانوں کی مولانا صاحب کے در پر حاضری ضرور دیکھیں 🔥🔥🔥


AXIFI Reposted

ختم نبوت کے پروانوں اس ابھی ابھی 30 30 پوسٹیں ری پوسٹ کریں تاکہ دونوں ٹرینڈ ٹاپ پر آجائیں اس ری پوسٹ نہیں کرسکتے تو کم از کم ہر ہر بندہ 5 پوسٹیں ان دونوں ہیش ٹیگ کے ساتھ ابھی ابھی پوسٹ کریں #7Sep_GoldenJubilee #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی


AXIFI Reposted

My God… Let This Sink In

Tweet Image 1

AXIFI Reposted

اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں

Tweet Image 1

AXIFI Reposted

شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.